Teri Mohabbat Ka Junoon By Huria Malik
Genre : Rude Hero | Innocent Heroin | After Marriage |Complete Novel | Happy Ending |
“خدا اگر مرد کو ایسا حسن دے تو عورت کو حیا نہ دے۔ ” اور اس بات پہ ہر بار اس کا رد عمل اس کے دل کو سرشار
اس کے نقوش پر اپنے مومی ہاتھ کی انگلیاں پھیرتی وہ اس نقوش کو محسوس کرنے کے
لیے بے چین ہو رہی تھی جو گزشتہ ساڑھے تین سالوں سے اس کے لمس سے انجان تھے۔
” خلیفہ “! اس کا نام ایک سکی کی مانند اس کے ہونٹوں سے نکلا تھا اور پھر قطار در
قطار آنسو اس کی سیاہ آنکھوں سے چھلتے گلابی رخساروں پہ پھیلتے چلے گئے۔
سب کہتے ہیں کہ نہیں ہو کہیں آپ لیکن میرا دل یہ ماننے کو تیار نہیں ہے۔ اگر آپ نہیں ہیں تو
پھر میں کیسے ہو سکتی ہوں ؟ کیسے ؟
” اس کی تصویر کے سامنے سر نکاتی وہ معمول کی مانند اپنا کرب بہا رہی تھی
وہ کرب جو اس نے ڈیڑھ سال ہوش و حواس سے بیگانہ رہ کر اور دو سال سے ہوش میں رہ کر محسوس کر رہی تھی۔
جہاں بھی ہیں باخدا لوٹ آئیں کہ کہیں آپ کو دیکھنے کی آس میں یہ سانسوں کی ڈور تھم نہ جائے۔
” اس کے نقوش کو وارفتگی و اداسی سے سکتی وہ شدتوں سے رو دی تھی کہ ساڑھے تین سالوں سے
وہ اس چہرے کو، اس وجود کو، اس وجود کے لمس کو مجسم حقیقت محسوس کرنے کے لیے تڑپ رہی تھی۔
Download Link
Direct Download