Anta An-Nabz Anta An-Noor by Roh-e-Noor Urdu Novel Cover
629.5kViews
NOVELISTAN · URDU NOVELS

Anta An-Nabz Anta An-Noor by Roh-e-Noor Novel21095

Rate this novel

"انت النبض انت النور" روحِ نور کا ایک خاندانی اور رومانوی ناول ہے جس میں محبت بھرے رشتے، شادی کی تیاریاں اور خاندان کے افراد کی دلچسپ مصروفیات سامنے آتی ہیں۔ سماویہ ایک حسین اور خوش مزاج لڑکی ہے جسے طاہرہ بیگم بہت محبت کرتی ہیں اور جلد اپنے گھر کی بیٹی بنانے کی خواہش رکھتی ہیں۔ دونوں کے درمیان ہونے…

Share this Novel

Download Novel PDF

Download Link 2 — Google Drive

Novels phone mein save karne aur naye novels ki notification ke liye Novelistan App install karein.

Read Novel Online

Anta An-Nabz Anta An-Noor by Roh-e-Noor ek mukammal Urdu novel hai jo ab Novelistan.pk par mojood hai. Neeche is novel ka sneak, khulasa, online parhne ka reader aur PDF download link diya gaya hai.

Sneak

میں ٹھیک ہوں یبٹری امی، آپ کیسی ہیں؟ "" سماویہ نے اپنے نبالوں کا بن بناتے ہوئے پوچھا۔ میرا بچہ، اب طبیعت ن اساز رہتی ہے، بس" اب جلد از جلد تمہیں اپنی بیٹی بنا کر لے آؤں گی۔" طاہمرہ بیگم نے نہاییت ہی میٹھے لہجے میں اپنے دل کی نبات کی۔ اتنے میں ذوالکفل اپنے کمرے سے ہوا کی رفتار سے نکل رہا تھا، جس کے پیچھے پیچھے ازلان بھی بھاگ رہا تھا۔ ذوالکفل میرا بچہ کیا ہوا ہے؟ اتنی رات کو" کہاں جا رہے ہو؟" طاہمرہ بیگم نے مونبائل سے نظریں ہٹا کر انہیں دیکھا تو پریشان ہو گئیں کہ اتنی جلدی میں کہاں جا رہے ہیں۔ امی، میں دارالسلطاان جا رہا ہوں، عالمگیر" نے بلانیا ہے۔" ذوالکفل نے عجلت میں جواب دنیا اور ان کے پیچھے سے ہو کر گزر گیا۔ ازلان بھی اس کی تقلید میں پیچھے پیچھے ہو لیا۔ سماویہ نے ذوالکفل کی صرف پشت دیکھ تھی۔ سیاہ گھن گررنیالے نبال، چھ فٹ سے زنیادہ قد، چال میں رعب — وہ اسے اچھا لگا تھا۔ سماویہ خود حسن کا ش اہکار تھی۔ نپانچ فٹ قد، سرخ و سفید رنگت، نیلی آنکھیں، تیکھی ن اک ، سرخ ہوی ٹ۔ ہنست تو دونوں رخساروں پر پیارے سے ڈمپل نمانیاں ہو جاتے جنہیں دیکھ کر سامنے والا دن رہ جانتا، کیونکہ وہ اس کے حسن میں م ریید اضافہ کرتے تھے۔ سنہرے نبال جو کمر سے نیچے تت جاتے تھے۔ نٹنین چالیس کلو وزن، وہ خود کو بہت منین رکھتی تھی۔ خوبصورت ہاتھ جن میں ہمر تت انگوٹھیاں ہوتی تھیں، کیونکہ اسے وق رنگز بہت پسند تھیں۔ یہ حسن اسے اپنے نباپ کی طرف سے مل تھا، ورنہ ارما تو مراکش کی تھی، ہاں لیکن اس کے نین نقش بھی بہت خوبصورت تھے۔ طاہمرہ کی نبات کا مطلب سمجھ کر سماویہ سرخ ہو گئی تھی۔ میں بہت جلد ہی تمہارے یبٹرے ابو (معراج " اور ان کی اہلیہ کو سب بچے یبٹرے ابو اور یبٹری امی بلاتے تھے جبکہ سلطان اور ان کی اہلیہ کو سب بچے چھوٹے ابو اور چھوٹی امی کہتے تھے) کو بھیجوں گی، وہ آ کر "تمہیں لے جائیں گے۔ سماویہ ،طاہمرہ کی نبات پر کھلکھلا اٹھی۔ ٹھیک ہے یبٹری امی، آپ امی سے نبات کر لیں، " میں بچوں کو دیکھ لوں، ٹیوشن پڑھنے آئے "ہیں۔ یہ کہتے ہی سماویہ نے مونبائل ارما بیگم کو دے دنیا اور وہاں سے چلی گئی۔ پیچھے ارما اور طاہمرہ بچوں کی ش ادی کی نباتیں کرنے لگیں۔ ذوالکفل اور ازلان دار السلطاان پہنچے تو لاؤنج میں عالمگیر اور ردا بیٹھےتھے۔ عالمگیر نے ردا کے گرد اپنا نبازو پھیلانیا ہوا تھا۔ ردا کی آنکھیں رونے کی وج سے سرخ ہو گئی تھیں۔ جسے دیکھ کر ذوالکفل کا دل ڈوب گیا تھا۔ وہ بھاگ کر ان دونوں کی طرف آنیا اور ردا کی دوسری طرف کر اس کا ہاتھ پکڑ لیا۔ کیا ہوا ہے ای َت الِطفل (میرا بچہ)؟ رو کیوں رہی ہو؟ ذوالکفل کی سانسیں اتٹ رہی تھیں۔ وہ سب یبرداس ت کر سکتا تھا لیکن ردا کی آنکھ میں آنسو نہیں دیکھ سکتا تھا۔ میں کب سے انتظار کر رہی تھی لیکن اخ آہی نہیں رہے تھے۔ مجھے ش اپنگ کرنے جان ا تھا۔

Join WhatsApp Channel

Summary — Urdu

"انت النبض انت النور" روحِ نور کا ایک خاندانی اور رومانوی ناول ہے جس میں محبت بھرے رشتے، شادی کی تیاریاں اور خاندان کے افراد کی دلچسپ مصروفیات سامنے آتی ہیں۔ سماویہ ایک حسین اور خوش مزاج لڑکی ہے جسے طاہرہ بیگم بہت محبت کرتی ہیں اور جلد اپنے گھر کی بیٹی بنانے کی خواہش رکھتی ہیں۔ دونوں کے درمیان ہونے والی گفتگو میں شادی کا ذکر سماویہ کے چہرے پر شرمیلی مسکراہٹ لے آتا ہے۔ دوسری طرف ذوالکفل اور ازلان کو اچانک دارالسلطان جانا پڑتا ہے، جہاں عالمگیر اور ردا موجود ہیں۔ ردا کی سرخ آنکھیں دیکھ کر ذوالکفل گھبرا جاتا ہے اور محبت بھرے انداز میں اس کی پریشانی جاننے کی کوشش کرتا ہے۔ خاندان کے افراد کے درمیان اپنائیت، بزرگوں کی شفقت اور نوجوانوں کی بے تکلفی اس کہانی کا خوبصورت پہلو ہیں۔ سماویہ کے گھر میں بھی شادی کے متعلق بات چیت شروع ہو جاتی ہے۔ کیا سماویہ کی زندگی میں آنے والی یہ نئی تبدیلی اس کے لیے خوشیوں کا باعث بنے گی؟ اور ذوالکفل کے لیے ردا کے آنسو اتنی اہمیت کیوں رکھتے ہیں؟

Roh-e-Noor Ke Mazeed Novels

Roh-e-Noor ke tamam novels parhne ke liye Roh-e-Noor Novels List dekhein. Isi tarah ke mazeed novels: Family Drama, Love Story Based, Emotional Drama.

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0305 2248344

Account name: Sadia Hassan

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

ناول کا تعارف

یہ ناول جذباتی ڈرامہ، خاندانی کہانی اور خوبصورت محبت جیسے موضوعات پر مبنی ہے۔ Roh-e-Noor نے کرداروں کے جذبات اور رشتوں کی کشمکش کو اپنے خاص انداز میں پیش کیا ہے۔

آپ یہ ناول ناولستان پر آن لائن پڑھ سکتے ہیں یا اس کی مکمل PDF مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Frequently asked questions

What categories is this novel listed under?

This novel is listed under Complete Urdu Novel and Emotional Drama.

Where can I read Anta An-Nabz Anta An-Noor by Roh-e-Noor Novel21095?

The reading content is available in the Read online section of this page.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *