Azaab-e-Ishq by Noor Amjad Urdu Novel Cover
836.2kViews
#384Ranking
NOVELISTAN · URDU NOVELS

Azaab-e-Ishq by Noor Amjad Novel21101

Rate this novel

"عذابِ عشق" نور امجد کا ایک جذباتی اور سنسنی خیز رومانوی ناول ہے جس میں بے خوف شخصیت، دوستی اور ایسی محبت کی جھلک ملتی ہے جو درد بن کر دل میں اتر چکی ہے۔ کائنات ایک بے باک اور سخت مزاج لڑکی ہے جو کسی کے سامنے آسانی سے جھکنے والی نہیں۔ وہ اپنی دوست کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کے خلاف کھڑے ہونے سے بھی…

Share this Novel

Download Novel PDF

Download Link 2 — Google Drive

Novels phone mein save karne aur naye novels ki notification ke liye Novelistan App install karein.

Read Novel Online

Azaab-e-Ishq by Noor Amjad ek mukammal Urdu novel hai jo ab Novelistan.pk par mojood hai. Neeche is novel ka sneak, khulasa, online parhne ka reader aur PDF download link diya gaya hai.

Sneak

ہجوم میں سے کوئی بولا "اے لڑکی نپاگل ہو" "ہاں نپاگل ہوں۔ ابھی آپ نے میرا نپاگل پن دیکھا کہاں ہے" "راستہ چھوڑیں" راستے کی طرف اش ارہ کرتے ہوئے بولی۔ راستہ خالی کر دنیا گیا۔ مرد آپس میں گفتگو ہوئے "نپاگل لگتی ہے۔ ہم تو بس جانے کے لیے ہی کہہ رہے تھے"۔ وہ علش بباا کا ہاتھ پکڑے ہجوم سے ایسے نکلی جیسے ہیرو ہیروئن کو بچا کر لے جا رہا ہو۔ "اوہ یہ لڑکی توبہ۔ یپاگل ہو۔ میرے ساتھ کیوں نہیں چلی۔ میں آ کہ وہ راستے پر جمع ہونے لگ گئے " "دنیا راستہ پیروں تلے سے کھینچتی ہے۔ دیتی نہیں ہے " رستے میں اتی رکشہ روکا۔ دونوں بیٹھیں۔ کائنات: "تمہیں ڈر نہیں لگتا؟ یہ چاقو کیوں رکھا ہے تم نے؟" "مجھے ایسا لگتا ہے تم ابھی بھی اسے نہیں بھولیں" "ڈر؟ ڈر کیا ہویتا ہے؟ مجھے ڈر نہیں لگتا۔ ڈر صرف اس یپاک ذات کا۔ بس مری ا ہی ہے تو ڈری ا کیوں؟ " " لیے کے ظت حفا قوچا" "کس سے حفاظت؟" "ان کا روپ لیے درندوں کا زمانہ ہے۔ بھیڑیوں سے حفاظت کے لیے۔ جو ان پھرتے ہیں " "یہ کبھی نہیں ہو گا۔ وہ یہاں تھا " اور نبات رہی اسے بھولنے کی۔ کائنات سانس چھوڑ سکتی ہے اس کی نیاد نہیں۔ وہ یہاں تھا، ہے اور رہے گا۔ دل کے مقام پر ہاتھ رکھتے ہوئے بولی، نبالکل فیصلہ کن انداز میں۔ "تم کوئی فیصلہ کیوں نہیں لیتی؟ " "کیا فیصلہ لوں؟ اپنی امی سے یبات کرو۔ ان سے جو خود کے لیے قنہیں لے سکتیں، میرے حق میں کیا بولیں گی؟ " اس کی دوست تھی۔ چار سال سے ان کی دوستی قائم تھی۔ جو اس کی واحد ہم راز تھی۔ "وہ سانس ہے۔ کیا سانس کے بغیر کوئی زندہ رہ سکتا ہے " "یہ لڑکی اسے بھول کیوں نہیں جاتی؟ اذی ت کیوں دے رہی ہو خود کو؟ " "اگر یہ ہے تو منظور۔ عذاب ہے تو قبول۔ تکلیف ہے تو سر آنکھوں پر" "تمہارا کیا ہو گا؟ سیی پر انگلی سے اش ارہ کرتے ہوئے: "میرا قتل ہو گا" "اللہ کائنات کیا بولتی ہو؟ توبہ ہے تم سے" کائنات زخمی سا ہنسی۔ کوئی راز تھا جو وہ چھپائے بیٹھی تھی۔ ---ہارون گاڑی سے نکلا۔ کوٹ ہاتھ پر ڈالتا ہوا سڑک کی طرف یبٹرھ رہا تھا۔ تیز چلتی ہوئی آ کر اس کے سامنے رکی۔ نپاؤں اوپر کر کے اس کا کالر پکڑا۔ وہ قد میں اس سے دراز تھا۔ "ان! تم لوگوں نے لڑکیوں کو سمجھ کیا رکھا میں تمہارا منہ توڑ دوں گی۔ بدتمیز ان ہے؟ ہاں؟ " سیی پر ہاتھ مار کر پیچھے دھکیلنا چاہا۔ وہ لمبا چوڑا نوجوان اس چھوٹی سی کائنات سے کہاں پیچھے ہونے والا تھا۔ "محترمہ آپ یپاگل ہیں کیا؟ کیا کہہ رہی ہیں؟ ہیں کون آپ؟ " "ہاں میں یپاگل ہوں۔ تمہارا دماغ س کرنے آئی ہوں۔ تمہاری موت ہوں۔" "دیکھیے محترمہ کوئی غلط فہمی ہوئی ہے آپ کو " کے موڈ میں تھی۔ وہ کہاں صفائی سی "ہاں غلط فہمی ہو ہی نہ جائے۔ مجھے اب یہی بولو گے تم؟ لوفلر، آوارہ، گنڈے!"

Join WhatsApp Channel

Summary — Urdu

"عذابِ عشق" نور امجد کا ایک جذباتی اور سنسنی خیز رومانوی ناول ہے جس میں بے خوف شخصیت، دوستی اور ایسی محبت کی جھلک ملتی ہے جو درد بن کر دل میں اتر چکی ہے۔ کائنات ایک بے باک اور سخت مزاج لڑکی ہے جو کسی کے سامنے آسانی سے جھکنے والی نہیں۔ وہ اپنی دوست کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کے خلاف کھڑے ہونے سے بھی نہیں گھبراتی۔ اپنی حفاظت کے لیے چاقو رکھتی ہے اور دنیا کے خطرناک رویوں سے اچھی طرح واقف ہے۔ مگر اس مضبوط شخصیت کے اندر ایک ایسا دل چھپا ہے جو کسی کی یاد میں مسلسل تکلیف برداشت کر رہا ہے۔ کائنات کی قریبی دوست اسے ماضی بھلانے اور اپنی زندگی کا فیصلہ کرنے کا مشورہ دیتی ہے، لیکن کائنات اس محبت کو اپنی سانسوں سے بھی زیادہ ضروری سمجھتی ہے۔ اسی دوران ہارون نامی نوجوان سے اس کی سخت تکرار ہوتی ہے، جسے وہ کسی غلط فہمی کی بنیاد پر قصوروار سمجھتی ہے۔ آخر کائنات کس محبت کو بھلا نہیں پا رہی؟ اور ہارون کے ساتھ اس کی تلخ ملاقات کس حقیقت کو سامنے لائے گی؟

Noor Amjad Ke Mazeed Novels

Noor Amjad ke tamam novels parhne ke liye Noor Amjad Novels List dekhein. Isi tarah ke mazeed novels: Misunderstanding base, Rude Hero Based, Friendship Based.

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0305 2248344

Account name: Sadia Hassan

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

ناول کا تعارف

یہ ناول دوستی اور سخت مزاج ہیرو جیسے موضوعات پر مبنی ہے۔ Noor Amjad نے کرداروں کے جذبات اور رشتوں کی کشمکش کو اپنے خاص انداز میں پیش کیا ہے۔

آپ یہ ناول ناولستان پر آن لائن پڑھ سکتے ہیں یا اس کی مکمل PDF مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Frequently asked questions

What categories is this novel listed under?

This novel is listed under Complete Urdu Novel and Friendship Based.

Where can I read Azaab-e-Ishq by Noor Amjad Novel21101?

The reading content is available in the Read online section of this page.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *