Dill e Nadan  By Yaman Eva

Genre : Forced Marriage | Romantic Novel | Hero Police | Innocent Heroin 

Download Link

”رماب میں تمہاری اور عجوہ کی انگیجمنٹ کرنا چاہتا ہوں“ بابا کے اچانک جملے پر اسے جھٹکا لگا۔۔

ہاتھ میں پکڑے جوس کے گلاس سے جوس چھلکا اور شفاف آف واٸٹ شرٹ کو داغدار کر گیا۔۔

”بھاٸی۔۔ آپ۔۔ کی شرٹ۔۔۔“ عذبہ نے گھبرا کر اسے دیکھا جس کی شفاف آنکھوں میں غصہ نظر آ رہا تھا۔۔

”میں۔۔۔ اور شرٹ لا دوں؟“ وہ آہستگی سے بولی تو اس نے گھور کر دیکھا۔۔

”Dont call me bhai damn it…”

عذبہ اسکے لہجے پر سہم گٸی۔۔

”کیا کر رہے ہو رِماب۔۔ چھوٹی بہن ہے کبھی آرام سے بھی بات کر لیا کرو“

اسجد صاحب نے اسے ٹوکا تو وہ طنزیہ مسکرایا۔۔

”یہ میری بہن نہیں۔۔ یہ آپکی واٸف کی بیٹی ہے۔۔ اور میرے معاملات میں ان ماں بیٹی

کو بولنے کی بالکل اجازت نہیں۔۔“ وہ کرختگی سے بولتا انہیں طیش دلا گیا۔۔

مسز اسجد نے کڑی نظروں سے عذبہ کو گھورا۔۔ وہی تو تھی جسکی

وجہ سے رماب انہیں بھی ماں کے طور پر قبول نہیں کرتا۔۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *