Aaina-e-Amal by Iman Fatima Urdu Novel Cover
755.1kViews
#530Ranking
NOVELISTAN · URDU NOVELS

Aaina-e-Amal by Iman Fatima Novel21071

Rate this novel

"آئینۂ عمل" ایمان فاطمہ کا ایک شوخ اور دلچسپ رومانوی ناول ہے جس میں آمنہ اور آرنیان کی نوک جھونک کہانی کو ایک منفرد رنگ دیتی ہے۔ آمنہ ایک تیز مزاج اور خود اعتماد لڑکی ہے جو آرنیان کی شرارتوں اور بے تکلف انداز سے مسلسل پریشان رہتی ہے۔ دوسری طرف آرنیان کو آمنہ کا غصہ، اس کے دلچسپ جواب اور اسے چھیڑنا…

Share this Novel

Download Novel PDF

Download Link 2 — Google Drive

Novels phone mein save karne aur naye novels ki notification ke liye Novelistan App install karein.

Read Novel Online

Aaina-e-Amal by Iman Fatima ek mukammal Urdu novel hai jo ab Novelistan.pk par mojood hai. Neeche Aaina-e-Amal by Iman Fatima ka sneak, khulasa, online parhne ka reader aur PDF download link diya gaya hai.

Aaina-e-Amal by Iman Fatima Urdu Novel Cover

Sneak

"مجھے sweet heart کہنا بند کرو" رییب کرنتا ہے ۔ ت ارنیان اس کا ہاتھ دنباتے اسی پوزیشن میں اور اسے ف "جو کرن ا ہے کرو میں تو کیوں گا " آمنہ ارنیان کے نپاؤں پر مارے اس کی گرفت سے آزاد ہوتے پیچھے ہوئی۔ "اگر آیندہ اپنی زنبان سے مجھے sweet heart بولا تو زنبان مہے نیونیارک سکون نہیں آرہا تھا؟ نیا وہاں کوئی ملا نہیں تنگ کرنے کے رکھوگی۔ تت لیے؟" آرنیان چہرے پر مسکراہمٹ سجائے اسے دیکھے گیا اس کا پسندییدہ کام یہی تو تھا۔ "نیا پھر سوچا چلو نپاکستان ہی واپس آجانتا ہوں آ تنگ کرنے" آمنہ نے طنزیہ بولا نتاکہ اس شخص کو تھوڑی شرم آئے، لیکن اسے اچھے سے پتا تھا جس شخص سے نبات کر رہی ہے شرم اسے چھو کر بھی نہیں گزری۔ وہ کھل کر مسکرانیا جانے کیوں؟ اس کو صرف آمنہ کا اپنے پر غصہ کرن ا اچھا لگتا تھا۔ "ملے تو نیونیارک میں بھی بہت،لیکن میں نے سوچا میری چھوٹی تتلی مجھے مس کر رہی ہوگی، تو واپس آگیا۔" "اب تمہیں جبب تت تنگ نہ کرو آرنیان کو بھی تو دل میں سکون نہیں آنتا، چھوٹی تتلی۔" افف یہ شخص کتنے ن ام رکھے گا۔ "ت۔۔۔تم۔۔۔تم نے مجھے چھوٹی تتلی کہا "!! "نہیں میں نے آمنہ کو چھوٹی تتلی کہا۔کیوں پسند نہیں آنیا ؟ چہرے پہ سجائے ہوئے تھا۔ آمنہ نے ڈھیر سارا غصہ اندر ای ٹدولا، بس نہیں چل رہا تھا کہ یبٹرا سا پتھر اس کے سر پر دے مارے "بدتمیز لومٹر " "ماش اءاللہ میری تعریف میں اتنے قصیدہ واہ! لکین اتنا بھی اچھا نہیں ہو میں۔ " "اچھے؟ اندھے ہیں وہ لوگ جن کو لگتا ہے تم اچھے ہو جنگلی لومٹر۔" اس نے آنکھیں گھمائی تھیں۔ "اب ایسا تو مت بولو آدھی دنیا کو تم ایسے ہی اندھا کردو گی" یبٹرے اعتماد سے بولتے اسے دیکھ رہا تھا ۔ "اللہ کیا ر اس سے عاچب ر ہوئے مصیبت ہے، کیا کرنے آئے ہو یہاں؟ " آچ ر پوچھ ہی لیا۔ بلاآچ "ملنے آنیا ہو بہت بور ہو رہا تھا۔" ہاتھ جیبوں میں ڈالے یپُرسکون سے بول ر "تت نہیں ہے۔ " چہرے پر ان کے لیے وق اچھا میرے نپاس تم جیسے مفت ان زیبردستی مسکراہمٹ سجائے استفسار کیا ۔ "ان پھر کہاں جائیں گے؟ ویسے تمہیں میٹنگ میں آن ا چاہیے نیار ہم مفت ان تھا۔" اب آنیا تھا اصل نبات پر۔ "کیوں تم میرے پھپھو کے بیٹے لگتے ہو جو تمہاری نبات سنو؟ " "پھپھو کا بیٹا نہ سہی لیکن تمہاری کمپنی جس کمپنی سے کلنیپب collaboration)کرنے والی تھی میں وہاں معصوم سا سی ای او CEO) تو ہو نہ۔" یبٹری ہی معصومیت سے جواب دنیا تھا ۔ "جنگلی لومٹر " وہ یبٹریبٹراتی اس کی طرف مٹری "میرا دل نہیں کر رہا تھا آنے کا اس لیے نہیں آئی۔" لہجہ سنجیدہ تھا۔ (کچھ دییر ) آمنہ میٹنگ کی طرف چل رہی تھی نیا کم ازکم نور کو تو یہی لگا تھا، پھر آمنہ کینٹین کی طرف اپنے قدم موڑ کر وہاں چلی گئی وہاں بیٹھ م رے سے کھان ا کھا رہی تھی۔

Download Aaina-e-Amal by Iman Fatima PDF

Aaina-e-Amal by Iman Fatima ki complete PDF neeche diye gaye link se download karein.

Download Link

Read Aaina-e-Amal by Iman Fatima Online

Aaina-e-Amal by Iman Fatima ko neeche diye gaye reader main online parhein.

Join WhatsApp Channel

Aaina-e-Amal by Iman Fatima Summary — Urdu

"آئینۂ عمل" ایمان فاطمہ کا ایک شوخ اور دلچسپ رومانوی ناول ہے جس میں آمنہ اور آرنیان کی نوک جھونک کہانی کو ایک منفرد رنگ دیتی ہے۔ آمنہ ایک تیز مزاج اور خود اعتماد لڑکی ہے جو آرنیان کی شرارتوں اور بے تکلف انداز سے مسلسل پریشان رہتی ہے۔ دوسری طرف آرنیان کو آمنہ کا غصہ، اس کے دلچسپ جواب اور اسے چھیڑنا بے حد پسند ہے۔ نیویارک سے واپس آنے کے بعد بھی وہ آمنہ کو تنگ کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتا۔ کبھی اسے سویٹ ہارٹ کہتا ہے تو کبھی چھوٹی تتلی، جس پر آمنہ کا غصہ مزید بڑھ جاتا ہے۔ دونوں کے درمیان ہنسی مذاق کے ساتھ کاروباری تعلق بھی موجود ہے، کیونکہ آمنہ کی کمپنی آرنیان کی کمپنی کے ساتھ کام کرنے والی ہے۔ ایک اہم میٹنگ کا معاملہ بھی ان کے درمیان گفتگو کا حصہ بنتا ہے۔ کیا آمنہ کبھی آرنیان کی شرارتوں کے پیچھے چھپے جذبات کو سمجھ سکے گی؟ یا ان کی ہر ملاقات یونہی دلچسپ تکرار میں بدلتی رہے گی؟

Iman Fatima Ke Mazeed Novels

Iman Fatima ke tamam novels parhne ke liye Iman Fatima Novels List dekhein. Isi tarah ke mazeed novels: Love Story Based, Emotional Drama, Social Romantic Novel.

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0305 2248344

Account name: Sadia Hassan

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

ناول کا تعارف

یہ ناول جذباتی ڈرامہ، خوبصورت محبت اور سماجی اور رومانوی موضوعات جیسے موضوعات پر مبنی ہے۔ Iman Fatima نے کرداروں کے جذبات اور رشتوں کی کشمکش کو اپنے خاص انداز میں پیش کیا ہے۔

آپ یہ ناول ناولستان پر آن لائن پڑھ سکتے ہیں یا اس کی مکمل PDF مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Frequently asked questions

What categories is this novel listed under?

This novel is listed under Complete Urdu Novel and Emotional Drama.

Where can I read Aaina-e-Amal by Iman Fatima Novel21071?

The reading content is available in the Read online section of this page.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *