Tere Dil Ke Dar Pe By Mirha Kanwal Novel20662
Tere Dil Ke Dar Pe By Mirha Kanwal
Rude hero | Kidnapping Base | Clever Heroin |Romantic Novel | Urdu Novel | Complete Novel
ماہی کی آنکھ کھلی تو اسے ملگجا سا اندھیرا دکھائی دے رہا تھا اس نے اپنے چکراتے سر کو پکڑا اور اٹھ کر بیٹھی،،،،،،،،،،
میں کہاں ہوں،،،،،،،،، اس نے اندھیرے میں آس پاس نظریں دوڑائیں
آنی آنی۔۔۔۔آہ،،،،،، وہ کھڑی ہوتی اپنے سر کو دبانے لگی
تھوڑا سا ہوش آتے ہی کل رات والا سارا منظر اس کی آنکھوں کے سامنے گردش کرنے لگا،،،،،،،،،
کوئی ہے۔۔۔۔ کوئی ہے،،،،،،،، وہ حلق کے بل چلّانے لگی
دروازہ کھولو بزدل انسان میں تمہیں چھوڑوں گی نہیں،،،،،،،،،،، اس نے دروازے پر ایک لات رسید کی
آہ،،،،،، چوٹ لگنے پر وہ اپنا پاؤں پکڑ کر چلّانے لگی
درواہ کھولوووووو،،،،،،،،
سہانا جو گھر کی صفائی کرنے میں مصروف تھی اس کی آواز پر چونکی،،،،،،،،،
لگتا ہے اسے ہوش آگیا ہے کسے بتاوں،،،،،،،
وہ سوچ میں پڑی کیوں کہ ولید آفس جا چکا تھا شازل باہر تھا اور گھر میں صرف ارہان ہی تھا جسے وہ بتانا نہیں چاہتی تھی،،،،،،،،،،
کوئی ہےےےےےےےےے،،،،،،،،
ماہی نے چلّانے میں اپنی مکمل طاقت لگا دی تھی۔۔۔
بیڈ کے ساتھ ٹیک لگائے زمین پر بیٹھے ارہان کی سماعت میں اس کی آواز پڑی تو موندی آنکھوں کو کھولا،،،،،،،،،،
وہ دروازہ کھولتا ہوا باہر نکلا سہانا نے ارہان کو دیکھا،،،،،،،،،،
نہیں ارہان پلیز مت جانا،،،،،،،، وہ دل ہی دل میں کہنے لگی لیکن ارہان کا عمل اس کے برعکس تھا وہ سٹور روم کی طرف ہی بڑھ رہا تھا سہانا نے افسوس سے اس کی طرف دیکھا،،،،،،،،،
لاک کھول کر وہ اندر داخل ہوا ماہی کی آواز کو بریک لگی،،،،،،،،،،،
کون ہو تم اور کیوں اٹھا لائے ہو مجھے،،،،،،،،، اس نے چلّاتے ہوئے کہا
ارہان نے جیسے ہی لائٹ آن کی اس کا خوبصورت چہرہ اس کے سامنے نمایاں ہوا،،،،،،،،
تم جانتے نہیں کون ہوں میں میرا نام ماہی محمود انصاری ہے آئی سمجھ میرے پاپا اس شہر کے مشہور بزنس مین ہیں ایک کال کی دیر ہے پھر دیکھنا وہ تمہارے ساتھ کیا کرتے،،،،،،،،، وہ اسے انگلی دکھاتی ہوئی وارن کر رہی تھی
اچھا تو تم اپنے پاپا کے دم پر اتنا اتراتی ہو،،،،،،،،، وہ بھی اس کے مقابل آن کھڑا ہوا
او مسٹر سمجھتے کیا ہو تم خود کو ماہی ہوں میں ماہی جتنا مجھ میں دم ہے اتنا تم میں بھی نہیں ہو گا ہونہہ،،،،،،،
اس کی بات پر ارہان طنزیہ ہنسی ہنسا شاید وہ کچھ زیادہ ہی لمبی چھوڑ گئی تھی
اچھاااا تو بتاؤ کتنا دم ہے تم میں۔۔۔ اگر میں تمہارا ہاتھ پکڑ لوں تو،،،،،،،،
یہ کہتے ہی اس نے ماہی کی کلائی کو پکڑا،،،

Download Link
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕