Ahab ul Raqs  By Fatima Ahmad

Genre :  Love marraige | love Story|  Rude Cousin

Download Link

آں ہاں ہاں کل تک تو بخار میں نواب صاحب سے ایک بازو بھی نہیں ہلایا جا رہا تھا۔

اب تھوڑا بہتر ہو گئے ہیں تو ایسے میں مار خان بن رہے ہیں جیسے کل بخار میں بھی

کشتی کرتے رہیں ہو۔ ویسے بھی اپنے لیگل شوہر سے میں جیسے مرضی بات کروں

آپ کون ہوتے ہیں روکنے والے ! دوسرا میں بتارہی ہوں ابراہیم مجھے چیلنج مت کریں

بس میں نے کہا دیا تو کہ دیا آپ آج بھی نہیں جائیں گیں ۔ ابراہیم کے مقابل آتی حیات انگلی اٹھا کر بول رہی تھی۔

Related Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *