Aaghai Kay Pal By Rashida Riffat Novel20739
Aaghai Kay Pal By Rashida Riffat
Cousin Marriage Base | Family Story | Digest Novel | Social Romantic Urdu Novel | Happy Ending
“فری یار میری شرٹ تو پریس کر دو۔”وہ اپنا فیورٹ ڈرامہ دیکھنے کے لیے لاؤنج میں آکر بیٹھی ہی تھی کہ بوتل کے جن کی طرح غازی صاحب نمودار ہو گئے۔
“غازی پلیز ابھی کچن سے نکلی ہوں ، تھوڑی دیر پسینہ تو سکھانے دو۔”
ندرت بیلکم پاس بیٹھی تھیں اس لا لیے فارینہ منہ پھاڑ کر انکار نہ کر سکتی۔
“اچھا ٹھیک ہے کوئی مسئلہ نہیں میں خود کر لیتا ہوں۔”
بے حد نرمی سے اسے مخاطب کر کے وہ سے شرٹ لیے واپس پلٹ گیا تھا۔ استری اسٹینڈ کے پاس پہنچا ہی تھا کہ حسب توقع دانت کچھ جاتی ہوئی فارینہ بھی آگئی۔
“تم اتنے گھنے میسنے کیوں ہو غازی ؟ جب دیکھ لیتے ہوتا کہ امی میرے پاس بیٹھی ہیں جب ہی کوئی کام کہتے ہو اور کہنے کا انداز بھی اتنا معصومانہ اور شریفانہ ہوتا ہے کہ آگے سے کوئی انکار کر ہی نہ سکے۔”
اس نے اس کے ہاتھ سے شرٹ چھینی تھی۔
“ہاں ، لیکن تم نے تو انکار کر دیا تھا نا۔”
اسی معصومانہ سے انداز میں فارینہ کو یا د ولایا۔
“انکار کے بعد امی کا ھورنا اسٹارٹ ہو گیا تھا اور امی کے گھورنے پر بھی میں ٹس سے مس نہ ہوتی تو پھر وہ لمبا چوڑا لیکچر ملنا تھا مجھے کہ ڈرامہ ختم ہو جاتا اس کا لیکچر ختم نہ ہوتا۔”
وہ خفگی سے کہتے ہوئے شرٹ پر یہ رٹ پریس کرنے لگی۔ اس کے لبوں پر مسکراہٹ پھیل گئی۔
“بہت ہڈحرام ہو تم غازی۔ ذرا سا کام بھی نہیں
ہوتا تم سے کپڑے پریس کرنا کوئی ایسا مشکل آرٹ بھی نہیں جو تم سیکھ ہی نہ سکو۔ بس مجھے تنگ کرنے کے بہانے ہیں۔”
فارینہ کی بڑبڑاہٹ ہنوز جاری تھی۔
“”سیکھ لوں گا یار۔ پرامس شادی کے بعد خود کپڑے پر لیس کیا کروں گا۔”
غازی مسکراہٹ دباتے ہوئے بڑی سنجیدگی سے مخاطب ہوا تھا۔
“ہاں ہونے والی بیوی کا ابھی سے اتنا خیال اسے آرام پہنچاؤ گے تو میرا کیا قصور ہے۔ “
حسب توقع وہ چراغ پا ہو گئی تھی۔

1st Link ↓
Download Link
2nd Link ↓
Download Link
3rd Link ↓
Download Link
4th Link ↓
Download Link
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕