Walliam Wali Episode 01
Writer Noor Rajput
“کسی کو اپنا مان لینے سے وہ اپنا نہیں ہو جاتا فجر۔۔!!“
اللہ کی محبت کے نام۔۔۔۔ یہ ایسا ناول ہے جس کا خیال اچانک آیا جب اللہ کی محبت کا عجیب سا احساس دل میں ہوا۔ کبھی کبھی کچھ اچانک ہوتا ہے۔ میں نے سوچا تھا اب ایسا کوئی ناول نہیں لکھوں گی۔ پر جو اللہ کو منظور۔ شاید مجھ سے یہ سب لکھوایا جاتا ہے۔ یہ ماثیل کی طرح پیچیدہ ناول نہیں ہے بلکہ میں نے کوشش کی ہے اسے آسان لکھا جائے۔ آسان اور خوبصورت۔
باقی سب تو ناول پڑھ کر پتا چلے گا کہ ولیم کون ہے اور ولی کون ہے۔