Read Social Issues Based Urdu Novels highlighting important social problems, family conflicts, injustice, traditions and emotional struggles. Discover meaningful stories by Pakistani writers that portray real-life challenges, relationships and powerful social messages.

 

Family Conflict, Family Drama, Haveli based novels, Romantic Urdu Novels, Social Engineering, Social issues Based, Social Romantic Novel

Chahat By Hareem Malik Novel21001

ایک معصوم بچی جو اچانک ایک گھر میں آ کر سب کے دلوں کا حصہ بن جاتی ہے۔ ایک طرف باپ کی سختی، دوسری طرف ماں کی ممتا اور یمان کی بےلوث محبت۔ ایک ایسا رشتہ جو وقت کے ساتھ محبت، اپنائیت اور جذبات کی خوبصورت داستان بن جاتا ہے۔
Continue reading
Arranged Marriage, Forced Marriage Based, Love & Destiny, Possessive Hero, Protective Hero, Romantic Urdu Novels, Rude Hero Based, Social Engineering, Social issues Based

Inteqam E Mohabbat By Zarish Noor Novel20994

یہ کہانی محبت، رشتوں اور جذبات کی ایسی الجھی ہوئی داستان ہے جہاں زہرہ کے لیے حازم خان کا گھر ایک نئی آزمائش بن جاتا ہے۔ حازم کا اپنی بیوی کے لیے کھل کر حق جتانا، گھر والوں کی مخالفت اور دونوں کے درمیان بڑھتی ہوئی قربت کہانی کو مزید دلچسپ بناتی ہے۔ کیا زہرہ اس نئے رشتے کو دل سے قبول کر پائے گی یا خاندان کی سازشیں ان کے درمیان فاصلے پیدا کر دیں گی؟
Continue reading
Emotional Love Story, Family Story, Rude Hero Based, Social Engineering, Social issues Based, Social Romantic Novel

Tumhari Izzat By Areeba Riaz Novel20993

"میں بچ نکلنے میں ماہر ہوں، لیکن تمہاری یہ آنکھیں میری ساری منصوبہ بندی پر پانی پھیر دیتی ہیں۔" "آپ کی خوبصورت آنکھوں کے خواب حقیقت ٹھہریں۔۔۔ قرارِ من، متاعِ جان!" "مجھے اک مرض لاحق ہے، اور اس مرضِ قلب کی شفا یابی محض تم پر ہے۔" "تم میرے لیے اُس وینٹی لیٹر کی مانند ہو، جو ساتھ چھوڑ دے تو مجھ پر انا للّٰہ پڑھنا واجب ہو گا۔"
Continue reading
Inspirational Fiction, Islamic Based, Social Engineering, Social issues Based, Spiritual/Faith-based

Yaqeen E Kamil By Umm e Fiza Novel20988

"ہر چیز میں خیر ہے، اگر دیکھنے والی آنکھ میں ایمان ہو۔" "بات صرف یقین کی ہے، کامل یقین کی۔" "جب یقین کامل ہو تو ناممکن بھی ممکن دکھائی دینے لگتا ہے۔" "وہ مایوسی کے اندھیروں سے یقین کی روشنی تک کا مسافر تھا۔" "ملکۂ یقین ہر حال میں پرامید رہتی تھی، کیونکہ اسے اپنے رب پر کامل بھروسہ تھا۔" "اصل منزل دنیا کی کامیابی نہیں، اپنے رب کی قربت ہے۔"
Continue reading
Cheat Based, Divorce Based, Emotional Drama, Family Drama, Psychological, Rude Hero Based, Social issues Based, Social Romantic Novel

Dill E Mehram By Ayesha Majeed Novel20986

"دوسری شادی کرنی ہے تو کریں، پر مجھے طلاق دیں۔" "میں نے تمہاری غربت میں تمہارا ساتھ دیا تھا، تمہاری امیری میں اپنا حق نہیں مانگا تھا۔" "کیا عزت اور سچی محبت کا نعم البدل صرف روٹی کپڑا ہوتا ہے؟" "تم نے مجھ سے طلاق مانگی ہے نا سنیناں؟ تو آج تمہیں وہی ملے گا جو تم نے مانگا ہے۔" "کبھی کبھی عورت کو ٹوٹنے کے بعد ہی اپنی اصل طاقت کا اندازہ ہوتا ہے۔"
Continue reading
Complete Urdu Novel, Daughter Discrimination, Digest Novel, Family Conflict, Family Drama, Social issues Based

Terhween By Shireen Haidar Novel20983 – Heart Touching Family Urdu Novel

وہ دنیا میں آئی تو کسی نے اس کی آمد پر خوشی نہیں منائی۔ ماں دنیا چھوڑ چکی تھی اور گھر والوں کے لیے وہ محض ایک اور بیٹی تھی—گھر کی تیرھویں اولاد، تیرھویں بیٹی۔ یہاں تک کہ وقت کے ساتھ اس کا نام بھی اس کی شناخت نہ رہا، لوگ اسے صرف "تیرھویں" کہنے لگے۔
Continue reading
Family Drama, Fedual System Based, Revenge Based, Social issues Based, Social Romantic Novel

Bharam by Zunaira Riaz Novel20973

محبت کے نام پر لڑکیوں کو بھگا کر لے جاتا ہے، اور وہ پھر منہ دکھانے کے قابل نہیں رہتے۔ "آپ کا صاحبزادہ کل رات سے غائب ہے، اور وہ اپنے ساتھ میری بیٹی کو بھی اڑا لے گیا ہے۔" "ہماری بیٹی نے ہمارا منہ کالا کر کے اس مسلم لڑکے کے عشق میں ہمیں عزت اور ذلت کے دہانے پر چھوڑ دیا ہے۔" "مرد کو کیا کہنا... پاگل، اصل غلطی تو ہماری بیٹی کی ہے۔"
Continue reading
Emotional Drama, Emotional Fiction, Social issues Based, Tawaif Base

Raqs E Zindagi By Zunira Riaz Novel20968

"ایک گنہگار ہوں!" "گنہگار مسجد جائے، اللہ کے سامنے گڑگڑائے، معافی مانگے۔" "میں تمہارا گنہگار ہوں، میں نے تمہیں اس گندگی نما جیل میں پھینک کر گیا تھا۔" "یہ تمہاری نادانی تھی؟" "لوگ میرے پیچھے بھاگتے ہیں، میرے پیر پڑتے ہیں، لیکن اس کوٹھے پر آنے والے ہر مرد کو میں نہیں، میرا جسم نہیں، میری روح نہیں، میرا رقص بھاتا ہے۔" "تمہیں لگتا ہے زبردستی کی معافی سے تم بچ جاؤ گے؟" "اب بھی تم اپنا مفاد چاہتے ہو زیاج، اپنا مفاد!" "جاؤ، تمہیں معاف کیا میں نے۔"
Continue reading
Childhood trauma, Emotional Drama, Family Story, Forced Marriage Based, Social issues Based, Social Romantic Novel

Umeed by Fatima Sehr Novel20967

"بابا ہم نے کب اپنی بہن بیٹیوں کو اتنی اجازت دی کہ وہ یوں تن تنہا سڑکوں پر چل نکلے؟" "اگر میری جگہ وہاں کوئی اور ہوتا تو آج یہ یہاں بیٹھنے کی بجائے آپ کو تھانے میں ملتی۔" "آج سب کے سامنے اسے ذلت کا احساس زیادہ ہوا تھا۔" "کیا ہو گیا ہے آپ کو یوسف؟ کچھ خدا کا خوف کریں، جوان بیٹی پر ہاتھ اٹھائیں گے؟" "کوئی انہیں دیکھ کر یقین نہیں کر سکتا تھا کہ وہ یہ گھٹیا الفاظ اپنی بیٹی کے لیے استعمال کر رہے تھے۔" "بچپن سے آج تک باپ کی طرف سے حسرت ہی رہی کہ وہ کبھی اسے پیار سے بلائے۔"
Continue reading