Ana Ki Aseer by Aliza Malik Urdu Novel Cover
305.6kViews
NOVELISTAN · URDU NOVELS

Ana Ki Aseer by Aliza Malik Novel21090

Rate this novel

"انا کی اسیر" علیزہ ملک کا ایک دلچسپ رومانوی ناول ہے جس میں خود اعتمادی، پیشہ ورانہ کامیابی اور دو مضبوط شخصیتوں کے درمیان کشمکش نمایاں ہے۔ مرجان ایک محنتی اور باصلاحیت لڑکی ہے جو زارون انٹرنیشنل میں اپنی قابلیت ثابت کر چکی ہے۔ ایک اہم کاروباری معاہدہ کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد اسے ترقی ملتی ہے،…

Share this Novel

Download Novel PDF

Download Link 2 — Google Drive

Novels phone mein save karne aur naye novels ki notification ke liye Novelistan App install karein.

Read Novel Online

Ana Ki Aseer by Aliza Malik ek mukammal Urdu novel hai jo ab Novelistan.pk par mojood hai. Neeche is novel ka sneak, khulasa, online parhne ka reader aur PDF download link diya gaya hai.

Sneak

"بیٹھیں مس مرجان۔" زارون نے اپنے سامنے رکھی خالی کرسی کی طرف اش ارہ کیا۔ ری میز پر رکھ دی۔ مرجان خاموشی سے بیٹھ گئی اور اپنی ڈای "سب سے پہلے تو آپ کو نئے عہدے کی مبارکباد۔ مسٹر کمال کی ڈیل سائن کروان ا واقعی اتی یبٹرا کام تھا۔" زارون کے لہجے میں طنز نہیں تھا، بلکہ اتی سنجیدہ اعتراف تھا۔ "شکریہ سر۔ یہ میری ٹیم کی محنت کا نتیجہ تھا۔" مرجان نے عاخب ری پراعتماد انداز میں جواب دنیا۔ "نبالکل۔ لیکن جیسا کہ میں نے کہا تھا، زارون انٹرنیشنل میں سست رفتاری کی تت نہیں ملتا۔" زارون کوئی جگہ نہیں ہے۔ اتی کامیابی کے بعد آرام کرنے کا وق نے میز کے اتی طرف سے اتی موٹی سی بلیک فائل اٹھائی اور اسے مرجان کی طرف یبٹرھا دنیا۔ "یہ ہمارا اگلا پروجیکٹ ہے۔ 'دی گرینڈ ہائٹس فیسٹیول'۔ لاہور میں ہمارے نئے لگژری مال کا افتتاح ہون ا ہے، اور اس کا پورا مارکیٹنگ اور لانچ ایوی ٹ اب آپ کی ذمہ داری ہے۔ " ا مرجان نے فائل کھولی۔ پروجیکٹ کا اسکیل مسٹر کمال کی ڈیل سے بھی تین گ یبٹرا تھا۔ اس میں کروڑوں روپے کا بجٹ، میڈنیا ہینڈلنگ، اور مل کے یبٹرے ن ش ا یبٹرے یب رنس مین اور سلیییبزریٹیز کی انوائ یٹتیش مل تھی۔ یہ کوئی عام مارکیٹنگ نہیں تھی، یہ کمپنی کی ساکھ کا سوال تھا۔ "سر، یہ ایوی ٹ تو اگلے مہینے کی پندرہ نتاریخ کو ہے؟" مرجان نے نتاریخ د ہوئے پوچھا۔ "ہمارے نپاس صرف تین ہفتے ہیں۔ اتنے یبٹرے ایوی ٹ کی پلاننگ تت بہت کم ہے۔ کے لیے یہ وق" "میں جانتا ہوں مس مرجان۔" زارون کے ہونٹوں پر وہی پرانی، پراسرار مسکراہمٹ واپس آئی۔ "لیکن جو لڑکی رات بھر جاگ کر اتی ن اممکن پریی رنٹیشن تیار کر سکتی ہے، اس کے لیے تین ہفتے بہت ہونے چاہمیی۔ اور ہاں، اس پروجیکٹ کی اتی خاص شرط ہے۔ " مرجان نے اپنی بھویں سکییزٹریں۔ "کیا شرط؟ " "اس ایوی ٹ کے لیے آپ کو اور مجھے مل کر کام کرن ا ہوگا۔ ہمر چھوٹی یبٹری پلاننگ، ہمر بجٹ میٹنگ اور ہمر میڈنیا ڈیل میرے اور آپ کے دستخط کے بغیر فائنل نہیں تت میرے کیبن ر وق ت ہوگی۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اگلے تین ہفتے آپ کا زنیادہ ی میں، نیا میرے ساتھ میٹنگز میں گزرے گا۔" زارون نے اپنی کرسی کے پیچھے ٹیک لگاتے ہوئے کہا۔ مرجان کا دل اتی لمحے کے لیے تیزی سے دھڑکا۔ اس کے ساتھ مل کر کام تت اس کے رعب، اس کے غصے اور اس کے اس کرن ا؟ اس کا مطلب تھا ہمر وق پرکشش لیکن خطرن اک م راج کا سامنا کرن ا۔ وہ سمجھ گئی کہ زارون نے اسے کمپنی سے نکالنے کا ارادہ تو رک کر دنیا ہے، لیکن وہ اسے اپنے قابو میں رکھنے کا نیا طریقہ ت ی ڈھوی ٹد چکا تھا۔ "کیا ہوا مس مرجان؟ اب آپ خاموش کیوں ہو گئیں؟ کیا آپ کو میرے ساتھ کام کرنے میں کوئی مسئلہ ہے؟" زارون نے جھک کر اس کی آنکھوں میں دیکھتے جبی گ تھا۔

Join WhatsApp Channel

Summary — Urdu

"انا کی اسیر" علیزہ ملک کا ایک دلچسپ رومانوی ناول ہے جس میں خود اعتمادی، پیشہ ورانہ کامیابی اور دو مضبوط شخصیتوں کے درمیان کشمکش نمایاں ہے۔ مرجان ایک محنتی اور باصلاحیت لڑکی ہے جو زارون انٹرنیشنل میں اپنی قابلیت ثابت کر چکی ہے۔ ایک اہم کاروباری معاہدہ کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد اسے ترقی ملتی ہے، مگر اس کا سخت مزاج باس زارون اسے آرام کرنے کا موقع نہیں دیتا۔ وہ مرجان کو لاہور میں ایک بڑے لگژری مال کی افتتاحی تقریب کا انتظام سنبھالنے کی ذمہ داری سونپ دیتا ہے۔ اس منصوبے کے لیے صرف تین ہفتے ہیں اور کمپنی کی ساکھ بھی داؤ پر لگی ہوئی ہے۔ اصل مشکل اس وقت سامنے آتی ہے جب زارون اعلان کرتا ہے کہ ہر اہم فیصلہ وہ اور مرجان مل کر کریں گے۔ مرجان کو اس کے غصے، رعب اور غیر متوقع رویے کا سامنا کرنا ہوگا۔ کیا مرجان اتنے کم وقت میں اپنی صلاحیت دوبارہ ثابت کر سکے گی؟ اور زارون کا اسے مسلسل اپنے قریب رکھنے کا مقصد کیا ہے؟

Aliza Malik Ke Mazeed Novels

Aliza Malik ke tamam novels parhne ke liye Aliza Malik Novels List dekhein. Isi tarah ke mazeed novels: Rude Hero Based, Love Story Based, Emotional Drama.

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0305 2248344

Account name: Sadia Hassan

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

ناول کا تعارف

Ana Ki Aseer Aliza Malik کا لکھا ہوا ایک اردو ناول ہے جس کی کہانی جذباتی ڈرامہ، خوبصورت محبت اور سخت مزاج ہیرو جیسے موضوعات کے گرد گھومتی ہے۔ اگر آپ کو ایسی کہانیاں پسند ہیں تو یہ ناول آپ کے لیے ایک اچھا انتخاب ہے۔

آپ یہ ناول ناولستان پر آن لائن پڑھ سکتے ہیں یا اس کی مکمل PDF مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Frequently asked questions

What categories is this novel listed under?

This novel is listed under Complete Urdu Novel and Emotional Drama.

Where can I read Ana Ki Aseer by Aliza Malik Novel21090?

The reading content is available in the Read online section of this page.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *