Anmol by Sheikh Zadi Urdu Novel Cover
254.3kViews
NOVELISTAN · URDU NOVELS

Anmol by Sheikh Zadi Novel21094

Rate this novel

"انمول" شیخ زادی کا ایک اصلاحی اور جذباتی ناول ہے جس میں محبت، دوستی اور مذہبی رہنمائی کے درمیان ایک نوجوان لڑکی کی زندگی کا اہم امتحان دکھایا گیا ہے۔ انمول اپنے گھر کی سب سے چھوٹی اور لاڈلی لڑکی ہے، جسے بھائیوں کی محبت اور آزادی ملی ہوئی ہے۔ کالج میں اس کی بچپن کی دوست فرح اسے پردے اور غیر محرم سے…

Share this Novel

Download Novel PDF

Download Link 2 — Google Drive

Novels phone mein save karne aur naye novels ki notification ke liye Novelistan App install karein.

Read Novel Online

Anmol by Sheikh Zadi ek mukammal Urdu novel hai jo ab Novelistan.pk par mojood hai. Neeche is novel ka sneak, khulasa, online parhne ka reader aur PDF download link diya gaya hai.

Sneak

ر میں اس گھر کا طوفان ارنیان بھی اگیا اور ا اور اور اخساتھ انمول کی چھٹی کھینچی ابھی انمول کوئی جواب بھی کاروائی کرتی اس سے پہلے ہی ان کی مما نے دونوں کو ن اشتہ کی طرف متوجہ کیا (انس افس سنبھالتا تھا جبب کہ ھرییرہ اور وقاص یونیورسٹی پڑھتے تھے سیکنڈ رسٹ سییمسٹٹرر اور سب سے چھوٹی انمول وہ کالج جاتی سییمسٹٹرر اور ارنیان ف تھی) انمول سب سے چھوٹی تھی اس لیے سب کی لاڈلی تھی اور تھی بھی اکلوتی بھائی جلدی کریں مجھے کالج کہ لیے لیٹ ہو رہی انمول نے کہا بس چلتے ہیں بچے انس نے کہا انس انمول کو چھوڑنے جانتا تھا جبب کہ وقاص ہمرییرہ اور ارنیان دوسری گاڑی میں جاتے تھے جو کہ ان کی اتی ہی یونیورسٹی تھی گاڑی سے سارا سفر خاموشی سے ہوا کالج تت گاڑی پہنچی تو انس نے کہا بچے اج مجھے لیٹ ہو جائے گا تو اپ کے ساتھ ا جان ا (رح انمول کی بچپن کی دوست ف) جی بھائی اللہ حافظ اللہ خیر اللہ حافظ بھائی وہ جیسے ہی اندر گئی سبپرحا کو ڈھوی ٹڈ رہی تھی سے پہلے ف رح پورے پردے میں کالج اتی انمول کے یبرعکس ف رح تم یہاں ہو میں تمہیں عبایہ میں پہچانی نہ نپائی ف السلام علیکم انمول کی نبات کو نظر انداز کر کے اس نے سلام کیا وعلیکم السلام تم پہلے تو پردہ نہیں کرتی تھی اب کیا ہوا ت ہیں یہ سنرحا مسکرانے لگے ف پردہ تو اتی ہداییت ہے جو مجھے کافی دییر سے ملی تم اور تمہاری ہداییت کی نباتیں اچھا چھوڑو اج تم مجھے گھر ڈراپ کر دینا کیونکہ بھائی کو کام تھا ہاں کیوں ہائے انمول ابھی وہ نبات کر ہی رہے تھے پیچھے سے حمزہ کی اواز ائی ہائے کیسے ہو حمزہ (ا نمول کے گھر کا موحول سخت نہیں تھا اس لیے وہ ہمر لڑکے سے نبات کرتی ) رحا پیچھے سے ہی چلی گئی ف کیا ہوا تم تو مجھے بھول ہی گئی میں تمہیں بھول نہیں سکتی حمزہ اور بتاؤں کیسی ہو تم نے رات کو میرے مٹیسجب کا جواب نہیں دنیا مجھے تم سے نبات کرے بغیر نیند ہی نہیں آتی او ہاں میں جلدی سو گئی تھی ابھی وہ نبات کر رہے ہی تھے کہ پیچھے سے حمزہ کے دوست کی اواز ائی حمزہ اچھا ابھی میں چلتا ہوں رات کو مٹیسجب کروں گا میں نبا رح لائبرییری ہوگی وہ اس سے مل کر لائبرییری چلی گئی کیونکہ اسے معلوم تھا ف اور اسلامک بکس پڑھ رہی ہوگی اس کےرحا لائبرییری میں ہی تھی وہ اس کے ساتھ والی اندازے کے مطابق ف چیئر پر بیٹھ گئی انمول تم حمزہ سے کیوں نباتیں کر رہی ہو تمہیں پتہ نہیں یہ غلط ہے ہم دونوں اتی دوسرے سے پیار کرتے ہیں اسلام میں یہ ٹھیک نہیں ہے کہ ہم غیر محرم سے نبات کریں او نیار چھوڑو اسے یہ سبپ اولڈ فیشن ہے اور ویسے بھی ہم اتی دوسرے سے سچی محبت کرتے ہیں اچھا سچی محبت وہ ہنسی ٹھیک اس سے کہو کہ اگر وہ تم سے محبت کرنتا ہے تو تم سے نکاح کر لے لیکن میں ابھی ش ادی نہیں کرن ا چاہتی رحا نے کہا تم بس ازماؤ ف ٹھیک ہے میں اسے کبھی ازواؤں گی ا ہیں یہ کہتے ہیں دونوں کینٹین چلی گئی اور ہاں ہنسی مذاق اپنا لنچ کرنے لگی رح اپنی دوست کو گھر ڈراپ کر کے چلی گئی ان دونوں نے کچھ کلاسز لی اور پھر ف ـــــــــــــــــــــــــــــــــــ اج اتوار کا دن تھا اور انمول گھر میں جھوٹ بول کر حمزہ سے ملنے گئی اور دونوں ابھی کییفیٹٹیررنیا میں تھے یتب انمول نے کہا حمزہ ہم اتنے نٹائم سے ریلیشن میں ہیں کیوں نہ ہم اب ش ادی کر لیں ت ہی حمزہ کو حیرت کا جھٹکا لگا واٹ ش ادی یہ سن کیوں اتنی حیرت کیوں ہو رہی ہے ھمٹیں کبھی نہ کبھی تو ش ادی کرنی ہی ہے نہ میں تم جیسی لڑکی سے ش ادی کروں گا وہ ہنسا اب جبیٹکاا لگنے کی نباری انمول کی تھی میری جیسی لڑکی مطلب میں تو تمہارے ساتھ بس نٹائم سپی ٹڈ کر رہا تھا تم ش ادی کے خواب سجانے لگ گئی نٹائم اسپی ٹڈ مطلب اسے بہت یبرا لگا مطلب میں اتنا گراوا نہیں ہوں جو تم سے ش ادی کروں

Join WhatsApp Channel

Summary — Urdu

"انمول" شیخ زادی کا ایک اصلاحی اور جذباتی ناول ہے جس میں محبت، دوستی اور مذہبی رہنمائی کے درمیان ایک نوجوان لڑکی کی زندگی کا اہم امتحان دکھایا گیا ہے۔ انمول اپنے گھر کی سب سے چھوٹی اور لاڈلی لڑکی ہے، جسے بھائیوں کی محبت اور آزادی ملی ہوئی ہے۔ کالج میں اس کی بچپن کی دوست فرح اسے پردے اور غیر محرم سے تعلقات کے بارے میں سمجھاتی رہتی ہے۔ مگر انمول اپنے دوست حمزہ سے محبت کرتی ہے اور اس کے جذبات کو سچا سمجھتی ہے۔ فرح اسے مشورہ دیتی ہے کہ اگر حمزہ واقعی سنجیدہ ہے تو نکاح کی بات کرے۔ انمول ابتدا میں اس بات کو زیادہ اہمیت نہیں دیتی، لیکن بعد میں حمزہ سے شادی کے متعلق سوال کر لیتی ہے۔ اس کے جواب سے انمول کے اعتماد کو شدید دھچکا پہنچتا ہے، کیونکہ حمزہ اس رشتے کو محض وقت گزاری قرار دیتا ہے۔ کیا انمول اس تلخ تجربے سے اپنے لیے کوئی سبق سیکھ سکے گی؟ اور کیا فرح کی نصیحتیں اسے زندگی کے نئے فیصلوں میں رہنمائی دے پائیں گی؟

Sheikh Zadi Ke Mazeed Novels

Sheikh Zadi ke tamam novels parhne ke liye Sheikh Zadi Novels List dekhein. Isi tarah ke mazeed novels: Friendship Based, After Marriage, Love Story Based.

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0305 2248344

Account name: Sadia Hassan

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

ناول کا تعارف

Anmol ان قارئین کے لیے ہے جو شادی کے بعد کی زندگی، دوستی اور خوبصورت محبت والی کہانیاں پڑھنا پسند کرتے ہیں۔ کہانی میں محبت، رشتوں اور زندگی کے امتحانات کو اردو ناول کے روایتی انداز میں بیان کیا گیا ہے۔

آپ یہ ناول ناولستان پر آن لائن پڑھ سکتے ہیں یا اس کی مکمل PDF مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Frequently asked questions

What categories is this novel listed under?

This novel is listed under After Marriage and Complete Urdu Novel.

Where can I read Anmol by Sheikh Zadi Novel21094?

The reading content is available in the Read online section of this page.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *