Manzil E Yar By Saiqa Rind Novel20947
Manzil E Yar By Saiqa Rind Novel20947
Feudal Romance | Forced Marriage | Rude & Dominant Hero | Strong Female Lead | Haveli Based | Family Drama | Emotional Romance | Complete Urdu Novel
Short Description
A passionate romantic story set against the traditions and rigid rules of a powerful haveli, where love clashes with control, pride, and family honor. Two strong personalities are forced into a relationship neither of them chose.

کس بارے میں بات کر رہے ہو ” روح نے اپنا ہاتھ اس کے مضبوط گرفت سے نکالنے کی کوشش کرتے ہوئے کہا تھا۔۔
” ویڈیو، ڈانس ، سب… بس مجھے بھڑ کانے کے لیے ؟ تمھیں لگتا ہے میں ان حرکتوں سے خاموش رہوں گا ؟”
اس کی آنکھیں خون چھاگارہی تھی۔۔
چھوڑیں میرا ہاتھ ، سردار موسی۔ تمھارے غصے کی باتیں بعد میں بھی ہو سکتی ہیں۔”
روح نے خود کو چھڑانے کی کوشش کی۔
ہوش میں آجاؤ روح ! تم یہ سمجھتی ہو کہ میں تمہیں برداشت کروں گا؟
کہ تم جو چاہو کرتی پھر وہ تمہیں اندازہ ہے تم نے کیا کیا ہے ؟” موسیٰ نے ایک جھٹکے سے اسے چھوڑا۔
کیا کر لیا میں نے ؟ اپنی مرضی ظاہر کی ہے ، گناہ نہیں کیا۔”
روح نے اس کی آنکھوں میں سیدھا دیکھتے ہوئے کہا۔۔
“مرضی ؟ یہ حویلی ہے ، یہاں تمہاری مرضی نہیں چلتی یہاں فیصلے میری مرضی کے ہوتے ہیں، اور تم پابند ہوں انھیں ماننے کے لیے جب میں نے ایک دفع کہہ دیا تھا کسی کے بھی موبائل سے وڈیو نہیں بنے گی تو کیوں کیا تم نے ایسا ؟”
وہ دونوں دیوار کے پاس ہی کھڑے تھے اور سردار موسی نے غصے سے اپنا ہاتھ دیوار پر دے مارا تھا۔۔
“ہاں، بالکل میں نے کیا میں نے ویڈیو بنائی، میں نے ڈانس کیا کیونکہ میں بھی انسان ہوں ، جذبات رکھتی ہوں۔ آپ سب نے میری زندگی کا فیصلہ کر لیا تھا، تو میں نے بس ایک فیصلہ خود سے کیا تھوڑا سا سانس لینے کا۔”
موسیٰ کے حصے سے دیوار پر ہاتھ مارنے پر وہ ڈری تھی لیکن پھر واپس سے اپنی تون میں آتے ہوئے وہ بولی۔۔
” سانس ؟ یا مجھے جلانے کا طریقہ ؟ تمہیں لگتا ہے تمہارے ان ڈراموں سے
میں تمھیں تمھاری مرضی کا ڈریس پہنے دوں گا نکاح پر ، تم نے جس تماشہ بنایا ہے روح”
موسیٰ آگے بڑھا، غصے سے بھری آنکھوں سے اسے دیکھتے ہوئے بولا۔۔
تماشہ تو تم نے بتایا ہے !”
روح کی آواز گونج اٹھی۔
میرا دکھ ؟ وہ بھی تو برداشت سے باہر ہے سردار صاحب جب سب نے میر الیقین توڑا، میں چپ رہی۔ جب میری مرضی کو پامال کیا گیا، میں چپ رہی۔ مگر اب نہیں
اگر تم واقعی مرد ہیں تو میری خاموشی کو کمزوری مت سمجھتا۔ ”
روح کی آنکھوں میں آگ تھی۔
” جو بھی تھا وہ ماضی تھا اور یہ حویلی ہے، یہاں تمہارے ڈانس نہیں چلتے یہاں عزت سب سے بڑی چیز ہے ، اور تم نے ”
خت؟؟
عزت عورت کے کردار سے ہوتی ہے، قید سے نہیں
روح نے اس کی بات کاٹ دی۔
” تم نہیں سمجھو گی روح تمہارے اندر کی آگ تمہیں ایک دن خود جلا دے گی”
سردار موسی نے ایک قدم پیچھے لیا، اس کی سانسیں بھاری تھیں، جیسے دل اور دماغ لڑ رہے ہوں۔۔
اور تمھارے جو فیصلے ہیں بلکہ زبردستی کہنا ٹھیک رہے گا۔ یہاں کسی کی رائے کی کوئی قیمت نہیں عورت بس ایک مہرہ ہے، کبھی نکاح کے نام پر
کبھی عزت کے نام پر قربان ” روح مسکرائی تلی کے ساتھ اور پھر بولی تھی۔۔
زبان سنبھال کر بات کرو ” ”
سردار موسی نے جو ایک قدم پیچھے لیا تھا وہ واپس آگے آیا تھا۔۔
” کیوں ؟ کیا میں غلط کہہ رہی ہوں ؟ تم سب مجھے فیصلوں کا احترام سکھاتے ہو مگر میرا فیصلہ میری مرضی ؟ اس کی کوئی اہمیت نہیں ؟” روح کی آنکھوں میں آنسو چمک آئے تھے مگر لہجہ مضبوط تھا۔
“تمہیں لگتا ہے میں یہ سب چاہتا تھا؟ میں نے بھی یہ رشتہ اپنی خوشی سے نہیں کیا میں بھی زبردستی میں ہی بندھا ہوں ”
موسی نے سختی سے کہا۔۔
تو پھر چھوڑ دیں مجھے جب تمھارا مجھ سے کوئی تعلق نہیں، تو کیوں اپنی مردانگی کے زور پر میری زندگی کا فیصلہ کر رہے ہو ؟ تم بھی تو ان سب کی طرح ہو، جو عورت کو بس خاموش دیکھنا چاہتے ہیں اور تمہارا غرور وہ تمھیں کبھی بھی انسان نہیں رہنے دے گا سر دار موسیٰ ” روح نے تیز لہجے میں کہا۔
بیس کرو روح ! تمہار الہجہ برداشت سے باہر ہے تمہیں لگتا ہے میں تمہیں چھوڑ دوں گا؟ نہیں روح اب تم چاہو یا نہ چاہو، تم اس نام کا حصہ ہو جو میرا ہے اور تم بس میری ہو صرف سردار موسیٰ کی ہو ”
سردار موسیٰ کا ضبط ٹوٹنے کے قریب تھا۔ وہ چند لمحے خاموش رہا غصہ ہے بھی اور ایک عجیب سا احساس ، سب ایک ساتھ چہرے پر تھے پھر اس نے دھیمی مگر بھاری آواز میں کہا۔۔
تو پھر سن لو سردار موسیٰ اگر میں تمہارے نام کا حصہ ہوں، تو یہ نام میری مرضی سے چلے گا، تمھارے حکم سے نہیں “
نیچے دیے گئے 4 ڈاؤنلوڈ لنکس میں سے 3 لنکس پر اشتہار آ سکتا ہے، جبکہ 1 لنک اصل ڈاؤن لوڈ لنک ہے۔
ہماری درخواست ہے کہ کسی بھی لنک کو بند کیے بغیر تھوڑا صبر سے استعمال کریں۔
آپ کی یہی چھوٹی سی سپورٹ ہمیں مزید ناول آپ تک پہنچانے میں مدد دیتی ہے
1st Link
Download link
2nd Link
Download Link
3rd Link
Download Link
4th Link
Download Link
Summary
Manzil E Yar by Saiqa Rind revolves around Rooh, a fearless young woman who refuses to surrender her identity and choices to the rigid traditions of the haveli. Sardar Musa, bound by family honor and authority, believes that every decision must follow his rules.
Their forced relationship soon turns into a battle of wills as Rooh challenges the restrictions placed upon her, while Musa struggles between his pride, anger, and the feelings he refuses to acknowledge. As their arguments grow more intense, hidden emotions begin to surface, making their journey from conflict to love anything but easy.
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕