Mah E Doran By Sajal Saeed Novel20793 

Murder Base | Mystery Base | Suspense base | Romantic Urdu Novel | Romance | Novelistan 

Mah E Doran by Sajal Saeed mein Raid Sultan aur Mah Doran ka emotional mystery scene

Mah E Doran ke is excerpt mein Raid Sultan ki takleef aur Mah Doran ke saamne khulta ek dil dahla dene wala raaz.

ریم کیسی ہے رائد ۔۔؟”

” مر چکی ہے۔۔”
ٹھنڈا، بے جان اور نفرت سے بھرالہجہ ۔۔
ماہ نے بے یقینی سے سر نفی میں ہلایا۔۔
نہیں۔۔ ریم نہیں مر انہیں مر سکتی۔۔ وہ کیسے مرسکتی ہے۔۔؟”
” وہ کیسے نہیں مر سکتی ماہ دوراں ۔ ۔ ؟ جب اسکی صومیت کو تار تار کر کے اسکے دماغ پر حملہ کیا جائے تو وہ کسے نہیں مر سکتی ۔۔ ”
نہیں۔۔ رائد۔۔۔۔”
” اس گھٹیا شخص نے میری ریم کے  کے کردار کو مسل کر رکھ اپنے گندے عمل کو چھپانے کیلئے اسےمار دیا۔۔ میری ریم۔ میری پھولوں جیسی ریم۔۔ اس۔۔اس نے ختم کر دیا۔ سب ختم کر دیا۔” اسے موت کے گھاٹ اتار

اسکے الفاظوں میں نمی گھلی تھی۔۔ماہ کے رکے آنسو اب تیزی سے بہہ رہے تھے ۔۔ وہ مسلسل سر نفی میں ہلا رہی تھی۔۔
” جس وقت مجھے تمہاری ضرورت تھی۔۔ تم نے اس کر سینمل کا ساتھ دیا۔۔ تم نے مڑ کر نہیں نہیں
وہ ایسا نہیں کر سکتا رائد ۔۔ وہ ایسا نہیں ہے۔۔ وہ ۔۔ وہ ریم کو پسند کرتا تھا۔۔۔۔”
دیکھا۔۔ تمہیں صرف اس کے گناہ چھپانے کی فکر تھی۔۔ تم ریم یا میری نہیں، اس شخص کے کے : جیل جانے کی تکلیف میں تھی۔۔”
وہ دو قدم پیچھے ہوا تھا۔۔ ماہ نے ہاتھ بڑھائے اسکا بازو پکڑ نا چاہا۔۔
” مجھے تم سے اور تمہارے پورے خاندان سے نفرت ہے۔۔ میں تم سے کوئی تعلق نہیں رکھنا چاہتا۔۔ میرے سامنے مت آنا۔۔ مجھ سے بات کرنے کی کوشش بھی مت کرنا۔۔ تم ۔۔ تم میرے لئے اسی لمحے مر چکی تھی جب تم نے مجھ سے منہ پھیرا تھا۔۔جب تم نے میری ریم کے بے جان وجود سے منہ پھیرا تھا۔۔

میں۔۔ رائد سلطان۔۔ تم سے نفرت کرتا ہوں۔۔”
اور پھر وہ رکا نہیں تھا۔۔ لمبے لمبے ڈگ بھرتا وہ پارک سے نکلتا چلا گیا۔۔
اسکے سخت الفاظ ماہ کو اپنا دل چیرتے ہوئے محسوس ہو رہے تھے۔۔ وہ اس سے نفرت کرتا تھا۔۔ رائد اپنی مون سے نفرت کرتا تھا۔۔
سینے کو ہاتھ سے ملتے اس نے اپنا سانس بحال کرنے کی کوشش کی۔۔ بے سود۔۔
اسے سانس نہیں آ رہا تھا۔۔ اسے اپنا آپ کھائی میں گرتا محسوس ہو رہا تھا۔۔
ایک لمحے وہ بینچ کے پاس کھڑی تھی اور دوسرے ہی لمحے وہ گھٹنوں پر گرے زور سے چینی تھی۔۔ اور مسلسل چیچنی تھی۔۔
ایک رات کئی زندگیاں کھا چکی تھی۔۔

 

نیچے دیے گئے 4 ڈاؤن لوڈ لنکس میں سے 3 لنکس پر اشتہار آ سکتا ہے، جبکہ 1 لنک اصل ڈاؤن لوڈ لنک ہے۔

ہماری درخواست ہے کہ کسی بھی لنک کو بند کیے بغیر تھوڑا صبر سے استعمال کریں۔

آپ کی یہی چھوٹی سی سپورٹ ہمیں مزید ناول آپ تک پہنچانے میں مدد دیتی

1st Link

Download link

2nd Link

Download Link

3rd Link

Download Link

4th Link

Download Link

 

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *