Hayat Novel By Amna Khan
Download Novel PDF
Novels phone mein save karne aur naye novels ki notification ke liye Novelistan App install karein.
Read Novel Online
Hayat Novel By Amna Khan
یہ کہانی ہے دو فرشتوں ہاروت اور ماروت کی کالے جادو کی اجنبی تعلق کی۔یہ کہانی ہے سیاست کی۔
Romantic novels | Second Marriage Based | Secret Love Based
بیٹا آپ کیوں آئی باہر ۔۔ ابھی شیر علی بول رہے تھے ۔۔ احد نے ایک دم سے گن مربا کی طرف کی
اور اسے بازو سے پکڑ کر اپنی طرف کھینچا۔۔ بابا !! مرہانے چیخ ماری۔۔۔ بابا مجھے بچائیں ۔۔
گاڑی میں بیٹھو۔۔ مہر حیرت سے احد کو دیکھ رہی تھی۔۔ چھوڑ دو میری بہن کو۔۔ معصوم ہے وہ۔
اس نے تمہیں آوارہ سمجھ کر وہ سب بول دیا تھا۔۔ وہ معافی مانگ رہی ہے نہ۔۔ معافی کا ٹائم ختم ہوا۔۔
میں غلطی کی سزا دیتا ہوں۔۔۔ فکر نہ کرے جاتے ہی نکاح کرلوں گا۔۔ بابا نہیں۔ احد پلیز مجھے معاف کر دو۔
مجھے نہیں کرنا نکاح۔۔ مجھے نہیں جاتا۔ تمہارے ساتھ ۔۔ شش ۔۔۔ احمد نے مربا کے ہونٹوں پر گن کی نوک
رکھی۔۔ مربہ بہت زیادہ ڈر گئی۔۔ اس کی آواز حلق میں
ہی پھنس گئی۔۔ احد نے مربا کو کار میں بیٹھایا۔۔ مہر نے اپنے بابا کا باز و ہلایا بابا کچھ کریں۔۔
شیر علی خاموش ہو کر کھڑے تھے۔۔ گارڈرو کیں اس کو وہ میری بہن کو لے کر جا رہا ہے۔۔
احد مربا کو لے کر چلا گیا۔۔ ابھی احد اور اس کے گارڈز گئے ہی تھے۔۔
شیر علی زمین پر گر گئے ل۔۔ بابا ! ! مریم اور نور بیگم باہر آئی۔۔۔
مہر نے شیر علی کو ہلایا۔۔ بابا۔۔ بابا آنکھیں کھولیں۔ بابا پلیز۔۔۔۔ بابا اٹھ جائے نہ۔۔

Download Link
Direct Download
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0305 2248344
Account name: Sadia Hassan
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕
ناول کا تعارف
Hayat ان قارئین کے لیے ہے جو شادی کے بعد کی زندگی، زبردستی کی شادی، معصوم ہیروئن اور سخت مزاج ہیرو والی کہانیاں پڑھنا پسند کرتے ہیں۔ کہانی میں محبت، رشتوں اور زندگی کے امتحانات کو اردو ناول کے روایتی انداز میں بیان کیا گیا ہے۔
Amna Khan کے 3 ناول ناولستان پر موجود ہیں۔ قارئین میں ان کے ناول Green Eyes اور Sirat E Mustaqeem خاص طور پر پسند کیے جاتے ہیں۔
آپ یہ ناول ناولستان پر آن لائن پڑھ سکتے ہیں یا اس کی مکمل PDF مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
Frequently asked questions
What categories is this novel listed under?
This novel is listed under After Marriage and Forced Marriage Based.
Where can I read Hayat Novel By Amna Khan?
The reading content is available in the Read online section of this page.