Mushk e Bahar by Sajal Saeed mein Mushk aur Hamdan ka romantic aur family moment
972.6kViews
#62Ranking
NOVELISTAN · URDU NOVELS

Mushk e Bahar by Sajal Saeed Novel20794

Rate this novel


مشک کی زندگی کا ایک عام سا لمحہ اچانک ایک خوبصورت موڑ لے لیتا ہے، جب حمدان اس کے سامنے دل کی بات رکھ دیتا ہے

"شادی کرو گی مجھ سے؟"

یہ سوال سنتے ہی مشک کی مسکراہٹ سمٹ جاتی ہے، دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہے اور نظریں بے اختیار حمدان کے چہرے پر ٹھہر جاتی ہیں۔ دوسری طرف حمدان بھی اس کے جواب کا بے صبری سے انتظار کر رہا ہوتا ہے۔

چند لمحوں کی خاموشی کے بعد مشک کا ہلکا سا اثبات میں سر ہلانا حمدان کے لیے دنیا کی سب سے بڑی خوشی بن جاتا ہے۔ دونوں کے درمیان ہونے والی ہلکی پھلکی نوک جھونک، شرارتیں اور محبت بھری گفتگو اس منظر کو مزید دلکش بنا دیتی ہے۔

حمدان کی نظریں بار بار مشک کی ناک کی چھوٹی سی لونگ پر جا ٹھہرتی ہیں، جو اس کی معصوم خوبصورتی میں چار چاند لگا رہی ہوتی ہے۔ آخرکار وہ اپنی تعریف چھپا نہیں پاتا اور محبت بھرے انداز میں اس کی لونگ کے قریب نرمی سے بوسہ دے کر اپنے جذبات کا اظہار کر دیتا ہے۔

کیا مشک اور حمدان کی یہ خوبصورت محبت آسانی سے اپنی منزل تک پہنچ جائے گی، یا خاندانی رشتے، عمر کا فرق اور حالات ان کے راستے میں نئی آزمائشیں کھڑی کریں گے؟

Mushk e Bahar by Sajal Saeed Novel20794 

Age Difference | Funny Novel | Family Story |  Cousin Marriage base | Romantic Urdu Novel 

Mushk e Bahar by Sajal Saeed mein Mushk aur Hamdan ka romantic aur family moment

Mushk e Bahar ke is excerpt mein Hamdan aur Mushk ke dilchasp, romantic aur funny lamhat ki jhalak.

شادی کرو گی مجھ سے ۔۔؟”
مسکراہٹ ایک دم سملی تھی ۔۔
سانس روکے اس نے اپنے سامنے بیٹھے حمد ان کو دیکھا۔۔
جو جواب کے انتظار میں اس کو دیکھ رہا تھا۔
بول نہیں سکتی تو کم از کم سر ہی بلا دو۔۔”
کچھ نہ بولتے دیکھ کر وہ پھر سے بولا ۔۔

” ہاں میں یانہ میں ۔؟”
اپنی فلائٹ چھوڑ کر ، ڈیڈ کی ڈانٹ سن کر میں واپس تمہارا نہ سننے نہیں آیا۔۔ ”
مشک جنسی تھی۔۔
تم جلدی ہاں نہیں کہہ سکتی۔۔ امیری ٹانگیں بچے بیٹھ کر دکھ رہی ہیں اب ۔۔”
خشک ایک مرتبہ پھر سے ہنسی تھی۔۔
دلکش ہی مسکراہٹ کے ساتھ اس نے سر اثبات میں ہلا دیا۔۔
ٹانگیں سیدھی کرتا وہ چار پائی پر تھوڑا سا فاصلہ رکھتا مشک کے ساتھ بیٹھ گیا۔۔

سر پر جمائے ڈوپٹے کو ٹھیک کرتی وہ بی جان اور دادا جان سے بات کرتی ہنس رہی
اسکی جنسی خوبصورت تھی یا اسکی آنکھوں کی چمک یا پھر اسکی ناک کی لونگ۔۔
حمد ان فیصلہ کرنے سے قاصر تھا
کینیڈا میں رہتے ہوئے ۔۔ اسے بھی کوئی لڑ کی اس قدر پر کشش نہیں تھی تھی۔۔ سارا کام تو بس اس چھوٹی سی لونگ نے خراب کیا تھا۔۔
کاش وہ اسکو بتا سکتا کہ یہ لونگ اسکے چہرے پر کس قدر خوبصورت لگتی تھی۔۔ اور یہ بھی کہ اس لونگ کے ساتھ وہ خود اسکو کتنی حسین لگتی تھی۔۔
کاش وہ اسے بتا پاتا کہ وہ شائد پہلی نظر میں ہی اسے کتنا بھاگئی تھی۔۔
جب وہ ڈوپٹے سے الجھتی، منہ کے زاویے بناتی تھی۔۔
جب وہ نیند سے اٹھ کر باہر چلی آتی تھی ۔۔ اور ہر کسی کو ناک چڑھا کر جواب دیتی تھی۔ ہر
فجر سے بات کرتے ہوئے آپ نے کہا تھا کہ آپ کو یہاں ایک سٹون نے
اریکٹ کیا ہے۔۔”
اب کی بار وہ کھل کر ہنسا تھا۔۔
تو تم مجھے سن رہی تھی ۔۔
آواز کانوں میں پڑ ہی جاتی ہے جب ”
وہ پھر سے نہیں دیا۔
ہاتھ بڑھا کر اسکی ناک کی لونگ کو چھوں۔
اس سٹون کی بات ہو رہی تھی ۔۔”
مشک نے آنکھیں کھولے اسے دیکھا۔۔
میری توزیر نگ نے؟
تم بیت نحو بصورت لگتی ہو اسکے ساتھے۔”
اسکی آنکھوں میں دیکھا تھا۔۔
مشک چند سکینڈ اسے دیکھتی منکر ہوئی ۔۔

ایک مرتبہ شیشے میں اپنا عکس دیکھتی وہ حمد ان کی جانب مڑی۔۔
“حسین”
مسکراہٹ کے ساتھ اسکے چہرے پر چھکتی لونگ دیکھی۔۔
حمد ان کی آنکھوں کو بھلی سی لگ رہی تھی۔۔
آگے بڑھتے اس نے لونگ کی جگہ پر نرمی سے بوسہ دیا۔۔
مشک کی سانس ایک لمحے کو تھمی تھی ۔۔ گالوں پر سرخی چھیلتی دیکھ کر حمد ان سر
گرائے نہیں دیا۔۔
” تم شرماتی ہوئی عجیب سی لگتی ہو۔۔”

عجیب مطلب۔۔ اچھی نہیں لگتی ۔۔؟”
مشک نے فوراً پوچھا تھا۔۔
اچھی لگتی ہو۔۔ مختلف بھی۔۔ تم جیسی بھی ہو۔۔ جس حال میں بھی۔۔ مجھے حد سے زیادہ اچھی لگتی ہو ۔۔
چاہے پھر تم نیند سے جاگی ہو یا پھر تم اپنے ڈوپٹے کے ساتھ لڑ جھگڑ رہی ہو۔۔ بس میرے دل کو لگتی ہو ۔۔
مشک کو شانوں سے تھا متا وہ مدھم سے لہجے میں بول رہا تھا۔۔
مشک اسکی پیاری باتیں سنتی مسکرادی۔

نیچے دیے گئے 4 ڈاؤن لوڈ لنکس میں سے 3 لنکس پر اشتہار آ سکتا ہے، جبکہ 1 لنک اصل ڈاؤن لوڈ لنک ہے۔

آپ کی یہی چھوٹی سی سپورٹ ہمیں مزید ناول آپ تک پہنچانے میں مدد دیتی

Download Novel PDF

Download Link 1 — MediaFire

 

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0305 2248344

Account name: Sadia Hassan

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Frequently asked questions

What categories is this novel listed under?

This novel is listed under Uncategorized.

Where can I read Mushk e Bahar by Sajal Saeed Novel20794?

The reading content is available in the Read online section of this page.

Share this Novel

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *