Addict by Zainab Rajput Season 1,2
Addict by Zainab Rajput
وٹ دا ہیل یہ کون ہے میر____؟” خمزہ جو شامیر کے کہنے پر اس چھوٹے سے محلے میں اسکے ساتھ آیا تھا۔
اب اسکی گود میں موجود ایک لڑکی بلکہ دولہن کو دیکھ وہ سچ مچ میں ڈرا تھا۔۔۔
لڑکی ہے نظر نہیں آ رہا کیا ۔”
وہ سخت ناگواری سے بولتا اپنی گاڑی کی طرف بڑھا۔۔
اسکا اٹیٹیوڈ سخت برا لگا تھا سامنے والے کو مگر وہ اس وقت اس سے لڑ کر کوئی تماشہ نہیں چاہتا تھا۔۔
لڑکی ہے وہ تو مجھے دکھ رہا ہے مگر تو اسے اٹھا کر کیوں لایا ہے اور کیا اس کی شادی ہو رہی تھی۔۔؟”
خمزہ نے سنجیدگی سے اسکے چہرے کو دیکھتے ہوئے پوچھا۔۔
شامیر ایزل کو پچھلی سیٹ پر لٹائے باہر نکلا۔۔
تجھے تکلیف کس بات کی ہو رہی ہے،، ہاں اس کی شادی تھی آج ۔۔۔
مجھے پسند تھی تو اٹھا لایا۔۔۔۔” اسکی نیلی آنکھوں میں ناگواری تھی۔
شامیر بیگ سے سوال کرنے والا ہر شخص چاہے وہ اسکا باپ ہی کیوں ناں ہو اسے سخت برا لگتا تھا۔
کیا ۔۔۔۔۔ تُو پاگل ہو چکا ہے کیا شامیر ؟” خمزہ اسکی حرکتوں سے واقف تھا ۔
مگر وہ یہ نہیں جانتا تھا کہ وہ کسی ایسی لڑکی کو اٹھا لائے گا جس کی شادی ہو رہی ہو گی ۔۔۔”….
آئی دونٹ لائک ڈیٹ اینی باڈی ایلز انٹرفئیر انٹو مائی میٹر”
اسکا لہجہ جتاتا ہوا تھا وہ بنا لخاظ کے اسے دیکھتا سخت غصے سے بولا۔۔
بات سنو۔۔۔۔!” یہ یہاں سے رائٹ جاؤ کوئی رکشہ یا گاڑی مل جائے گی ۔۔۔ اب تُو میرے ساتھ نہیں جا سکتا۔۔۔
گیٹ آؤٹ____!”
وہ نہایت بدتمیزی سے چلایا تھا۔ خمزہ کو اس کی بدتمیزی اتنی بری ناں لگی وہ واقف تھا اس بگڑے رئیس زادے کی عادات سے۔۔۔۔؛
ہاں سن شامیر نکل گیا ہے۔۔۔ صبح کی پہلی بریکنگ نیوز شامیر بیگ کی ہونی چاہیے کہ
کیسے شہر کے مشہور بزنس مین کے بیٹے نے ایک مظلوم بے بس لڑکی کو اسکی شادی سے اغوا کیا۔۔”
آنکھوں سے اوجھل ہوتی گاڑی کو جاتا دیکھا !!!
Season 01 ↓
Download Link
Season 02 ↓
Download Link

Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕
Good nivels