Tashnagi e Yaar By Alishey Khan Novel20944
Tashnagi e Yaar By Alishey Khan Novel20944
Tribal Feud | Forced Marriage | Revenge Based | Feudal System | Action Romance | Suspense | Emotional Drama | Complete Urdu Novel
Short Description
A powerful tribal chief burns with revenge after losing everything that mattered to him. Determined to capture the woman connected to his enemy, he begins a dangerous game of pride, power, and obsession. But destiny has its own plans, turning hatred into an unexpected love story filled with sacrifices and impossible choices.

مجھے وہ لڑکی اس ایک ہفتے کے اندر اندر اپنی نظروں کے سامنے چاہئیے ورنہ میں تم سب کے چیتھڑے کر دوں گا !! ۔۔۔۔ بالاچ لاشاری اپنی پوری قوت سے دھاڑا تھا، اسکی نیلی آنکھوں میں شدید سرخی تھی، آج پھر اسکے خاص بندوں نے مایوسی سے چہرے نیچے لٹکا ر کھے تھے، وہ پچھلے ایک مہینے کی طرح آج بھی ناکام ہوئے تھے۔۔
ناول کو کالی دست کرنے، ویب سائنس یا کسی بھی پلیٹ فارم پر ایلوا کرنے کی اجازت قطعی نہیں ہے۔
ہم کوشش کر رہے ہیں سائیں! ۔۔ ان آدمیوں میں سے ایک نگاہیں جھکائے تا بعداری سے بولا، بالاچ کی شیر سی دھاڑ پہ ان سب کے گلے میں گلٹی بھر کے معدوم ہوئی تھی۔
دفعہ ہو جاؤ میری نظروں سے! سب کے سب بیکار ہو ۔۔ بالاچ نے غصے سے سر جھٹکتے ان سب کو یہاں سے جانے کا اشارہ کرتے صوفے کی پشت کے ساتھ سرنگا کے آنکھیں موند لیں، وہ
نیوں کو مالی دست کرنے ویب سائنس یا کسی بھی پلیٹ فارم پر اپلوڈ کرنے کی اجازت قفلی نہیں ہے۔
میں بول کے ہولی میں جیتنے دورے کے ہاں محلوں میں
وہ بہت جلد میری کنیز کے عہدے پہ فائز ہو گی وری! اور اسکی حالت دیکھ کے اس کا بے غیرت شوہر خود چل کے ہمارے پاس آئے گا، میں ایک تیر سے دو شکار کروں گا، وجہ قتل کو شکار اور وجہ شکار بنا کے قاتل کے دل پہ ایسا وار کروں گا کہ وہ بلبلاتا ہوا لاشاریوں کے مقابلے پہ اترے گا، اسکی بہن تو ونی
ناول کو کانی دست کرنے، ویب سائس یا کسی بھی پلیٹ فارم ہے اور کرنے کی اجازت قطعی نہیں ہے۔سے وریام کا خون آلود رومال نکال کے اپنی آنکھوں کے سامنے کرتا اپنا عزم دل میں پہلے سے زیادہ مضبوط کر رہا تھا یہ سوچے بغیر کر رہا یہ کہ وقت آنے پہ اسکا عزم اسکے اپنے دل پہ ایسا وار کرے گا کہ بالاچ لاشاری بلبلا اٹھا گے، وہ سرداروں کا خون تو تھا لیکن وہ بھول چکا تھا وہ ایک عاشق بھی ہے! وہ بھول چکا تھا اسکا دل پہلی نظر میں کسی کا اسیر ہوا تھا۔ بے شک اعمال کا دارو مدارنیتوں پہ ہوتا ہے، اگر اللہ اچھی نیت کے بدلے کچھ اچھا نوازتا ہے تو بری نیت کے بدلے بہت کچھ چھین بھی سکتا ہے!
نیچے دیے گئے 4 ڈاؤنلوڈ لنکس میں سے 3 لنکس پر اشتہار آ سکتا ہے، جبکہ 1 لنک اصل ڈاؤن لوڈ لنک ہے۔
ہماری درخواست ہے کہ کسی بھی لنک کو بند کیے بغیر تھوڑا صبر سے استعمال کریں۔
آپ کی یہی چھوٹی سی سپورٹ ہمیں مزید ناول آپ تک پہنچانے میں مدد دیتی ہے
1st Link
Download link
2nd Link
Download Link
3rd Link
Download Link
4th Link
Download Link
Summary
Tashnagi e Yaar is an intense romantic suspense novel centered around tribal rivalry, revenge, and forbidden emotions. Baloch Lashari, a fearless feudal leader, is driven by vengeance and vows to destroy his enemies by using the woman they love. As his ruthless plans unfold, unexpected emotions challenge his hardened heart. Packed with action, emotional twists, family honor, and a gripping enemies-to-lovers journey, the novel explores whether love can overcome revenge and centuries-old hatred.
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕