Blog
Ishq E Mehram By Yaman Eva Novel20987
"جو ہوتا ہے اچھے کے لیے ہوتا ہے، ہمیں ایسے ہی ملنا تھا، ہمیں ایسے ہی سنورنا تھا۔"
"ہمارے دل سے بڑا کوئی مفتی نہیں ہوتا، بس ہمیں اس مقام تک آنے کی ضرورت ہوتی ہے۔"
"اللہ کے قریب ہونے کی دیر ہے، پھر اللہ خود سنبھال لیتا ہے۔"
"اگر یہ دل مانے کہ ہاں یہ غلط ہے، تو پھر رک جائیں۔"
"دنیا کی باتیں نہیں، پوری ایمانداری سے اپنے دل کی سنا کریں۔"
Dill Ki Pukar By Mahira Novel20981
ایڈیٹ۔۔ ۔چھوٹی بچی ہو کیا ۔ “وہ غصے سے پاگل ہوتا دلہن بنی عنایہ پر چلایا تھا جو آنکھیں پھیلائے حیرت سے اسے دیکھ رہی تھی پھر شرارت سے مسکرانے لگی۔”چھوٹی بچی ہی ہوں زاویار بھائی۔” وہ چیخ کر بولی جب زاویار کے گھورنے پر زبان دانتوں تلے دبائی۔ “سوری۔۔۔زاویار بھائی نہیں، زاویار شوہر۔۔۔ویسے زاویار شوہر آج آپ بہت اچھے لگ رہے تھے۔ ” وہ خوشی سے بولی تو زاویار کا دل کیا اپنا سر پھوڑ لے۔ وہ اس بچپن کے بےجوڑ رشتے پر کسی صورت راضی نہیں تھا جب وہ دس سال تھا تب عنایہ پیدا ہوئی تھی گھر والوں نے محبت میں ان کا رشتہ طے کر دیا تھا ۔
Jan e Bohram By Sam Asif Novel20934
آئزہ کی اچانک طے ہونے والی منگنی اسے خوشی دینے کے بجائے گھٹن اور بےچینی میں مبتلا کر دیتی ہے۔ جب اس کے گھر والے اور کزنز اس کی اداسی کی وجہ جانتے ہیں تو وہ بتاتی ہے کہ وہ ابھی شادی کے لیے تیار نہیں اور اپنے پیاروں سے دور نہیں جانا چاہتی۔ اس کی بات سن کر سب اس کا ساتھ دینے اور اس کی مرضی کو اہمیت دینے کا وعدہ کرتے ہیں، جس سے خاندان کی محبت، جذباتی وابستگی اور مضبوط رشتوں کی خوبصورت جھلک سامنے آتی ہے۔
Tum Hotey Ho Mere Kon By Wardah Zohaib Novel20932
رابیل اپنے خوابوں اور خودمختاری کے لیے خاندانی روایات کے خلاف ڈٹ جاتی ہے، جبکہ معاذ غیرت، خاندان اور خون کے رشتوں کی بنیاد پر اس کے فیصلوں پر سوال اٹھاتا ہے۔ ماضی کے زخم، باپ کی بے توجہی، تحفظ کی تلاش اور عورت کی تعلیم و ترقی جیسے موضوعات دونوں کے درمیان شدید جذباتی ٹکراؤ کو جنم دیتے ہیں، جو کہانی کو مزید دلچسپ اور اثر انگیز بنا دیتے ہیں۔