Shiddat E Tishnagi Ishqam By Umme Aasma Saeed Novel20948
Shiddat E Tishnagi Ishqam By Umme Aasma Saeed Novel20948
Second Marriage | Intense Romance | Rude & Dominant Hero | Strong Female Lead | Emotional Drama | Family Conflict | Misunderstanding | Romantic Urdu Novel
Short Description
A story of an unexpected second marriage where misunderstandings, wounded pride, and intense emotions bring two people together. Yashla Shah finds herself facing Mir Arzal Pasha, a calm yet powerful man whose unexpected actions challenge everything she believes about relationships and trust.

شاہ جی…
آپ کو پتہ بھی ہے کہ آپ نے یہ خبر چلا کر کتنی بڑی غلطی کر دی ہے..اور خود کو اس میں شامل کرکے..
اور مجھے اس سے کیا مسئلہ ہو گا..آپ کو پتہ بھی ہے..
آواز اب تھوڑی اونچی ہو گی تھی اور باہر سب کی نظریں یشلہ شاہ کے کمرے کی طرف تھیں.
آپ نے. میرے کردار پر انگلی اٹھائی ہے.. میرے کردار پر… میرعرزال پاشا نے کردار پر کافی زور دے کر کہا تھا.. کیا آپ مجھے نہیں جانتی. آنکھوں میں. اب حیرت تھی..
یہ مت کہنا کہ آپ مجھے نہیں جانتی..بات اتنی پر اعتماد لہجے میں کہی تھی کہ یشلہ شاہ جو سر اٹھائے میر عرزال پاشا کی آنکھوں میں دیکھ رہی تھی. انہی آنکھوں میں. اسے کچھ محسوس ہوا تھا..ایک ہلکی سی دھندلی جھلک..
ایک اور بات. مجھے تو جو نقصان ہو گا وہ تو ہو گا لیکن اس سے آپ کے ساتھ کیا ہو سکتا ہے یہ آپ کی سوچ ہے.. اس سے پہلے کہ آپ کا کوئی بڑا نقصان ہو جائے آپ یہ خود میڈیا کے سامنے آکر بتائیں گی… کہ یہ خبر جھوٹی ہے..
وہ اسکی آنکھوں میں آنکھیں ڈالے قدرے غصے سے بول رہا تھا..
اور وہ سامنے کھڑی نازک سی یشلہ اسکا یہ روپ دیکھ کر سہم گی تھی وہ جو کسی ٹھہرے ہوئے سمندر کی طرح خاموش طبعیت کا مالک تھا.. جس کے چہرے پر ہمیشہ ایک پرسکون مسکراہٹ رہتی تھی وہاں اب بے قابو ہوتے غصے کے طوفان نے اپنے آثار چھوڑ دیے تھے
اور وہ جان گی تھی کہ اس نے بدلے میں وہ کچھ کر دیا تھا جو اسے نہیں کرنا چاہیے تھا
میں اپنی… غلطی… کو… ٹھیک کر دوں گی.. جواب ٹھہر ٹھہر کر دیا گیا تھا. لیکن میرا نام یشلہ شاہ ہے… میں شاہ جی نہیں ہوں…
یشلہ کو سب بھول کر اپنا نام کا بگڑ جانا برا لگا تھا..
واٹ… یشلہ شاہ کے جواب پر پاشا نے شکڈ سے اسے دیکھا جیسے اس سچویشن میں بھی یہ سب سوجھ رہا تھا..
جو بھی ہے مجھے اس کی پرواہ نہیں ہے آپ ابھی کہ ابھی اس خبر کی تردید کریں.. ورنہ نتیجہ آپ کی سوچ کے برعکس ہو گا مائنڈ میں رکھیے گا.. شاہ جی… آخری دو لفظوں کو اتنا دبا کر کہا گیا کہ مقابل کھڑی یشلہ شاہ کہ وجود میں تو آگ لگ گئی تھی..
اس سے پہلے کچھ بولتی میر عرزال پاشا نے ہاتھ کے اشارے سے اسے چپ رہنے کا کہا.
آپ کے پاس پانچ منٹ ہیں. دو منٹ میں آپ اپنا حیلہ ٹھیک کریں. اور باقی تین منٹ میں نیوز آجانی چاہے. زندگی میں پہلی بار میر عرزال پاشا نے کسی لڑکی کو سر سے پاؤں تک دیکھا تھا..
میر عرزال پاشا کی بات پر یشلہ شاہ کا بے اختيار ہاتھ اس کے گلے پر گیا تھا جہاں دوپٹہ غائب تھا. وہ تو دوپٹہ کو کرسی کی پشت پر رکھ کر وہ خود فائلوں میں گھم تھی اور اس کے روم میں کوئی بھی آتا تو دروازہ نوک کر کے آتا تھا.. لیکن میر عرزال پاشا کو تو اجازت کی ضرورت ہی نہیں تھی…
اپنے گلے میں دوپٹہ نا پاکر یشلہ کے چہرے کا رنگ سرخ پڑ گیا تھا. لیکن اگلے ہی لمحے میر عرزال پاشا کی کہی بات نے یشلہ شاہ کے قدموں تلے زمین اور سر سے آسمان چھن لیا تھا..
نیچے دیے گئے 4 ڈاؤنلوڈ لنکس میں سے 3 لنکس پر اشتہار آ سکتا ہے، جبکہ 1 لنک اصل ڈاؤن لوڈ لنک ہے۔
ہماری درخواست ہے کہ کسی بھی لنک کو بند کیے بغیر تھوڑا صبر سے استعمال کریں۔
آپ کی یہی چھوٹی سی سپورٹ ہمیں مزید ناول آپ تک پہنچانے میں مدد دیتی ہے
1st Link
Download link
2nd Link
Download Link
3rd Link
Download Link
4th Link
Download Link
Summary
Shiddat E Tishnagi Ishqam revolves around Yashla Shah, a woman who suddenly finds herself caught in a serious controversy after a false news story damages her reputation. Mir Arzal Pasha, a composed and influential man, confronts her and demands that she publicly correct the news.
Their heated confrontation reveals a complicated relationship filled with pride, misunderstandings, and emotions neither is ready to acknowledge. As circumstances push them closer through a second marriage, Yashla must face a new reality while Mir Arzal struggles between his controlled nature and the feelings growing stronger with every encounter.
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕