Atish e Qurbat by Aneela Noor Urdu Novel Cover
154.3kViews
#1798Ranking
NOVELISTAN · URDU NOVELS

Atish e Qurbat by Aneela Noor Novel21097

Rate this novel

"آتشِ قربت" انیلہ نور کا ایک دلچسپ رومانوی ناول ہے جس میں شوخ مزاج دوستی، غیر متوقع ملاقاتیں اور مختلف شخصیتوں کی کشمکش سامنے آتی ہے۔ کاظم شاہ ایک سنجیدہ اور جلد غصے میں آنے والا نوجوان ہے، جبکہ اس کا دوست مہریار بے فکر، شرارتی اور ہر وقت ہنسی مذاق کرنے والا شخص ہے۔ مہریار اکثر کاظم کو شادی اور…

Share this Novel

Download Novel PDF

Download Link 2 — Google Drive

Novels phone mein save karne aur naye novels ki notification ke liye Novelistan App install karein.

Read Novel Online

Atish e Qurbat by Aneela Noor ek mukammal Urdu novel hai jo ab Novelistan.pk par mojood hai. Neeche is novel ka sneak, khulasa, online parhne ka reader aur PDF download link diya gaya hai.

Sneak

"نباس کیا میں اندر اسکتا ہوں؟" مہرنیار ادھا سر اندر داخل کرنتا شرارت "نو" م ش اہ نے اسی کے انداز میں کہا ظ کائ "کیسا چل رہا ہے یب رنس؟ " مہرنیار اس کے سامنے کرسی کھینچ کر بیٹھتا بولا "وہ تو اچھا ہے لیکن تو اج کل کیا کررہا ہے؟" م ش اہ نے سیکرٹری سے کافی لانے کا اش ارہ کرنتا تنک کر بولا ظ کائ مہرنیار ہیں لیکن مہرنیار کا ابو ارمی افیسر ہے اور ماں ہاوس وائ اوارہ گردی کرنتا رہتا ہے اور نباپ کے پیسوں پہ عیش کرن ا اس کا پسندنیڈہ مشغلہ ہے "میں تیرے لیے لڑکی ڈھون ٹڈ رہا ہوں " م ظ مہرنیار نے اسے انکھ ون کرتے مسکراکر کہا۔ایکدم سے کائ ش اہ کے سامنے کانچ جیسی انکھیں گلابی ہلتے ہوی ٹ اور کالی چادر میں لپٹا ن ازک سرانپا۔ "کہاں کھو گیا ہے تو؟" مہرنیار نے اسے مکمل خاموش محسوس کرتے چٹکی بجاکر اسے خیالوں سے ازاد کیا۔ کوئ پسند تو نہیں اگ" مہرنیار کافی کا سپ لیتا اسے مسکرانے پہ مجبور کرگیا "تجھے ان چیزوں کے علاوہ کوئ چیز نظر بھی اتی بھی ہے ک نہیں؟" م ش اہ نے اسے گھور کرکہا کیونکہ اس ایسی نباتیں سن سن کر وہ تنگ اچکا تھا ظ کائ "ان سب چیزوں کے علاوہ اور کیا ہے؟ " مہرنیار اس کی حالت سے محظوظ ہونتا بولا "ر میری نظر سے دیکھو تو بہت حسین ہے اور زندگی کو محسوس پوری دنیا ہے اف کرو تو بے حد حسین ہے" م ش اہ اس نبار غصے سے گھور کر جتا گیا کیونکہ اس کی نظر میں یہی حسین تھا کاظ ظ "نیار ان چیزوں میں جو حسن ہے اور جو م رہ ہے وہ کہیں نہیں ملت " م ش اہ کو م رنیڈ غصہ دلاگیا ظ معنی خیزی سے کہتا کائ "دفع ہو جا یہاں سے" م ش اہ نے کہتے ہی قلم اس ظ کائ کی جای ب اچھالتا دای ت پیس کر بولا لیکن مہرنیار نیچے جھک گیا اور قلم دیوار پہ جالگا "رب کردے میں مشعل کو لینے جارہاہوں ورنہ تو میرا دماغ خ" م ش اہ فون اور چابی اٹھانتا اٹھ کھڑا ہوا ظ کائ "میں بھی تیرے لیے لڑکی دیکھنے جارہا ہوں" م ش اہ نفی میں سر ہلانتا اس ظ مہرنیار عادت سے مجبور مسکراکر بولتا نباہمر چلاگیا جبکہ کائ کے پیچھے ہی نباہمر نکلا۔ "مورے گٹرنیا کہاں ہے؟ " حسان خان ایی رل کے کمرے سے ہوکر مورے کے کمرے میں انیا اور ایی رل حویلی میں نہ نپاکروہ پریشانی سے استفسار کرنے لگا "وہ ش اپنگ کرنے گیا ہے گاڑی نہیں تھا اس نے کہا لفٹ لے لے گا " مورے اس کے رویبرو اکر بولیں "لفٹ،،، اچھا میں گٹرنیا کو لینے جارہا ہوں" اسے تعجب ہوا پھر ضبط کرنتا بولا اور نباہمر ئ کلٹتاا چلا گیا مورے اس کی چوڑی پشت کو دیکھ کر رہ گئیں تھی اور وہ اسے ازاد ایی رل کی چادر کسی چیز میں اتٹ گ م ش اہ اسی ظ پیچھے مٹری اس کی کانچ جیسی انکھیں حیرت سے پھٹی کی پھٹی رہ گئیں کائ کی طرف ارہا تھا اور وہ بنا سوچے سمجھے اس پر خپٹرھ دوڑی "تم میرا پیچھا کررہے ہو؟ کبھی لڑکی نہیں دیکھی کیا؟ میں کبھی بھی تم سے لفٹ نہیں لوں گی "

Join WhatsApp Channel

Summary — Urdu

"آتشِ قربت" انیلہ نور کا ایک دلچسپ رومانوی ناول ہے جس میں شوخ مزاج دوستی، غیر متوقع ملاقاتیں اور مختلف شخصیتوں کی کشمکش سامنے آتی ہے۔ کاظم شاہ ایک سنجیدہ اور جلد غصے میں آنے والا نوجوان ہے، جبکہ اس کا دوست مہریار بے فکر، شرارتی اور ہر وقت ہنسی مذاق کرنے والا شخص ہے۔ مہریار اکثر کاظم کو شادی اور لڑکیوں کے ذکر سے چھیڑتا رہتا ہے، لیکن ایک لمحے کے لیے کاظم کے ذہن میں ایک سیاہ چادر میں لپٹی لڑکی کا تصور ابھر آتا ہے۔ دوسری طرف ایزل ایک بے باک اور خود اعتماد لڑکی ہے جس کی اچانک کاظم سے ملاقات دلچسپ صورتحال پیدا کر دیتی ہے۔ ایزل اسے اپنا پیچھا کرنے والا سمجھ کر ناراض ہو جاتی ہے اور سخت لہجے میں بات کرتی ہے۔ کاظم کے لیے یہ غیر متوقع رویہ حیران کن ہے۔ ادھر حسان خان بھی ایزل کی غیر موجودگی پر پریشان ہو کر اسے لینے نکلتا ہے۔ کیا کاظم اور ایزل کی یہ تلخ ملاقات کسی نئے تعلق کا آغاز بنے گی؟ اور ان کے راستے بار بار کیوں ٹکرائیں گے؟

Aneela Noor Ke Mazeed Novels

Aneela Noor ke tamam novels parhne ke liye Aneela Noor Novels List dekhein. Isi tarah ke mazeed novels: Friendship Based, Love Story Based, Emotional Drama.

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0305 2248344

Account name: Sadia Hassan

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

ناول کا تعارف

Atish e Qurbat ان قارئین کے لیے ہے جو جذباتی ڈرامہ، دوستی اور خوبصورت محبت والی کہانیاں پڑھنا پسند کرتے ہیں۔ کہانی میں محبت، رشتوں اور زندگی کے امتحانات کو اردو ناول کے روایتی انداز میں بیان کیا گیا ہے۔

آپ یہ ناول ناولستان پر آن لائن پڑھ سکتے ہیں یا اس کی مکمل PDF مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Frequently asked questions

What categories is this novel listed under?

This novel is listed under Complete Urdu Novel and Emotional Drama.

Where can I read Atish e Qurbat by Aneela Noor Novel21097?

The reading content is available in the Read online section of this page.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *