Terhween By Shireen Haidar Novel20983 – Heart Touching Family Urdu Novel

Social Issues | Family Drama | Heart Touching | Emotional | Women Issues | Daughter Discrimination | Family Conflict | Social Reality | Tragedy | Classic Urdu Fiction

Terhween By Shireen Haidar Heart Touching Family Urdu Novel

Terhween By Shireen Haidar aik emotional aur heart touching family story hai jo betiyon ke sath hone wali na insafi aur muasharti rawaiyon ko bayan karti hai.

اس کی ماں نگین ، جس بیچاری نے ابھی زندگی کی بتیسں بہاریں ہی دیکھی تھیں،

اوپر تلے بچے جن کر اس کے پلے رہ ہی کیا گیا تھا جو وہ ساتویں بیٹی کو

جنم دے کر بھی کسی کو منہ دکھانے جوگی رہتی ،

اسے تو یوں بھی اس جرم میں گھر بدر کر کے تیسری کو لیے آیا جاتا۔

وہ جو اس روز نہیں مرتی تو بھی ہر روز مرا کرتی ،
سات بیٹیاں اور ماتھے پر طلاق کا ٹھپا لے کر اسے جو جینا تھا،
اس کا حل ایک بار مر جانا ہی ہوتا ہے۔ کوئی ایسا طبی ٹیسٹ نہ تھا جو کوئی اس کے باپ شاہد میاں کو بتا سکتا
کہ وہ کس عورت سے بیٹے پیدا کروا سکتا ہے۔
سو وہ صبر کر کے بیٹھ گیا کہ اس کے سوا چارہ نہ تھا۔

یوں بھی اب کون سا اس کی اماں اس قابل رہ گئی تھیں جو اپنے بیٹے کے سر پر تیسری بار سہر اسجانے کے لیے کمر باندھ کر نکلتیں۔ ا

س بچی کی ماں کے مرنے بلکہ اس کے مرنے کا کھانا کھانے میں

ہر کوئی اتنا مصروف تھا کہ کسی کو علم ہی نہ تھا کہ صرف ماں مری تھی،

جسے اس نے موت سے جنگ کر جنم دیا تھا وہ تو زندہ تھی ،

اس کا کوئی والی وارث نہ تھا۔ بھوک سے بلک بلک کر جب اس نے پورا آنگن سر پر اٹھا لیا

تو سب کو یاد آیا کہ وہ اسی دن پیدا ہونے والی بچی تھی، اس گھر کی تیرھویں اولاد…

تیر ھویں بیٹی۔ ارے کون ہے یہ جو گلا پھاڑ پھاڑ کر رو رہی ہے ؟

اس کی بستر پر پڑی، بوٹیاں کھولتی دادی نے بلند آواز سے کہا

تو جواب میں کسی نے کہا کہ تیرھویں رو رہی ہے، اس کے بعد” تیرھویں“ ہی اس کا تعارف بن گیا۔

وہ گھر کے کسی نہ کسی کونے میں پڑی رہتی،

اس کے رونے کی آواز آتی جب وہ اپنا لنگوٹ گیلا کرتی یا بھوکی ہوتی۔

کسی نے اس کے کان میں اذان دی تھی یا گھٹی کسی نے اس کے بال اتروائے یا نہیں،

اس سے کسی کو غرض نہ تھی۔ کبھی بڑی بہنوں میں سے کوئی اٹھا لیتا یا ہمت کر کے

اس کی سوتیلی ماں ہی لوگوں کو دکھانے کی خاطر اسے گود میں لے لیتی ،

اس کی ماں کی موت کے ساتھ ہی سوتیلا پن ختم ہو گیا تھا ،

اب کسی سے حسد کرنا۔ اس منھی سی جان پر اسے ترس بھی بہت آتا تھا

 

 

نیچے دیے گئے 4 ڈاؤنلوڈ لنکس میں سے 3 لنکس پر اشتہار آ سکتا ہے، جبکہ 1 لنک اصل ڈاؤن لوڈ لنک ہے۔

ہماری درخواست ہے کہ کسی بھی لنک کو بند کیے بغیر تھوڑا صبر سے استعمال کریں۔

آپ کی یہی چھوٹی سی سپورٹ ہمیں مزید ناول آپ تک پہنچانے میں مدد دیتی ہے

1st Link

Download link

2nd Link

Download Link

3rd Link

Download Link

4th Link

Download Link

تیرھویں از شیریں حیدر ایک گہری، جذباتی اور معاشرتی حقیقتوں کی عکاسی کرتی ہوئی تحریر ہے۔ کہانی ایک ایسی بچی کے گرد شروع ہوتی ہے جس کا دنیا میں آنا ہی اس کا پہلا جرم سمجھ لیا جاتا ہے۔ ساتویں بیٹی کو جنم دیتے ہوئے ماں دنیا سے چلی جاتی ہے، جبکہ نومولود بچی ایک ایسے خاندان میں آنکھ کھولتی ہے جہاں بیٹی کی پیدائش خوشی نہیں بلکہ بوجھ تصور کی جاتی ہے۔

گھر کی تیرھویں بیٹی ہونے کے باعث اسے باقاعدہ نام سے پکارنے کے بجائے “تیرھویں” ہی اس کی شناخت بنا دیا جاتا ہے۔ ماں کی ممتا سے محروم، اپنوں کی بے اعتنائی کا شکار اور محبت کے چند قطروں کو ترستی اس بچی کی زندگی ایسے معاشرتی رویوں کو سامنے لاتی ہے جو قاری کو سوچنے پر مجبور کر دیتے ہیں۔

Skip to PDF content

Summary

ایک ایسے گھر میں جہاں بیٹے کی خواہش نسل در نسل بیٹیوں کی زندگی پر بھاری پڑ رہی ہو، ایک اور بچی جنم لیتی ہے۔ اس کی ماں نگین ساتویں بیٹی کو جنم دیتے ہوئے دنیا سے رخصت ہو جاتی ہے، مگر نومولود کے زندہ ہونے کی طرف کسی کی توجہ تک نہیں جاتی۔ گھر میں پہلے ہی بیٹیوں کی کثرت اور بیٹے کی خواہش نے رشتوں کو تلخ بنا رکھا ہے۔

وہ بچی خاندان کی تیرھویں بیٹی ہوتی ہے، اور رفتہ رفتہ یہی عدد اس کے نام اور شناخت کی جگہ لے لیتا ہے۔ زندگی کے آغاز ہی سے محرومی اور بے اعتنائی اس کا مقدر بن جاتی ہے۔

“تیرھویں” صرف ایک کردار کی کہانی نہیں بلکہ بیٹی کی پیدائش کو بوجھ سمجھنے والی سوچ، عورت کے ساتھ ہونے والی ناانصافی اور خاندانی رویوں کی ایک دردناک تصویر پیش کرتی ہے۔

Terhween By Shireen Haidar, Terhween Novel, Shireen Haidar Novels, Heart Touching Urdu Novel, Emotional Urdu Novel, Family Drama Novel, Social Issues Urdu Novel, Women Issues Novel, Daughter Discrimination Novel, Social Reality Novel, Pakistani Urdu Novel, Complete Urdu Novel, Read Urdu Novels Online

#Terhween #ShireenHaidar #UrduNovel #HeartTouchingNovel #FamilyNovel #EmotionalNovel #SocialIssues #UrduFiction #CompleteUrduNovel #Novelistan

Terhween By Shireen Haidar, Terhween Novel By Shireen Haidar, Shireen Haidar Novels, Terhween Complete Novel, Heart Touching Urdu Novel, Emotional Family Novel, Social Issues Urdu Novel, Betiyon Ki Kahani, Family Drama Urdu Novel, Women Issues Urdu Novel, Social Reality Novel, Pakistani Urdu Novels, Complete Urdu Novel, Read Urdu Novel Online, Best Urdu Novels, Old Urdu Novels, Classic Urdu Novel

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Share this Novel

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *