Allusion by Noor Muzaffar Urdu Novel Cover
648.0kViews
#770Ranking
NOVELISTAN · URDU NOVELS

Allusion by Noor Muzaffar Novel21088

Rate this novel

"الیوژن" نور مظفر کا ایک دلچسپ سماجی رومانوی ناول ہے جس میں دفتر کی زندگی، عزتِ نفس اور خاموش محبت کے جذبات نمایاں ہیں۔ ارمغان ایک کامیاب نوجوان بزنس مین ہے جو ستائیس سال کی عمر میں شہر کے بڑے بلڈرز میں شمار ہوتا ہے۔ وہ اپنے کام اور اصولوں کے معاملے میں انتہائی سنجیدہ ہے، مگر ملازمین کے ساتھ انصاف…

Share this Novel

Download Novel PDF

Download Link 2 — Google Drive

Novels phone mein save karne aur naye novels ki notification ke liye Novelistan App install karein.

Read Novel Online

Allusion by Noor Muzaffar ek mukammal Urdu novel hai jo ab Novelistan.pk par mojood hai. Neeche is novel ka sneak, khulasa, online parhne ka reader aur PDF download link diya gaya hai.

Sneak

"اور یہ جو مرضی کرے، آپ اسے کیوں نہیں کچھ کہتے؟ اوہ، یہ لڑکی ہے ن ا اس لیے۔" "شٹ اپ!" ارمغان کی آواز سن کر ساتھ کھڑا فاہد بھی گھبرا گیا۔ رڈ "یو آر فای "کیا سر؟" اس نے بے یقینی سے پوچھا۔ "اپنی سیلری لو اور جاؤ، مجھے بدتمیز لوگوں کی ضرورت نہیں۔" اس نے دروازے کی طرف اش ارہ کیا۔ "یہ آپ ٹھیک نہیں کر رہے، تمہیں تو میں دیکھ لوں گا!" اس نے انگلی اٹھا کر رہ کو دھمکی دی۔ سای رہ، آپ میرے آفس آئیں۔ "گارڈ، نکالو اسے یہاں سے۔ اور مس سای وہ آگے یبٹرھ گیا۔ "ٹھنڈا ہو جا نیار۔" اندر آتے ہی فاہد بولا. وہ اس کا دوست اور یب رنس نپارٹنر تھا۔ ارمغان نے کوٹ کا بٹن کھولا اور کرسی پر بیٹھ گیا۔ اس نے نیوی بلیو سوٹ پہن رکھا تھا، چہرہ پرسکون تھا، بھوری آنکھیں، خوبصورت نقوش اور پروقار رہ اب سامنے کھڑی تھی۔ فہد بغور شخصیت؛ بلاشبہ وہ اتی ش اندار مرد تھا۔ سای ارمغان کو دیکھ رہا تھا۔ رہ؟ "میں پوچھ سکتا ہوں یہ سب کیا تھا مس سای "سر، میں بتا چکی ہوں۔ آئی ایم سوری، میں نے غلط کیا مگر مجھے ٹھیک لگا میں نے کر دنیا۔" چہرے پہ کوئی شرمندگی نہ تھی۔ "اگر ایسا کوئی مسئلہ تھا تو آپ مجھے بتاتی میں ہینڈل کرنتا، مگر اس طرح آفس کا راب ہونتا ہے۔" ماحول خ "آئندہ نہیں ہو گا سر۔" "مجھے امید ہے، اگر کوئی پرابلم ہو تو یہاں آئیں، میں آفس میں کس لیے ہونتا ہوں؟ خیال رکھیے گا، آپ جا سکتی ہیں۔" آواز میں کوئی سختی نہ تھی، اتی نرم سی تنبیہ تھی۔ وہ چلی گئی۔ "کیوں ڈانٹا اسے؟ یبرا لگا ہو گا۔" فہد بولا۔ "اصول سب کے لیے یبرایبر ہیں۔" وہ فائل چپی کر رہا تھا۔ "ویسے بہت خطرن اک ہے، اسی لیے تم اس سے اب تت نبات نہیں کر سکے۔ تم اس سے ڈرتے ہو ن ا؟" وہ تھوڑا سا آگے ہو کر بولا۔ "عزت کرنتا ہوں اس کی۔ "ڈرتے بھی ہو، ایسا نہ ہو یہاں تو اظہارِ محبت کرو وہاں وہ تھپڑ مار دے۔" اس کا قہقہہ ابھرا مگر اگلے ہی بپ تھم گیا۔ ارمغان نے اسے گھوری سے نوازا۔ "مجھے ورک پلیس پہ پرسنل نباتیں پسند نہیں۔" "اچھا، چلو ش ام کو میرے گھر آ جان ا، وہاں کر لیں گے۔" ارمغان کا فون بجا۔ "جی ممی، اتنی جلدی میں نہیں آ سکتا۔ نیاد ہے مجھے کہ جان ا ہے۔ نہیں چار بجے نہیں، اچھا ہو سکے تو چھ بجے۔" کہہ کر فون بند کر دنیا۔ "چلے جاؤ ن ا انٹی کہہ رہی ہیں تو۔" "میرے ورکرز نپانچ بجے جائیں گے اور میں چار بجے ہی چلا جاؤں؟ نہیں " "نیار، قسم سے ش انیڈ تم پہلے نباس ہو جو ایمپلائیز کے آفس آنے سے پہلے آتے ہو اور ان کے جانے کے بعد جاتے ہو۔" "ا27 سال کی عمر میں شہر کے یبٹرے بلڈرز میں سے اتی ہوں۔ کام پہ دھیان دنیا کرو۔ جاؤ اپنے آفس۔" "کاش میرے نبانبا نے بھی میرے لیے اتنا سب کچھ چھوڑا ہونتا تو میں بھی عیش کرنتا۔" حسرت سے کہتا وہ اٹھ گیا۔ ارمغان خاموش رہا۔

Join WhatsApp Channel

Summary — Urdu

"الیوژن" نور مظفر کا ایک دلچسپ سماجی رومانوی ناول ہے جس میں دفتر کی زندگی، عزتِ نفس اور خاموش محبت کے جذبات نمایاں ہیں۔ ارمغان ایک کامیاب نوجوان بزنس مین ہے جو ستائیس سال کی عمر میں شہر کے بڑے بلڈرز میں شمار ہوتا ہے۔ وہ اپنے کام اور اصولوں کے معاملے میں انتہائی سنجیدہ ہے، مگر ملازمین کے ساتھ انصاف اور احترام کو بھی اہمیت دیتا ہے۔ اس کے دفتر میں سائرہ نامی ایک خود اعتماد لڑکی کام کرتی ہے جس کا بے باک انداز بعض اوقات مشکلات پیدا کر دیتا ہے۔ ایک ملازم کی بدتمیزی پر ارمغان سخت کارروائی کرتا ہے، جبکہ سائرہ کو اس کی غلطی پر نرمی سے سمجھاتا ہے۔ ارمغان کا دوست اور کاروباری شریک فہد اس کی سائرہ کے لیے دلچسپی کو محسوس کر لیتا ہے اور اسے چھیڑنے کا موقع نہیں چھوڑتا۔ مگر ارمغان اپنے جذبات ظاہر کرنے کے بجائے پیشہ ورانہ حدود برقرار رکھنا چاہتا ہے۔ کیا ارمغان کبھی سائرہ کے سامنے اپنے دل کی بات کہہ سکے گا؟ اور کیا سائرہ اس کی خاموش محبت کو سمجھ پائے گی؟

Noor Muzaffar Ke Mazeed Novels

Noor Muzaffar ke tamam novels parhne ke liye Noor Muzaffar Novels List dekhein. Isi tarah ke mazeed novels: Rude Hero Based, Friendship Based, Love Story Based.

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0305 2248344

Account name: Sadia Hassan

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

ناول کا تعارف

Allusion ان قارئین کے لیے ہے جو دوستی، خوبصورت محبت اور سخت مزاج ہیرو والی کہانیاں پڑھنا پسند کرتے ہیں۔ کہانی میں محبت، رشتوں اور زندگی کے امتحانات کو اردو ناول کے روایتی انداز میں بیان کیا گیا ہے۔

آپ یہ ناول ناولستان پر آن لائن پڑھ سکتے ہیں یا اس کی مکمل PDF مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Frequently asked questions

What categories is this novel listed under?

This novel is listed under Complete Urdu Novel and Friendship Based.

Where can I read Allusion by Noor Muzaffar Novel21088?

The reading content is available in the Read online section of this page.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *