Aalmi Khawab Ka Raaz by Roshan Mehsood Urdu Novel Cover
898.3kViews
#234Ranking
NOVELISTAN · URDU NOVELS

Aalmi Khawab Ka Raaz by Roshan Mehsood Novel21074

Rate this novel

"عالمی خواب کا راز" روشن محسود کا ایک خوف اور پراسرار واقعات سے بھرپور ناول ہے جس میں حسن کا فریب ایک نوجوان کو خطرناک صورتحال میں پہنچا دیتا ہے۔ میر حماد کی ملاقات چاندنی رات میں ایک نہایت حسین اور پراسرار دوشیزہ سے ہوتی ہے۔ اس کی خوبصورتی میر حماد کو اس قدر متاثر کرتی ہے کہ وہ اپنی سمجھ بوجھ…

Share this Novel

Download Novel PDF

Download Link 2 — Google Drive

Novels phone mein save karne aur naye novels ki notification ke liye Novelistan App install karein.

Read Novel Online

Aalmi Khawab Ka Raaz by Roshan Mehsood ek mukammal Urdu novel hai jo ab Novelistan.pk par mojood hai. Neeche Aalmi Khawab Ka Raaz by Roshan Mehsood ka sneak, khulasa, online parhne ka reader aur PDF download link diya gaya hai.

Aalmi Khawab Ka Raaz by Roshan Mehsood Urdu Novel Cover

Sneak

اب کے نبار پ رییب سے ابھری خبب اسنے پیچھے موڑ کر دیکھا ت بہت ہی ف پ تو قدم جم گئے ۔۔۔ نہاییت ہی حسین دوشیزہ پپ چاند کی چاشنی میں کسی اور دنیا کی مخلوق لگ رہی تھیپ وہ ہلکی سی مسکرائی اور چاند کی چاندنی میں اسکی سفید موتیوں پ جبسی دای تپ پ اس کے آٹھتے جھکتے مٹری ہوئی ب لکے گھی گررنیالی نبال ہلکے سے ہوا کے آڑتی اور پر گردن ٹ ساتھ آگے کی لٹ پر آکر ٹہر جاتی پ سفیدپ کلیوں بھری میکسی پہنے پپ وہپ اس کو نظروں کے قید میں لئے گھور رہی تھی۔ میر حماد پہلی نبار ہارا تھا اس دوشیزہ پپ اس نے خود کو۔۔۔ کھوستے ہوئے آگے قدم آٹھانے چاہیے مگر اس نے اپنی نپاوں سے میکسی نکالتے ہوئے ہلانیا اب کی نبار پ کی چپ پہلی پر نبار بھاری تھی ۔۔ میر حماد اس دیکھنے میں محو ہوگیا کھو گیا ۔۔۔۔ اتی نبار ن اکام سی کوشش کیپ منہ موڑنے پ کی مگر ن اکام ہو گیا اب وہ پ دھیرے دھیرے قدم آٹھانتا اس کے مقابب ٹھہر گیا۔ "آپ کون ہو اور اتنی رات میں ۔۔۔ خیرییت کوئی مدد کوئی مجبوری ۔۔۔۔" اسنے دانستہ جملہ ادھورا چھوڑا اسنے ہلکا قہقہ لگانیا پ جو چاروں طرف پ جبیتاا ہوا گھوم پ اسے واپس پلٹ کر سنائی دنیا رات کے خاموشی میں۔ "خیر ہی خیر پ ہے ساتھ چلوں ۔۔۔ سامنے والا اتی کمرے کا مکان میرا ہے" ۔ اس نے انکار کرنے کی کوشش کی مگر زنبان نے ساتھ نہ دنیا۔ وہ بنا کچھ کہے ساتھ چلنے لگا ۔۔۔ اس نبار اسے اپنا اپ دنیا کا خوش قسمت رین ت یپ بندہ لگا ۔۔۔ مگر بھو ل تھی اسکی۔ مکان میں موم بتی جل رہی تھی اسکے ہلکی ہلکی لو ہوا کے زد میں رک چلنے کچھ عجیب لگا پ اور اک دم سے کانپا اسنے پیچھے مٹر کر دیکھا دروازے کے طرف جہاں سے آنیا تھا دروازہ غای ب صرف اتی وییران قبر تھی ۔۔۔ پ اب کے نبار اس کی رییٹرھ کی ہڈی میں سنسنی خیز ٹھنڈی لہر دوڑی ۔۔۔ پھر اس نے مسکراتے ہوئے اپنا داہنا ہاتھ اپنی دیوانگی کو کھوستے ہوئے پپ ماتھے پرمارا" پ میں بھی اسکے حسن میں افففف اتنا محو ہوگیا" ۔ واپس خبب سامنے دیکھا پ وہ دوشیزہ سرخ انگارہ آنکھیں لئے راستہ روکے کھڑی تھی پ اس کی شکل مکمل طور پر ببگھڑٹر چکی تھی ۔ اسنے بولنے کی کوشش ے کا ن ام ن ہں لیں رہی تھی ۔خبب اسنے اسکے نبازوں کو تھاما کئی آواز دب گئی ن کلن تو شرنیانوں میں خون جم سا گیا اسکے ہاتھ صرف گوس ت کا ٹھنڈا نرم لوتھڑا تھا۔۔۔ اس نے اتی دم سے آ پپ بند آنکھوں سے اس نے بہت سےپ بدروح کو دیکھا اس نے آنکھیں کھولی رویبرو وہ مسکرا رہی تھی اس کے منہ سے سائیڈوں پ والے نوکیلے داڑ اسکے سائیڈ ہونٹوں پ سے نکلے ہوئے تھےپ لمبے لمبے پ سےپ میر حماد نے اپنے چاروں طرف دیکھا پ مگر کوئی آسرا نظر ن ہں آنیا آییت الکرسی شروع کئی مگر زنبان پ پر اسکا و رد بھاری ہوگیا وہ مکمل طور پر بے بس ہوگیا پپ ابپ اسکے آنکھوں سے بے بسی کا آنسوں ٹپکاپ اور اس سے اس بپ لگا وہ ہوش کھوگیا ہے۔مگر ۔۔۔۔۔

Download Aalmi Khawab Ka Raaz by Roshan Mehsood PDF

Aalmi Khawab Ka Raaz by Roshan Mehsood ki complete PDF neeche diye gaye link se download karein.

Download Link

Read Aalmi Khawab Ka Raaz by Roshan Mehsood Online

Aalmi Khawab Ka Raaz by Roshan Mehsood ko neeche diye gaye reader main online parhein.

Join WhatsApp Channel

Aalmi Khawab Ka Raaz by Roshan Mehsood Summary — Urdu

"عالمی خواب کا راز" روشن محسود کا ایک خوف اور پراسرار واقعات سے بھرپور ناول ہے جس میں حسن کا فریب ایک نوجوان کو خطرناک صورتحال میں پہنچا دیتا ہے۔ میر حماد کی ملاقات چاندنی رات میں ایک نہایت حسین اور پراسرار دوشیزہ سے ہوتی ہے۔ اس کی خوبصورتی میر حماد کو اس قدر متاثر کرتی ہے کہ وہ اپنی سمجھ بوجھ کھونے لگتا ہے۔ لڑکی اسے اپنے گھر چلنے کی دعوت دیتی ہے اور وہ کسی انجانے احساس کے زیرِ اثر اس کے ساتھ چل پڑتا ہے۔ مگر گھر میں داخل ہوتے ہی منظر بدلنے لگتا ہے۔ دروازے کی جگہ ایک ویران قبر دکھائی دیتی ہے اور وہ حسین دوشیزہ خوفناک شکل اختیار کر لیتی ہے۔ اس کی سرخ آنکھیں، نوکیلے دانت اور غیر معمولی وجود میر حماد کو دہشت زدہ کر دیتے ہیں۔ وہ آیت الکرسی پڑھنے کی کوشش کرتا ہے، مگر خوف اس پر غالب آنے لگتا ہے۔ آخر اس پراسرار دوشیزہ کی حقیقت کیا ہے؟ کیا میر حماد اس خوفناک جگہ سے نکلنے کا راستہ تلاش کر سکے گا؟

Roshan Mehsood Ke Mazeed Novels

Roshan Mehsood ke tamam novels parhne ke liye Roshan Mehsood Novels List dekhein. Isi tarah ke mazeed novels: Love Story Based, Emotional Drama, Social Romantic Novel.

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0305 2248344

Account name: Sadia Hassan

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

ناول کا تعارف

یہ ناول جذباتی ڈرامہ، خوبصورت محبت اور سماجی اور رومانوی موضوعات جیسے موضوعات پر مبنی ہے۔ Roshan Mehsood نے کرداروں کے جذبات اور رشتوں کی کشمکش کو اپنے خاص انداز میں پیش کیا ہے۔

آپ یہ ناول ناولستان پر آن لائن پڑھ سکتے ہیں یا اس کی مکمل PDF مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Frequently asked questions

What categories is this novel listed under?

This novel is listed under Complete Urdu Novel and Emotional Drama.

Where can I read Aalmi Khawab Ka Raaz by Roshan Mehsood Novel21074?

The reading content is available in the Read online section of this page.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *