Chand Meri Dastaras Mein By Ana Ilyas

Genre: Cousin Marriage | Age Difference  | Romantic Urdu Novel with Happy Ending

Click the link below to download the Novel

Chand Meri Dastaras Mein By Ana Ilyas

“يار ديکھا جاۓ تو وہ بری کہيں سے نہيں ہے مگر صرف عمروں کا تھوڑا بہت فرق۔۔

۔” سعد جانتا تھا سميع اور زيبا بہت سخت گير ماں باپ تھے۔ کچھ اپنے بڑے بيٹے

کے باہر جاکر اپنی پسند سے شادی کرنے کی بنا پر اور بھی سخت مزاج ہوگۓ تھے۔

اب انکی ساری اميدوں کا مرکز واہب ہی تھا۔

“تھوڑا فرق۔۔۔۔۔” سعد کی بات پر وہ گھٹی گھٹی آواز ميں چيخا۔

“يار ميرا مطلب ہے” سعد سے بات بنانی مشکل ہوگئ۔

“پانچ سال کا فرق تجھے تھوڑا لگتا ہے۔ ميں اسے باقی بڑی عمر کی کزنز کی

طرح ہی ريسپيکٹ ديتا ہوں۔۔ پانچ سال وہ بڑی ہے مجھ سے۔۔ دو سال تک ہوتے

تو چل جات مگر پانچ سال۔۔۔” اس کا غم کم ہونے ميں نہيں آرہا تھا۔

“يار لوگ دس دس سال بڑی عمر کی عورتوں سے شادی کرليتے ہيں۔ تيرے

سے پانچ سال ہضم نہيں ہورہے” سعد نے ايک بار پھر اسے تسلی دينا چاہی۔

“تو جلتی پر تيل چھڑک دے بس۔۔۔۔ خداحافظ”

سعد کو ہمدردی نہ کرتے ديکھ کر واہب چڑ گيا۔ غصے ميں فون بند کرديا۔

سعد پيشانی مسل کر رہ گيا ۔ اس کا واويلا غلط نہيں تھا۔ اگر وہ خود کو اسکی جگہ رکھتا۔

انسان اپنی شريک حيات اپنے سے بہت چھوٹی نہ صحيح مگر کچھ تو چھوٹی کی خواہش کرتا ہے۔ يا کم از کم ہم عمر تو ہو۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *