Inteqam E Mohabbat By Zarish Noor Novel20994

Forced Marriage | Arranged Marriage | Family Drama | Romance | Emotional Drama | Possessive Hero | Protective Hero | Feudal Family | Conflict | Social Issues

زہرہ کھانا کھانے کے بعد سر تھامے وہیں بیٹھی رہی ۔ملازمہ برتن اٹھانے آٸی تو وہ بھی باہر نکل آٸی۔۔۔۔

باہر آ کر اسے سمجھ نہیں آٸی کہ وہ کون سے والے کمرے میں گٸی تھی۔ تبھی ایک دروازے سے ثوبیہ پھپھو اور رانیہ باہر نکلی زہرہ کو سامنے دیکھ کر رانیہ اس کی طرف بڑھی ۔

ارے تم یہاں کیوں کھڑی ہو؟؟

نہیں۔۔۔۔بس ویسے ہی۔

آچھا ۔۔۔۔۔۔تم میرے ساتھ آ جاٶ میرے کمرے میں۔

اس کی بات کو زہرہ نے غنیمت جانا اور اس کے ساتھ قدم بڑھاۓ تھے۔

تبھی دادو کے کمرے سےحازم باہر نکلا۔۔۔۔اسے دیکھ کر وہ ٹھٹھک کر رک گٸی۔اسے سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ رکے یا آگے بڑھ جاۓ۔

زہرہ آ جاٶ نہ۔۔رانیہ کی پکار پر وہ اس کی طرف بڑھی ۔تبھی وہ بول اٹھا۔

ارے رانیہ۔۔۔یہ تم میری بیوی کو لے کر کہاں جا رہی ہو؟

حازم کی بات پر رانیہ کی رنگت متغیر ہوٸی۔۔۔

میں اسے اپنے کمرے میں سونے کی آفر کر رہی تھی۔

کیوں؟ یہ تمہارے کمرے میں کیوں جاۓ گی؟ یہ اس کے شوہر کا گھر ہے ۔اور غالباً میرا کمرہ بھی موجود ہے اسی گھر میں۔

حازم کی بات پر سیڑھیوں سے اوپر جاتی پھپھو تیزی سے مڑی تھیں۔

حازم تم دونوں کی ابھی رخصتی نہیں ہوٸی۔

پھپھو میں آج اسے اس کی ماں سے رخصت کروا کر یہی لا رہا ہوں۔

اس کی بات پر وہ تلملا کر رہ گٸی۔

حازم ۔۔۔۔میرا مطلب ہے آغا جان کو تو پہلے بتا دو نہ کہ تم اسے لے آۓہو۔

پھپھو میں آغا جان کے حکم پر ہی اسے لے کر آیا ہوں۔۔

دیکھو حازم۔۔۔۔ایسے آچھا نہیں لگتا لوگ کیا کہیں گے؟

کیا کہیں گے؟؟

بیٹا لوگ کہیں گے کہ حازم خان کی راتوں رات بیوی بھی آگٸی اور بیٹا ولیمہ ہو جاۓ تو پھر اسے تمہارے کمرے میں شفٹ کر دیا جاۓ گا۔۔

پھپھو لوگ کیا کہیں گے اس کی تو مجھے کوٸی فکر نہیں ہے۔دوسری بات ولیمے والی تو ٹھیک ہے ولیمے کے بعد میں اسے اپنے کمرے سے بے دخل تھوڑا ہی کر دوں گا۔۔۔۔۔

اب وہ اسکی باتوں سے زچ ہو گٸی اور غصے سے آگے بڑھ گٸی۔۔۔

رانیہ بھی ان دونوں کی بحث کو ختم ہوتے دیکھ کر آگے بڑھ گٸی۔۔۔

نیچے دیے گئے 4 ڈاؤنلوڈ لنکس میں سے 3 لنکس پر اشتہار آ سکتا ہے، جبکہ 1 لنک اصل ڈاؤن لوڈ لنک ہے۔

ہماری درخواست ہے کہ کسی بھی لنک کو بند کیے بغیر تھوڑا صبر سے استعمال کریں۔

آپ کی یہی چھوٹی سی سپورٹ ہمیں مزید ناول آپ تک پہنچانے میں مدد دیتی ہے

1st Link

Download link

2nd Link

Download Link

3rd Link

Download Link

4th Link

Download Link

Summary

Inteqam E Mohabbat revolves around Zahra and Hazim, whose relationship begins under the complicated circumstances of marriage and family expectations. Zahra finds herself stepping into Hazim Khan’s household, where traditions, family opinions, and unresolved emotions create constant tension. Hazim, however, makes it clear that he considers Zahra his wife and refuses to let others decide where she belongs. As their relationship develops, possessiveness, misunderstandings, family conflicts, and emotional struggles bring them closer while testing the strength of their bond.

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Share this Novel

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *