Complete Novel, Crime Fiction, Crime Thriller, Mystery, Social Engineering, Social issues Based, Social Romantic Novel, Suspense Thriller

Scammer By Umme Hania Novel20427

جب یقین کی دیواریں جھوٹے ثبوتوں کے بوجھ تلے گرنے لگیں اور ہر دروازہ بند دکھائی دیا، تو عائزل نے صرف ایک در ہی کھٹکھٹایا... اپنے رب کا۔ رات کی تنہائی میں بہنے والے آنسو، ٹوٹتی ہوئی دعائیں اور بے گناہی کی فریاد نے ایک ایسے دل کو ہلا کر رکھ دیا جو اب تک نفرت، غلط فہمی اور غرور کی قید میں تھا۔ مگر کیا صرف ایک دعا برسوں کے زخم بھر دے گی؟ کیا سچ آخرکار اپنے آپ کو ثابت کر پائے گا، یا یہ انکشاف بہت دیر سے ہوگا؟
Continue reading