Jan De Jan Le By Mehwish Mughal Novel20792
Jan De Jan Le By Mehwish Mughal Novel20792
Social Romance | Emotional Love Story | Digest Novel | Contemporary Romance | Complete Urdu Novel
کہاں ڈھونڈوں میں تمہیں عزیز و رحمن ! اپنا کوئی ایک نشان تو چھوڑ جاتیں۔ کچھ تو ہوتا کہ میں تم تک ا جاتا۔ میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ تمہارے ساتھ گزارے وہ چند گھنٹے میرے دل و دماغ پر اس طرحسوار ہو جائیں گے کہ میں ان کے اثر سے نکل ہی نہ پاؤں گا۔ مجھ جیسالا ابالی اور غیر جذباتی شخص کسی کے لیے خوار ہو گا۔
تم تو شاید مجھے بھول کر اپنی دنیا میں گم ہو گئی ہو لیکن میں اپنے دل کا کیا کروں ۔ اسے کیسے سمجھاؤں۔ اس کی اس بے چینی کو کیسے ختم کروں جو تمہاری نم آنکھوں کو سوچ کر پیدا ہو جاتی ہے۔
تمہاری وہ مسکراہٹ کتنا کرب تھا اس میں بھی جیسے کوئی دکھ تمہاری مسکراہٹ کو بھی اپنی لپیٹ میں لے رہا ہو۔ کاش میں تمہیں روک لیتا۔ کوئی نشان مانگ لیتا۔ اس اتنے بڑے شہر میں کہاں تلاش کروں کسی سے پوچھوں کہ عباد منصور اس شہر بے کراں میں ایک ایسی لڑکی کو ڈھونڈ رہا ہے ، جس کے نام کے۔ کے سوادہ کچھ بھی نہیں جانتا۔ کچھ بھی تو نہیں

نیچے دیے گئے 4 ڈاؤن لوڈ لنکس میں سے 3 لنکس پر اشتہار آ سکتا ہے، جبکہ 1 لنک اصل ڈاؤن لوڈ لنک ہے۔
ہماری درخواست ہے کہ کسی بھی لنک کو بند کیے بغیر تھوڑا صبر سے استعمال کریں۔
آپ کی یہی چھوٹی سی سپورٹ ہمیں مزید ناول آپ تک پہنچانے میں مدد دیتی
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕