Amanat E Ishq By Noor Malik Novel20945
Amanat E Ishq By Noor Malik Novel20945
Romantic Novel | Emotional Love Story | Forced Separation | Hurt & Comfort | Soulmate Romance | Family Drama | Complete Urdu Novel
Short Description
A deeply emotional love story where true love is tested by fate, fear, and heartbreaking sacrifices. When life places the lovers in unimaginable danger, they must decide whether love is strong enough to survive every trial.

احد ! آپ میرے لیے مت رکیں, ہمارا سفر یہی تک تھا اب آپ جائیں میری پرواہ مت کریں اپنی جان بچا لیں چھوڑ کر چلے جائیں مجھے وہ ڈھیٹ انسان کو اٹھتے نہ دیکھ چیخ کر بولی
اس کی بات سنتے وہ تڑپ گیا تھا وہ کیا بتاتا اس پاگل لڑکی کو کہ اس حال میں دیکھنا اس کے لیے سوحان روح تھا کجا کہ وہ اس کو چھوڑ کر چلا جاتا وہ بے وفا تو نہیں تھا اور وہ لڑکی تو اس کی آتی جاتی سانسوں کی ضمانت تھی تو وہ اسے کیسے چھوڑ کر جا سکتا تھا میں تمہیں چھوڑ کر نہیں جاؤں گا، وہ اپنی بھوری آنکھیں اس کی کرسٹل گرے انکھوں
میں گاڑتے ہوئے اس سے ضدی لہجے میں بولا
پپ، پانی احد پانی پینا ہے لڑکی نے اس ضدی انسان کو اپنی ہٹ دھرمی پر قائم دیکھتے ہیں اپنی اکھڑتی ہوئی سانسوں کے ساتھ اسے پانی مانگا تھا پہلے دھوئیں
نہیں ہونے دوں گا میرا بچہ ، وہ اس کا ماتھا چومتے ہوئے حوصلہ دینے کی کوشش
کرتے ہوئے بولا مجھے پیاس، ہاں میں میں تلاش کرتا ہوں اس نے کہتے ہوئے آج خود
کو دنیا کا بے بس ترین شخص پایا تھا وہ اسے چھوڑ کر نہیں جانا چاہتا تھا فر اس کے
لیے پانی تو لانا تھا میں تمہیں کچھ نہیں ہونے دوں گا میری جان، چہرہ اپنے ہاتھوں میں
بھرتا ہوا اس کو یہ شاید خود کو اخری تسلی دیتے ہوئے کوئی دیوانہ ہی معلوم ہو رہا تھا
اس وقت تو وہ اس کی جان بچانے کے لیے اپنی جان بھی دے سکتا تھا، احد اسے
کہتے ہوئے اٹھ کھڑا ہوا، ہر صورت پانی تلاش کرنا تھا وہ اگ سے بچتا بچاتا پاگلوں کی
طرح بھاگتا ہوا پانی تلاش کر رہا تھا اور کچھ دور ہی اسے اپنا بیگ پڑا نظر آیا جسے وہ
بھاگنے کے دوران کہیں پھینک آیا تھا اس نے فورا اپنا بیگ اٹھا کر کھو لتے اس میں
سے پانی کی بوتل نکالتے واپسی کی راہ لی اور بھا گتے ہوئے بس اس لڑکی کی سلامتی کی
دعا کی تھی جو اس کا عشق تھی اور اس کی سن لی گئی وہ اسے دور سے ہی سہی لیکن
زندہ سانس لیتا دیکھ سکتا تھا اس لمحے اسے لگا جیسے کسی نے زندگی کی رمک اس کے
بے جان ہوتے وجود میں پھونک دی ہو اس کی رہو جہاں پر سکون سا طاری ہوا تھا
لیکن یہ سکون تو بس ایک پل کا تھا فقط ایک پل ابھی وہ اس تک پہنچتا کہ ایک بہت
انز سیسی
پسینے سے شرابور وجود کے ساتھ اس کا نام لیتے چیختے ہوئے اٹھا، اس کی انکھیں شدید سرخ ہو رہی تھی، وجود کپ کیا رہا تھا اس کی بھوری سرخ ہوتی انکھوں میں نمی واضحتھی وہ کوئی لمحے ساکت و جامد حالت میں بیڈ پر بیٹھا رہا اس خواب کے سحر کو الام کی چنگارتی اواز نے توڑا وہ لمحوں میں ہوش کی دنیا میں واپس آیا تھا اس نے سائیٹیبل پر پڑا پانی اگلاس اپنے منہ سے لگا کر ایک ہی سانس میں خالی کر دیا اس سے اپنے ارد گرد گھٹن کا احساس ہونے لگا وہ بیڈ سے اٹھا اور اس شدید سردی کے باوجود وہ شرٹ لیسی اپنے کمرے کا دروازہ کھلتا ساتھ اوپن ٹیرس اگر کھڑا ہو گیا ہلکی برف باری شروع ہو چکی تھی پر وہ اپنے حلیے سے بالکل لا پرواہ لوہے کی بنی برف ہوتی ہے ریلنگ پر ہاتھ جمائے گہرے سانس لے رہا تھا، کیسا خواب تھا؟ خواب کا کیا مطلب تھا؟ جو کچھ ہی لمحوں میں اسے اتنا بے چین کر گیا تھا وہ خود سے سوال کر رہا تھا
نیچے دیے گئے 4 ڈاؤنلوڈ لنکس میں سے 3 لنکس پر اشتہار آ سکتا ہے، جبکہ 1 لنک اصل ڈاؤن لوڈ لنک ہے۔
ہماری درخواست ہے کہ کسی بھی لنک کو بند کیے بغیر تھوڑا صبر سے استعمال کریں۔
آپ کی یہی چھوٹی سی سپورٹ ہمیں مزید ناول آپ تک پہنچانے میں مدد دیتی ہے
1st Link
Download link
2nd Link
Download Link
3rd Link
Download Link
4th Link
Download Link
Summary
Amanat E Ishq by Noor Malik is an emotional romance that follows Ahad and the woman who has become the heartbeat of his life. When a devastating tragedy threatens to separate them forever, Ahad refuses to leave her behind, risking everything to save the one he loves. As nightmares, painful memories, and unexpected challenges unfold, their journey becomes a powerful tale of unconditional love, unwavering loyalty, and the belief that true love is the greatest trust—an Amanat bestowed by destiny.
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕