Apni Pehchan Ki Talash by Khsuhi Urdu Novel Cover
474.7kViews
#1134Ranking
NOVELISTAN · URDU NOVELS

Apni Pehchan Ki Talash by Khsuhi Novel21096

Rate this novel

"اپنی پہچان کی تلاش" خوشی کی ایک جذباتی معاشرتی کہانی ہے جس میں ایک خاموش لڑکی کی دوستی، تعلیم اور گھریلو مشکلات کے درمیان اپنی شناخت بنانے کی خواہش نمایاں ہے۔ آئرہ احمد سلطان یونیورسٹی میں اپنا پہلا دن گزار رہی ہوتی ہے۔ وہ الگ تھلگ رہنے کی عادی ہے اور اس کی زندگی میں کبھی کوئی قریبی دوست نہیں رہا۔…

Share this Novel

Download Novel PDF

Download Link 2 — Google Drive

Novels phone mein save karne aur naye novels ki notification ke liye Novelistan App install karein.

Read Novel Online

Apni Pehchan Ki Talash by Khsuhi ek mukammal Urdu novel hai jo ab Novelistan.pk par mojood hai. Neeche is novel ka sneak, khulasa, online parhne ka reader aur PDF download link diya gaya hai.

Sneak

وہ اندر گئی کچھ سینئر طالب علم سے پوچھ کر وہ اپنی کلاس میں پہنچی ۔ ابھی استاد بھی اے تھے۔ اُس نے سب سے علیحد ہ سیٹپ کی اور اُس پر کا کے بیٹھ گئی ہمر کوئی اپنے آپ میں مگن تھا ابھی دو منٹ گزرے تھے کہ ا تیپ لڑکی آنکھوں پر چشمہ لگائے اندر ا ی پہلے یہاں وہاں دیکھا تو اُس کو ا تیپ سیٹپ نظر آئی وہ آ ییر ا کے نپاس آئی " کیا نے یہاں بیٹھ سکتی رہ نے محض ہوں ؟" آی کندھے اچکاے و لڑکی اُس کے ساتھ والی جگہ پر بیٹھ گئی اور اُس کے سامنے اپنے ہاتھ کیا " میر ا ره نے دو منٹ اُس کے ن ام عمارہ ہے اور آپ کا ؟" آی ہاتھ کو دیکھا اور پھر مسکرا کر اُس کا ہاتھ تھاما اور اپنا ن ام بتا نیا ابھی و کوئی اور نبات کرتے کے کلاس میں ٹیچر آ گئے " اسلام و علیکم بچوں " تمام بچوں نے سلام کا جواب د نیاپ ۔ آج آپ سب کا پہلا دن ہے تو سب سے پہلے آپ سب کا تعارف ہو جائے ۔ سر نے سب سے پہلے بچے کو کھڑا کیا اور اُس سے اُس کا ن ام پوچھا ا طرح اب عمارہ کی نبار ی تھی وہ کھڑ ی ہوئی"میرا ن ام عمارہ عاصم ہے " "سر میر ا ن ام آ ییرپ ہ رہ بیٹے ہے" ای اپنا پورا ن ام بتائیں ۔۔ مم۔ میر ا ن ام آ ییرپ ہ احمد سلطان ہے" اوکے ش انباش آپ بیٹھ سکتی ہیں۔ اس کے بعد سر نے بچوں کو کچھ ضرور ی کاموں کا بتا نیا اور چلے گئے۔ تقریباً نپانچ منٹ کی خاموشی کے بعد عمارہ نے اسے مخاطب کیا ۔ کیا آپ کام بولتی ہیں؟ ره کے ی سن کر ای چہرے نبار ہلکی سے مسکراہمٹ آئی "نہیں بس کبھی کوئی دوست ہی نہیں بنا"ی کہ کر اُس نے کندھے اُچکائے۔ عمارہ چیخی آپ کا سچ میں کوئی دوست نہیں ؟؟ اُس نے محض سر ہلانے پر اکتفا کیا ۔۔ چلو ئیکو نبات آج سے ہم دوست ہیں "پہلے مجھے سے تو پوچھ لو کے میں دوست بننا چاہتی بھی ہوں نیاپ نہیں؟ نہیں نہیں مجھے پتہ ہے آپ بہت اچھی ہیں آپ منع نہیں کریں گی۔ عمارہ نے معصومیت سے آنکھیں پٹیپٹٹیپاای ۔ یہ دیکھ کر ا ییر ہ کو بے ساختہ ہنسی آ گئی۔ ٹھیک ہے عمارہ جلدنباز ی میں اُس کے گلے لگ گئی اییر ہ کے چہرے پر بھی مسکراہمٹ تھی۔ چلو کینٹین چلتے ہیں اییر ہ کے ارے ارے کرنے کے نباوجود عمارہ اسے کینٹین لے گئی ۔ تتپ ہمر کر خبب وہ 3 :3 0 پہنچی گھر پر ہی منےسا تو چیچا نظر ا یں "لو آ گئی مہارانی صاحبہ۔ ی مت سمجھنا کے تمہارے چاچو نے یونی جانے کی اجازت دے د ی ہے تو گھر کے کاموں سے جان چھوٹ گئی تمہاری ۔ ابھی کچن میں دفاع ہو اور رات کے خانے کی تیاری کرو"! جی چاچی۔ یہ کہ کر وہ fresh چلی کچن کے ہو گئی اور تیاری کرنے لگی "ارے میر ی گٹرپ نیا آ گئی "

Join WhatsApp Channel

Summary — Urdu

"اپنی پہچان کی تلاش" خوشی کی ایک جذباتی معاشرتی کہانی ہے جس میں ایک خاموش لڑکی کی دوستی، تعلیم اور گھریلو مشکلات کے درمیان اپنی شناخت بنانے کی خواہش نمایاں ہے۔ آئرہ احمد سلطان یونیورسٹی میں اپنا پہلا دن گزار رہی ہوتی ہے۔ وہ الگ تھلگ رہنے کی عادی ہے اور اس کی زندگی میں کبھی کوئی قریبی دوست نہیں رہا۔ کلاس میں عمارہ عاصم نامی ایک خوش مزاج لڑکی اس کے ساتھ بیٹھتی ہے اور بے تکلفی سے دوستی کا ہاتھ بڑھاتی ہے۔ عمارہ کی باتیں آئرہ کے چہرے پر مسکراہٹ لے آتی ہیں اور دونوں کے درمیان ایک خوبصورت تعلق کی ابتدا ہوتی ہے۔ مگر یونیورسٹی سے گھر واپس پہنچتے ہی آئرہ کو ایک بالکل مختلف ماحول کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس کی چاچی اسے فوراً گھریلو کاموں میں مصروف ہونے کا حکم دیتی ہیں اور واضح کرتی ہیں کہ تعلیم کی اجازت ملنے کا مطلب ذمہ داریوں سے آزادی نہیں۔ کیا عمارہ کی دوستی آئرہ کی تنہائی کم کر سکے گی؟ اور کیا آئرہ گھریلو دباؤ کے باوجود اپنی پہچان بنا پائے گی؟

Khsuhi Ke Mazeed Novels

Khsuhi ke tamam novels parhne ke liye Khsuhi Novels List dekhein. Isi tarah ke mazeed novels: University life, Friendship Based, Love Story Based.

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0305 2248344

Account name: Sadia Hassan

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

ناول کا تعارف

Apni Pehchan Ki Talash Khsuhi کا لکھا ہوا ایک اردو ناول ہے جس کی کہانی دوستی اور خوبصورت محبت جیسے موضوعات کے گرد گھومتی ہے۔ اگر آپ کو ایسی کہانیاں پسند ہیں تو یہ ناول آپ کے لیے ایک اچھا انتخاب ہے۔

آپ یہ ناول ناولستان پر آن لائن پڑھ سکتے ہیں یا اس کی مکمل PDF مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Frequently asked questions

What categories is this novel listed under?

This novel is listed under Complete Urdu Novel and Friendship Based.

Where can I read Apni Pehchan Ki Talash by Khsuhi Novel21096?

The reading content is available in the Read online section of this page.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *