Aatish-e-Zulmat by Dure Reham Urdu Novel Cover
499.2kViews
#1044Ranking
NOVELISTAN · URDU NOVELS

Aatish-e-Zulmat by Dure Reham Novel21079

Rate this novel

"آتشِ ظلمت" درِ رحم کا ایک سنسنی خیز خاندانی ناول ہے جس میں حویلی، پرانے معاملات اور انتقام کی کشمکش نمایاں ہے۔ عبرش اپنے دادا پروفیسر مجیب کی باتوں سے پہلے ہی پریشان ہے، مگر اصل ہنگامہ اس وقت شروع ہوتا ہے جب شہزاد ایک قانونی نوٹس لے کر حویلی میں داخل ہوتا ہے۔ الیگزینڈر گروپ نے حویلی اور اس کی زمین…

Share this Novel

Download Novel PDF

Download Link 2 — Google Drive

Novels phone mein save karne aur naye novels ki notification ke liye Novelistan App install karein.

Read Novel Online

Aatish-e-Zulmat by Dure Reham ek mukammal Urdu novel hai jo ab Novelistan.pk par mojood hai. Neeche Aatish-e-Zulmat by Dure Reham ka sneak, khulasa, online parhne ka reader aur PDF download link diya gaya hai.

Aatish-e-Zulmat by Dure Reham Urdu Novel Cover

Sneak

"بیٹا! تم نے رات ٹھیک سے آرام نہیں کیا؟" پروفیسر صاخب نے دھیمی اور لرزتی آواز میں پوچھا۔ عبرش نے اتی لمبا سانس لیا۔ "دادا جان، وہ شخص... وہ کون تھا؟ اور آپ 'حساب' کی نبات کر رہے تھے؟ میرا دل کہتا ہے کہ ہم کسی یبٹری مشکل میں گھرنے والے ہیں۔" پروفیسر صاخب نے جواب دینے کے لیے لب کھولے ہی تھے کہ نباہمر سے بھاری قدموں کی چاپ سنائی دی۔ حویلی کا قدیم لکڑی کا دروازہ کسی رسمی دستک کے بغیر کھلا اور شہزاد اندر داخل ہوا۔ شہزاد کا چہرہ غصے سے سرخ تھا اور اس کے ہاتھ میں اتی قانونی نوٹس تھا۔ "دادا جان! یہ کیا ہے؟ نباہمر کچھ لوگ کھڑے ہیں جو کہہ رہے ہیں کہ یہ حویلی اب ہماری نہیں رہی۔ کوئی 'الیگزینڈر گروپ' ہے جس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس زمین کے کاغذات ان کے نپاس ہیں۔" شہزاد کی آواز میں غصہ اور حیرت دونوں نمانیاں تھے۔ عبرش کا رن فق ہو گیا۔ "الیگزینڈر...؟ " ابھی شہزاد کی نبات ختم ہی ہوئی تھی کہ لاؤنج میں اتی ایسا وجود داخل ہوا جس تت کی رفتار کو ساکت کر دنیا۔ زریون حیات الیگزینڈر نے وقاپنے سیاہ اطالوی سوٹ میں ملبوس، جاہ و جلال کا وہ پیکر تھا جس کے سامنے شہزاد کا غصہ اتی میں ماند پڑ گیا۔ اس کے پیچھے لورینزو اور دو گارڈز کسی سائے کی طرح ایستاده تھے۔ زریون کی سبز آنکھیں پورے کمرے کا طواف کرتی ہوئی عبرش کے چہرے پر رکیں، مگر ان میں کوئی نرمی نہیں تھی، صرف اتی فاتحانہ سردی تھی۔ "قانون کی نبات وہ کرتے ہیں جن کے نپاس اسے ڈھال بنانے کے سوا کوئی راستہ نہ ہو،" زریون کی آواز کسی گہری کھائی سے ابھرتی ہوئی گونج کی طرح سنائی دی۔ وہ چلتا ہوا پروفیسر صاخب کے نبالکل سامنے آکر رکا۔ "پروفیسر مجیب! بیس سال اتی طویل عرصہ ہونتا ہے کسی کا حق دنبائے رکھنے کے لیے۔ میں یہاں صرف یہ کاغذات لینے نہیں آنیا، میں اپنا وہ ماضی لینے آنیا ہوں جو آپ نے مجھ سے چھینا تھا۔" شہزاد نے آگے یبٹرھ کر زریون کا راستہ روکنا چاہا، "آپ جو کوئی بھی ہیں، فوراً نباہمر نکلیں! ہم پولیس کو بلائیں گے"! زریون نے اتی حقارت آمیز نظر شہزاد پر ڈالی اور پھر لورینزو کی طرف اش ارہ کیا۔ لورینزو نے اتی فائل میز پر پٹخ دی۔ "اس میں آپ کے دادا کے دستخط شدہ وہ معاہدے ہیں جن کے تحت یہ حویلی اور اس سے جڑی ہمر شے اب 'زریون الیگزینڈر' کی ملکیت ہے۔ آپ کی پولیس میرے ملازموں کی تنخواہ کا حساب بھی نہیں رکھ سکتی، نوجوان"! عبرش نے لرزتے قدموں سے آگے یبٹرھ کر وہ فائل دیکھی۔ اس کے ہاتھ کای پ رہے تھے۔ اس نے زریون کی طرف دیکھا، جس کی نظریں اب بھی اسی پر جمی تھیں۔ "آپ کو کیا چاہیے؟" عبرش نے یبٹری مشکل سے پوچھا۔ زریون کے لبوں پر اتی ایسی مسکراہمٹ آئی جس نے عبرش کی رییٹرھ کی ہڈی میں رییب ہو کر سرگوشی ت سرد لہر دوڑا دی۔ وہ آہستہ سے جھکا اور عبرش کے کان کے ف کی، "مجھے وہ چاہیے جو شہزاد کے نپاس ہے... تمہاری زندگی، تمہارا مستقبل، اور تمہارا ہمر وہ خواب جو تم نے اس حویلی کی دیواروں کے اندر دیکھا ہے۔"

Download Aatish-e-Zulmat by Dure Reham PDF

Aatish-e-Zulmat by Dure Reham ki complete PDF neeche diye gaye link se download karein.

Download Link

Read Aatish-e-Zulmat by Dure Reham Online

Aatish-e-Zulmat by Dure Reham ko neeche diye gaye reader main online parhein.

Join WhatsApp Channel

Aatish-e-Zulmat by Dure Reham Summary — Urdu

"آتشِ ظلمت" درِ رحم کا ایک سنسنی خیز خاندانی ناول ہے جس میں حویلی، پرانے معاملات اور انتقام کی کشمکش نمایاں ہے۔ عبرش اپنے دادا پروفیسر مجیب کی باتوں سے پہلے ہی پریشان ہے، مگر اصل ہنگامہ اس وقت شروع ہوتا ہے جب شہزاد ایک قانونی نوٹس لے کر حویلی میں داخل ہوتا ہے۔ الیگزینڈر گروپ نے حویلی اور اس کی زمین پر ملکیت کا دعویٰ کر دیا ہے۔ اسی دوران زریون حیات الیگزینڈر اپنے ساتھی لورینزو اور محافظوں کے ساتھ وہاں پہنچ جاتا ہے۔ زریون کا کہنا ہے کہ پروفیسر مجیب نے بیس سال پہلے اس کا حق دبایا تھا اور اب وہ اپنا ماضی واپس لینے آیا ہے۔ اس کے پیش کردہ کاغذات خاندان کو ایک مشکل صورتحال میں ڈال دیتے ہیں۔ عبرش اس کے سرد اور دھمکی آمیز رویے سے خوف زدہ ہے، خاص طور پر جب وہ اس کے مستقبل اور خوابوں کو نشانہ بنانے کی بات کرتا ہے۔ آخر بیس سال پرانا معاملہ کیا ہے؟ کیا عبرش اپنے خاندان اور مستقبل کو اس خطرے سے محفوظ رکھ سکے گی؟

Dure Reham Ke Mazeed Novels

Dure Reham ke tamam novels parhne ke liye Dure Reham Novels List dekhein. Isi tarah ke mazeed novels: Revenge Based, Haveli based novels, Family Drama.

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0305 2248344

Account name: Sadia Hassan

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

ناول کا تعارف

Aatish-e-Zulmat ان قارئین کے لیے ہے جو خاندانی کہانی، حویلی کا ماحول اور انتقام والی کہانیاں پڑھنا پسند کرتے ہیں۔ کہانی میں محبت، رشتوں اور زندگی کے امتحانات کو اردو ناول کے روایتی انداز میں بیان کیا گیا ہے۔

آپ یہ ناول ناولستان پر آن لائن پڑھ سکتے ہیں یا اس کی مکمل PDF مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Frequently asked questions

What categories is this novel listed under?

This novel is listed under Complete Urdu Novel and Family Drama.

Where can I read Aatish-e-Zulmat by Dure Reham Novel21079?

The reading content is available in the Read online section of this page.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *