Hubb e Qulb  By Yaman Eva

Genre : After marriage | After Nikah |Cousin marriage| Multiple Couples | Revenge  Rude Hero| Rude Heroin 

Download Link

تم نے ہنی سے کہا کہ تمہارا مجھ پر کرش ہے ؟ شفا اس کا راستہ روکے کھڑی اسے گھور رو کے

کھڑی اسے گھور رہی تھی دخان کا سر چکرا گیا، ایک نیا ڈرامہ ۔۔۔
میں کیوں۔۔ ”میں تم سے کتنی بڑی ہوں اندازہ ہے تمہیں ؟ تم اتنے لوفر کب سے ہو گئے ؟

پورے خاندان کی سب لڑکیاں چھوڑ کر میں ہی نظر آئی، کیوں۔؟“ وہ عام حالات میں

اپنے آپ کو حسین سمجھ کر غرور کرنے والی اس وقت اتنا کیوں تپ رہی تھی

دخان کو سمجھ نا آئی مگر اس کی وضاحت سے بناوہ بولتی جارہی تھی وہ بے چارگی سے دیکھتارہا۔

Related Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *