Qadrdaan E Mohabbat By Bint E Ahmed Shaikh Novel20941
Qadrdaan E Mohabbat By Bint E Ahmed Shaikh Novel20941
Married Couple | Family Drama | Emotional Romance | Jealous Wife | Possessive Hero | Relationship Conflicts | Domestic Drama
Short Description
A relationship-based romantic drama revolving around a married couple whose peaceful life is disturbed by family conflicts, jealousy, and the presence of another woman. The story explores trust, possessiveness, emotional misunderstandings, and the strength of a husband-wife bond.

“معاویہ! میں آپ کو بتارہی ہوں۔ مجھے اپنے گھر پر نرمین نامی بلا اب نہیں چاہئے۔ میں پہلے آپ کی وجہ سے چپ رہی ہوں، لیکن! اب نہیں رہوں گی۔ کیوں کہ اب میرے صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ہے۔ اب اگر آپ نے میری بات نہیں مانی تو میں اپنے میکے چلی جاؤں گی۔ میں نے شادی کی رات سے آپ کی سمجھائی ہوئی باتوں پر عمل کرتے ہوئے ہر چیز میں آپ کا ساتھ دیا ہے، لیکن! اب’ میں نرمین کو اپنے گھر میں برداشت نہیں کروں گی۔ ورنہ ممکن ہے کہ میں اس کا حشر بگاڑ دوں گی۔” خزینہ جو کہ کب سے باہر بینچ پر بیٹھی کمرے سے آتی آوازوں پر بمشکل خود پر ضبط کیے بیٹھی تھی۔ ان سب کے جاتے ہی دھاڑ سے روم کا دروازہ کھول کر معاویہ کے سر پر سوار ہوتی اسے دو ٹوک اپنا فیصلہ سنا گئی تھی۔ جب کہ معاویہ جو کہ آنکھیں موندے لیٹا تھا۔ اس اچانک ہوئی افراد پر فوراً سے اپنی آنکھیں کھول کر اپنی آتش فشاں بنی بیوی کو دیکھنے لگا۔
“ادھر آؤ! میرے پاس بیٹھو، ریلیکس کرو۔ میں ہوں ناں؟ میں سب سنبھال لوں گا۔ اپنے معاویہ پر یقین رکھو۔” خزینہ کو غصے سے سرخ ہوتا دیکھ معاویہ نے اسے اپنے پاس بیڈ پر جگہ بناتے ہوئے اسے پچکارتے ہوئے کہا۔”
“میں سچ بتارہی ہوں معاویہ! میں اب نرمین کو برداشت نہیں کروں گی۔ آپ مجھے مکھن نہیں لگا سکتے۔ اب یا تو آر ہوگا یا پار۔” خزینہ معاویہ کے پاس بیٹھتی اسے اپنے خونخوار ارادوں سے آگاہ کرنے لگی۔
“اوکے! میں بات کرتا ہوں بابا سے۔ اب یہ بات صحیح نہیں ہے۔ میں خود جانتا ہوں، لیکن! اب آپ میکے جانے کی بات نہیں کرو گی۔ مجھے اچھا نہیں لگا آپ کا اس طرح کہنا۔ آپ کو کوئی بھی پریشانی ہے آپ مجھے بتاؤ، پھر میرا فرض ہے میں اس کو آپ سے دور کروں گا۔ لیکن! اس طرح میکے جانے کی دھمکی دینا اچھی بات نہیں ہے اور ان شاءاللہ ہماری زندگی میں کبھی ایسا دن نہیں آئے گا، جب آپ مجھ سے لڑ کر یا مجھ سے ناراض ہوکر میکے جائے گی۔” خزینہ کی بات سن کر معاویہ نے اسے نرمی سے سمجھایا تھا۔ جس پر وہ سر اثبات میں ہلاگئی تھی۔
نیچے دیے گئے 4 ڈاؤنلوڈ لنکس میں سے 3 لنکس پر اشتہار آ سکتا ہے، جبکہ 1 لنک اصل ڈاؤن لوڈ لنک ہے۔
ہماری درخواست ہے کہ کسی بھی لنک کو بند کیے بغیر تھوڑا صبر سے استعمال کریں۔
آپ کی یہی چھوٹی سی سپورٹ ہمیں مزید ناول آپ تک پہنچانے میں مدد دیتی ہے
1st Link
Download link
2nd Link
Download Link
3rd Link
Download Link
4th Link
Download Link
Summary
Qadrdaan E Mohabbat follows Khazeena and Muawiya, a married couple whose relationship is tested by complicated family circumstances. Khazeena, unable to tolerate Nirmeen’s presence in their home any longer, finally confronts Muawiya and demands that he take action. Her jealousy and frustration reach their limit, while Muawiya tries to calm her and assures her that he will handle the situation.
As family tensions grow, their relationship will face emotional challenges that test their trust, patience, and love. The story combines romance, marital conflicts, family drama, and the struggle to protect a relationship from misunderstandings and outside interference.
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕