Family Conflict, Fedual System Based, Forced Marriage Based, Revenge Based, Romantic Urdu Novels, Rude Hero Based, Vani Based, Village Based, Wanni Based

Tere Sadqe Sab Waar Diya By Aiman Razzaq Novel20949

کہانی کا آغاز اس وقت ہوتا ہے جب حالے، حورین اور ان کی والدہ کو اچانک پاکستان واپس بلایا جاتا ہے، مگر حالے اس فیصلے کی سخت مخالفت کرتی ہے۔ دوسری جانب زرنش کی شہریار سے پہلی آمنے سامنے ملاقات شدید تلخی، غرور اور چیلنج سے بھرپور ہوتی ہے، جہاں دونوں ایک دوسرے کے سامنے جھکنے سے انکار کر دیتے ہیں۔ زرنش اپنی مضبوط شخصیت، خودداری اور بے باک انداز سے واضح کر دیتی ہے کہ وہ کسی کے دباؤ یا حکم کو قبول نہیں کرے گی، جبکہ شہریار ہر صورت اسے پاکستان لے جانے کا عزم رکھتا ہے۔ ان دونوں کے درمیان ہونے والی یہ لفظی جنگ خاندانی دشمنی، انتقام، طاقت اور انا کی کشمکش کو نمایاں کرتی ہے، جو آگے چل کر کہانی میں کئی دلچسپ اور سنسنی خیز موڑ آنے کا اشارہ دیتی ہے۔
Continue reading
After Marriage, Family Story, Fedual System Based, Forced Marriage Based, Revenge Based, Romantic Urdu Novels, Rude Hero Based

Manzil E Yar By Saiqa Rind Novel20947

"عزت عورت کے کردار سے ہوتی ہے، قید سے نہیں۔" "اگر میں تمہارے نام کا حصہ ہوں، تو یہ نام میری مرضی سے چلے گا، تمہارے حکم سے نہیں۔" "میری خاموشی کو کمزوری مت سمجھنا۔" "تم چاہو یا نہ چاہو، تم اس نام کا حصہ ہو جو میرا ہے۔" "جب سب نے میرا یقین توڑا، میں چپ رہی… مگر اب نہیں۔"
Continue reading
Contemporary Fiction, Emotional Fiction, Emotional Love Story, Romantic Urdu Novels, Social issues Based

Ishq Maar Mukaya By Noor Malik Novel20946

"وہ مجھے جو بھی کہے، پر میں آج بھی اس سے عشق کرتی ہوں۔" "چھ سال گزر گئے، مگر میرے عشق نے دل میں جڑیں اور بھی مضبوط کر لیں۔" "میں تو وہ عشق ہوں جو کل کو ہوا میں بکھر بھی گئی تو کوئی برائی نہیں ہوگی، پر اگر وہ بکھرا تو میں مر جاؤں گی۔" "روز اپنے رب سے کہتی ہوں وہ مجھے بھول جائے، مگر وہ بھولنے کی جگہ میرے دل میں اور گہرا اتر گیا۔" "کیا کہوں تم سے میں کہ کیا ہے عشق... جان کا روگ ہے، ملا ہے عشق۔"
Continue reading
Emotional Love Story, Forced Marriage Based, Multiple Couple Base, Mystery, Past Story Based, Revenge Based, Romantic Urdu Novels, Rude Hero Based

Amanat E Ishq By Noor Malik Novel20945

"میں تمہیں چھوڑ کر نہیں جاؤں گا... تم میری زندگی ہو، میری آخری دعا ہو۔" "کچھ محبتیں جان مانگتی نہیں... خود جان بن جاتی ہیں۔" "عشق جب امانت بن جائے، تو جدائی بھی اسے ختم نہیں کر سکتی۔"
Continue reading
Complete Novel, Family Drama, Revenge Based, Romantic Urdu Novels, Rude Hero Based, Social issues Based, Suspense Thriller

Tanhai Ka Ashiyana By Umm e Malaika Novel20943

"مجھے کیوں ایسا لگ رہا ہے کہ دال میں کچھ کالا ہے؟" "اب آؤں گا نا۔۔۔ تمہیں لینے، وہ بھی روز۔" "کچھ کالا نہیں ہے۔۔۔ تمہارا وہم ہے بس۔" "اب سمجھ میں آیا آپ مجھے لینے کیوں آئے ہیں۔" "تم خاموش ہوتی ہو یا میں تمہیں یہیں چھوڑ کر چلا جاؤں؟"
Continue reading
After Nikah Based, Age Difference, Family Drama, Second Marriage Based, Social issues Based

Mahtab E Siyah By Kinza Maqbool Novel20942

"تمہیں یاد آگیا تم کون ہو؟" ایک شکوہ تھا جو نا چاہتے ہوئے بھی وہ کر گیا۔ "مجھے تو یاد تھا ہمیشہ سے ہی ہے بھی اور رہے گا، مگر صرف تمہارا انتظار تھا کہ تم کب اس حقیقت کو تسلیم کرو گی۔" "میں ڈرتی ہوں نئی شروعات سے، اس رشتے سے۔" "میں تھک گئی ہوں ان وحشتوں میں رہتے رہتے، میں تھک گئی ہوں بھاگتے بھاگتے۔" "میں رکنا چاہتی ہوں، اپنی زندگی کو جینا چاہتی ہوں… آپ کے ساتھ۔" "مجھے تمہاری ضرورت ہے ہانیہ۔"
Continue reading
After Marriage, Contemporary Fiction, Emotional Drama, Family Story, Romantic Urdu Novels, Rude Hero Based, Social Engineering

Qadrdaan E Mohabbat By Bint E Ahmed Shaikh Novel20941

"اب اگر آپ نے میری بات نہیں مانی تو میں اپنے میکے چلی جاؤں گی۔" "اب یا تو آر ہوگا یا پار۔" "اپنے معاویہ پر یقین رکھو، میں ہوں ناں؟ سب سنبھال لوں گا۔" "آپ کو کوئی بھی پریشانی ہے، آپ مجھے بتاؤ۔" "میرا فرض ہے، میں اُس پریشانی کو آپ سے دور کروں گا۔" "میں نرمین کو اب اپنے گھر میں برداشت نہیں کروں گی۔"
Continue reading
Complete Novel, Family Drama, Police Officer Based, Romantic Urdu Novels, Rude Hero Based, Second Marriage Based

Man E Azizam By Parishy Baig Novel20940

"چھوڑیں مجھے، بہت برے ہیں آپ۔۔۔ بہت بہت برے!" "اگر میں نے چھوڑ دیا تو پھر پلٹ کر بھی نہیں دیکھوں گا۔" "جب میں یہاں موجود تھا تو تم نے سوچ بھی کیسے لیا کہ میں تمہیں کچھ ہونے دیتا؟" "آپ تو چاہتے ہی یہی ہیں کہ میں مر جاؤں۔" "آپ برے ہیں، میں آج سچ میں مر جاتی۔" "میں ان لبوں پر صرف ہمارے بارے میں سننے اور کہنے کا خواہشمند ہوں۔"
Continue reading
After Marriage, Emotional Drama, Forced Marriage Based, Romantic Urdu Novels, Rude Hero Based

Ahsaas E Mohabbat By Aiman Razzaq Novel20938

"تمہاری ہمت کیسے ہوئی دوپٹے کے بغیر گھر سے باہر نکلنے کی؟" "آج کے بعد تم میری بیوی سے سو فٹ کی دوری پر رہو گے!" "بابا، مجھے نہیں رہنا ان کے ساتھ… مجھے طلاق چاہیے۔" "میں تمہارے اور تمہاری بیوی کے بیچ کبھی نہیں آیا، تو تم بھی مجھ سے اور میری بیوی سے دور رہو!"
Continue reading