Adhoore Saaye by Javeria Bint Zubair Urdu Novel Cover
646.5kViews
#773Ranking
NOVELISTAN · URDU NOVELS

Adhoore Saaye by Javeria Bint Zubair Novel21081

Rate this novel

"ادھورے سائے" جویریہ بنت زبیر کا ایک پراسرار اور سنسنی خیز ناول ہے جس میں ایک ہسپتال کے بند وارڈ سے جڑی حیران کن حقیقتیں سامنے آتی ہیں۔ ماریہ اور ڈاکٹر رضا ایک غیر معمولی صورتحال کا سامنا کرتے ہیں جب وارڈ نمبر سات کا الارم بج اٹھتا ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ یہ وارڈ کافی عرصے سے بند ہے اور اس کے بیڈ…

Share this Novel

Download Novel PDF

Download Link 2 — Google Drive

Novels phone mein save karne aur naye novels ki notification ke liye Novelistan App install karein.

Read Novel Online

Adhoore Saaye by Javeria Bint Zubair ek mukammal Urdu novel hai jo ab Novelistan.pk par mojood hai. Neeche Adhoore Saaye by Javeria Bint Zubair ka sneak, khulasa, online parhne ka reader aur PDF download link diya gaya hai.

Adhoore Saaye by Javeria Bint Zubair Urdu Novel Cover

Sneak

"کیا یہ سچ ہے پھر تم ہی وہ جو اسے نجات دلا سکتی ہو، تم وہی کرو جو کسی نے نہیں کیا۔" مارنیا کی آنکھوں میں سوالوں کی نبارش ہو گئی تھی۔ "کیا کروں؟ کیسے کروں؟ کیا وہ واقعی ؟" اچات ، اسپتال میں الارم بجنے لگا۔ "کوڈ ر نیٹڈ وارڈ 7 !" مارنیا اور ڈاکٹر رضا ہمٹریبٹرا کر اُٹھے۔ این پر نظر پڑ ی کیمرے میں، وارڈ 7 کا دروازہ کھلا تھا، اور اندر نمبر 3 پر ئیکو بیٹھا تھا۔ "لیکن وارڈ 7 سے ہفتے پچھلے تو بند ہے!" ا تیپ نرس نے کانپتے ہوئے کہا۔ ڈاکٹر رضا نے آہستہ کہا: "بیڈ نمبر 3 و جہاں مریض نمبر 27 ر نے آخ ی سانس لی تھی" اب ش ا نیڈ تت آ گیا وہ وق ہے مار یہ کہ تم ملاقات کرو تمہارے سوالوں کے جواب اب مر یض نمبر 27 ہی دے گا۔ ڈاکٹر رضا نے کہا۔ کچھ د ییر ہمت اکھٹا کرنے کے بعد مار یہ ڈاکٹر رضا کے ہمراہ واڑڈ نمبر سات میں چلے گئے۔ مر یض کرسی پر بیٹھا تھا اور سامنے دو کرسیا ں خالی ہمٹر ی تھیں کمرہ نیم نتار تیپ تھا۔ روشنی بس اتنی تھی کہ چہرے دھندلے دکھائی دیں۔ مار یہ کے قدم جیسے رش پر نہیں ف، کسی اور جہان میں پڑ رہے ہوں۔ وہ ڈاکٹر رضا کے ساتھ وارڈ 7 کے دروازے داخل ہوئی ۔ سامنے، بیڈ نمبر 3 کے نپاس، ا تیپ پرانی وہیل چیئر میں اتیپ شخص بیٹھا تھا آدھا چہرہ جھلسا ہوا، آنکھوں میں جیسے تت رُک گیا وق ہو۔ چہرے پر کوئی غصہ نہ تھا، مگر اتیپ ایسی اداسی جو صد یوں پرانی معلوم ہوتی تھی۔ اس کے سامنے دو خالی کرسیاں رکھی تھیں، رتیب ت نبالکل ی سے۔ ڈاکٹر رضا نے آہستہ سے کہا، "ہم آ گئے ہیں " مریض نمبر 27 نے آہستہ سر ا نیا ۔ "آنے والے تو کئی آئے مگر ٹھہرنے والا کوئی نہ تھا " ماریہ کی آواز حلق میں اتٹ گئی ، مگر ہمت کر کے بولی ، "میں تمہاری آئی نبات سن ہوں جو تم کہنا چاہتے ہو، کہو۔ " مریض کی آنکھوں میں اتیپ روشنی سی چمکی۔ " کبھی تم نے سوچا کہ درد کو ا نہ سنے تو وہ کیا بن جانتا ہے؟ سا یہ، میں وہی سایہ ہوں۔ " ماریہ نے پوچھا، "تمہیں سکون کیسے ملے گا؟ " مریض نے جھکے جھکے لہجے میں کہا، "میر ی فائل اس میں سب کچھ ہے۔ لیکن کوئی اسے سچ نہ مانے گا جبب تت تم نہ کہو۔ تمہیں میرے ساتھ کچھ د ییر بیٹھنا ہوگا۔ میر ی نباتیں پ سٹ ت ی ہوں گی ۔ میری موت کا انصاف یتب ہی ہو گا، جبب کوئی میرے جلے جسم سے آگے دیکھ سکے۔" ڈاکٹر رضا نے کرسی کھسکائی، "بیٹھ جاؤ، مار یہ۔ ش ا نیڈ تم ہی وہ ہو جسے یہ ہسپتال یبرسوں سے بلا رہا تھا۔ " ماریہ نے بےآواز قدموں سے کرسی پر یبپ ٹیپ ے ھیت تٹ ہوئے کہا، " ٹھیک ہے۔ کہو، یض نمبر 27 میں تمہاری سچائی بننے آئی ہوں۔ "

Download Adhoore Saaye by Javeria Bint Zubair PDF

Adhoore Saaye by Javeria Bint Zubair ki complete PDF neeche diye gaye link se download karein.

Download Link

Read Adhoore Saaye by Javeria Bint Zubair Online

Adhoore Saaye by Javeria Bint Zubair ko neeche diye gaye reader main online parhein.

Join WhatsApp Channel

Adhoore Saaye by Javeria Bint Zubair Summary — Urdu

"ادھورے سائے" جویریہ بنت زبیر کا ایک پراسرار اور سنسنی خیز ناول ہے جس میں ایک ہسپتال کے بند وارڈ سے جڑی حیران کن حقیقتیں سامنے آتی ہیں۔ ماریہ اور ڈاکٹر رضا ایک غیر معمولی صورتحال کا سامنا کرتے ہیں جب وارڈ نمبر سات کا الارم بج اٹھتا ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ یہ وارڈ کافی عرصے سے بند ہے اور اس کے بیڈ نمبر تین پر مریض نمبر ستائیس آخری سانس لے چکا تھا۔ کیمرے میں کسی شخص کی موجودگی دیکھ کر دونوں وہاں پہنچتے ہیں۔ نیم تاریک کمرے میں ایک پرانی وہیل چیئر پر جھلسے ہوئے چہرے والا شخص بیٹھا ہے، جس کی گفتگو میں گہرا درد اور تنہائی جھلکتی ہے۔ وہ ماریہ سے اپنی بات سننے اور اس کی فائل میں موجود حقیقت کو سمجھنے کی درخواست کرتا ہے۔ اس کے نزدیک انصاف تبھی ممکن ہے جب کوئی اس کے زخموں سے آگے دیکھے۔ مریض نمبر ستائیس کی فائل میں کون سا راز چھپا ہے؟ کیا ماریہ اس کی ادھوری کہانی کی حقیقت جان پائے گی؟

Javeria Bint Zubair Ke Mazeed Novels

Javeria Bint Zubair ke tamam novels parhne ke liye Javeria Bint Zubair Novels List dekhein. Isi tarah ke mazeed novels: Doctor Hero, Love Story Based, Emotional Drama.

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0305 2248344

Account name: Sadia Hassan

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

ناول کا تعارف

Adhoore Saaye Javeria Bint Zubair کا لکھا ہوا ایک اردو ناول ہے جس کی کہانی جذباتی ڈرامہ اور خوبصورت محبت جیسے موضوعات کے گرد گھومتی ہے۔ اگر آپ کو ایسی کہانیاں پسند ہیں تو یہ ناول آپ کے لیے ایک اچھا انتخاب ہے۔

آپ یہ ناول ناولستان پر آن لائن پڑھ سکتے ہیں یا اس کی مکمل PDF مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Frequently asked questions

What categories is this novel listed under?

This novel is listed under Complete Urdu Novel and Doctor Hero.

Where can I read Adhoore Saaye by Javeria Bint Zubair Novel21081?

The reading content is available in the Read online section of this page.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *