Khugar E Sitam By Sajal Saeed Novel20791
Khugar E Sitam By Sajal Saeed Novel20791
Cousin Marriage | Misunderstanding base | After Marriage Base | Rude Hero | Romance | Novelistan
.
” مم۔ مجھے معاف کر دیں ابراہیم ۔۔ خدا کیلئے مجھے طلاق مت دیجئے گا۔۔ ”
اسکے سامنے ہاتھ جوڑے وہ گڑ گڑارہی تھی۔۔
اتناسب ہو جانے کے بعد بھی وہ اس سے ایسی امید لگائے بیٹھی تھی۔۔ آخر کیوں اس نے اسے رسواء کرنے میں ایک پل بھی نہ سوچاتھا۔۔ آخر کہاں کمی رہ گئی تھی۔۔؟
“سر ۔۔ ایکسکیوز می سر۔۔”
سیکرٹری کی آواز پر وہ چونک کر اپنے خیالوں سے باہر آیا تھا۔۔ ٹیک چھوڑتا وہ سیدھا ہوا۔۔ نظریں اٹھائے اس نے سیکر ٹری کی جانب دیکھا جو فائل تھامے کچھ حیران اور کچھ پریشان کی اپنے باس کو دیکھ رہی تھی۔۔
آپ کچھ کہہ رہی تھیں مس رانیہ ۔۔”
سر یہ فائل آپ نے لانے کا کہا تھا۔۔ ”
“ٹھیک ہے رکھ دیں یہاں۔۔”
فائل ٹیبل پر رکھتے اس نے اپنے باس کی جانب دیکھا جواب لیپ ٹاپ پر نظریں جمائے ہوئے تھا۔۔
“سر ۔۔ آپکی طبیعت ٹھیک ہے۔۔ ”
آئی ایم فائن میں رانیہ ۔۔ آپ کو ایک میل سینڈ کر رہا ہوں۔۔ پروف لگ دے کر علی اینڈ سنز کو فارورڈ
کر دیں۔۔”
ہاتھ کی بورڈ پر چلاتا وہ مصروف سے انداز میں بولا تھا۔۔
رانیہ سر کو جنبش دیتی ایک نظر اسکے وجیہہ مگر حد درجہ سنجیدہ چہرے پر ڈالتی باہر کی جانب چل دی۔۔
سیکرٹری کے جاتے ہی کی بورڈ پر چلتے اسکے ہاتھ تھے تھے ۔۔ آنکھیں بند کرتے اس نے گہری سانس کھینچتے خود کو پر سکون کرنے کی کوشش کی۔۔
زندگی ایک بھنور کی صورت بس بہے جارہی تھی ۔۔ سکون تو ایک عرصے سے اس کے قریب بھی نہ بھٹکا تھا۔۔ یا وہ خود سکون کو اپنے قریب بھٹکنے نہیں دیتا تھا۔۔ عجب بے چینی تھی جو ہما وقت اپنی لپیٹ میں لئے رکھتی تھی۔۔ ایک واقعے نے گویا زندگی کا رخ بدل کر رکھ دیا تھا۔ ۔ ہزار کوشش کے باوجود وہ دو سال پہلے والا ” ابراہیم امان”
نہ بن سکا تھا۔۔

نیچے دیے گئے 4 ڈاؤن لوڈ لنکس میں سے 3 لنکس پر اشتہار آ سکتا ہے، جبکہ 1 لنک اصل ڈاؤن لوڈ لنک ہے۔
ہماری درخواست ہے کہ کسی بھی لنک کو بند کیے بغیر تھوڑا صبر سے استعمال کریں۔
آپ کی یہی چھوٹی سی سپورٹ ہمیں مزید ناول آپ تک پہنچانے میں مدد دیتی
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕