Ishq Geeriyan By Ansa Chochan Novel20663
Ishq Geeriyan By Ansa Chochan
Sardar Hero Base | Haveli Base | Romantic Novel | Urdu Novel | Complete Novel
آپ یہ بتائیں کس چیز کا بیر ہے مجھ سے جو ہاتھ دھو کر میرے پیچھے پڑ گئے ہیں ؟
اس نے دیوار سے لگے جھٹکے سے جسم میں اٹھتی درد کو دانت لبوں پر جاما کر برادشت کیا
اسکی نظر اسکے لبوں پر پڑی تو وہ گلابی لب دانتوں کی شدت پر سفید پڑنے لگے
سکندر نے انگوٹھے کی مدد سے اسکے لبوں کو دانتوں سے آزاد کیا جس کی حرکت پر فریال ساکن ہو گئی
مجھ سے شادی کرو گی؟
جب کہ اسکی اگلی بات سن کر وہ آنکھیں پھاڑ کر اسے دیکھنے لگی
کل بی جان رشتہ کے کر آئیں گی ہاں کہہ دینا۔۔۔ وہ اسکے گال تھپتھپا کر بولا
اور پیچھے ہوتا جانے لگا جب وہ جلدی سے اسکے سامنے آئی یہ کیا کہا آپ نے؟ ابھی آپ مجھ سے دشمنی نبھا رہے تھے اور اب اچانک۔۔۔۔۔
نظر پہلے ان لبوں پر نہیں پڑی تھی وہ اسکے ہونٹوں کے نیچلے تل پر نظریں جما کر بولا
میں نے سنا تھا کہ یہاں کا سردار بہت حیادار ہے
ہاں تو کیا سردار شادی کے لیے کسی کو نہیں کہہ سکتا ؟
دماغ خراب ہو گیا ہے اپکا اور آپ کو لگتا ہے میں ہاں بولوں گی ان لبوں کی گستاخی پر تمہارے پچھلے سارے رویے معاف
وہ کھوئے ہوئے لہجے میں بولا
کیا آپ نے پی رکھی ہے ؟
انہ قسم لے لو اب آج تک شراب نہیں پی۔۔۔۔۔۔
اس کی بدلتی ٹون پر فریال کو کچھ غلط ہونے کا احساس ہوا
ابھی اور اسی وقت نکلو یہاں سے۔۔۔۔
فریال راستے سے ہٹتے بولی
جس پر وہ اسے گہری نظروں سے دیکھتا سمائل اچھالتا باہر نکلا جب کہ فریال کا غصہ ساتویں آسمان پر تھا مگر پھر سر چکرایا ابھی وہ گرتی
جب اس کو آنے والے شخص نے گرنے سے بچایا اور اسکی کمر پر ہاتھ رکھا
جب کہ فریال اب بے ہوش ہو چکی تھی
ارے فری۔۔۔ فری۔۔۔
برہان سکینہ کا بیٹا گھر سب کو سرپرائز دینے آیا تھا وہ اندر داخل ہوا ہی تھا کہ اسے فریال گرتے ہوئے نظر آئی
جبکہ سکندر جو کہ اس سے پھر کچھ کہنے آیا تھا اسکو کسی کی باہوں میں دیکھ کر اس کی آنکھوں میں۔ اب جل اٹھی
بنا لحاظ کے وہ اندر جاتے ساتھ فریال کے بے ہوش وجود کو اسے سے
چھینتا اپنی طرف کرتا اس لڑکے کو گھورنے لگا
سردار جی ؟ برہان نے حیرت سے سکندر کو دیکھا
جب وہ بنا اسے کوئی جواب دیے فریال کو گود میں اٹھاتا باہر نکلا اور اسے گاڑی میں ڈالا
اور اسے لے کر ہاسپٹل چلا گیا جبکہ برہان کو سکندر کے آدمی زبر دستی اپنے ساتھ لے گئے
Download Link
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕