Firaaq E Ishqam By Maryam Rajpoot

Genre : Social Romantic Novel | Urdu Novel 

ضروری یہ تو نہیں کہ صرف مر جانے والے ہی عشق کی داستانیں امر کر جائیں کبھی انکی داستانیں بھی

امر ہو جاتی ہیں جو زندہ رہ کر عشق !! نبھاتے ہیں کرتے ہیں اور سہتے ہیں اور عشق سہنا آسان تو نہیں۔

مگر پھر اسنے فیصلہ کر لیا تھا ”
وہ عسل شہر یار کو کھو نہیں سکتا تھا
وہ اس سے محبت کرتا تھا محبت کرنے والے جانے نہیں دیتے سب کچھ
قسمت پر نہیں چھوڑ دیتے وہ لڑتے ہیں مرتے ہیں اور پالیتے ہیں۔
مرد جب محبت کرتا ہے نا تو وہ اپنی پسندیدہ عورت کے لیے رو بھی لیتا ”
” ہے مانگ بھی لیتا ہے اور دنیا سے لڑ بھی لیتا ہے
!! وہ بھی رو رہا تھا لیکن صرف اللہ کے سامنے۔۔
!! مانگ رہا تھا تو اسکی زندگی۔۔
!! دنیا سے لڑ بھی جاتا اسکو پانے کے لیے۔۔

عسل شہر یار کو کچھ نہ ہو اللہ وہ لڑکی بہت عزیز ہو گئی ہے مجھے۔”

Download Link

Direct Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *