Mohabbat Aisa Dariya Hai By Fiza Batool Season 1,2

GENRE: Sanwali Heroin | Friendship Base | Army Officer | | Family Drama | Middal Class Heroin | Age Difference | Arrange Marriage | Happy Ending

” اسلام علیکم ! ” اس نے پلٹ کر ایک چمکتی مسکراہٹ کیسا تھ اسکا استقبال کیا تھا۔
و علیکم السلام وائفی کیا حال ہے ” اس کے چہرے سے ساری تھکن غائب ہو گئی تھی۔
بالکل ٹھیک . ” وہ مسکرا کر بولی، ولید نے آگے بڑھ کر اسے بانہوں میں بھر لیا تھا.
یونیورسٹی سے کب آئی نے ” وہ اس سے پوچھ رہا تھا
” دوبجے ۔ ” ابیہا نے اسکی بانہوں کے نرم حصار سے نکلتے ہوئے جواب دیا.
کیسی لگ رہی ہوں نے ” یہ اسکار وز کا سوال ہوتا تھا۔
بالکل وہ چڑیل لگ رہی ہو جو ابھی ابھی کسی انسان کا خون پی کر آئی ہو . ” اسکا جواب بھی ہمیشہ یہی ہوتا تھا۔
آپکا خون ہی نہ پی لوں میں ” اپنے اسکے شانے پہ دھپ لگائی. ولید نے اپنے ہولسٹر سے ریوالور

نکال کر اسے تھمایا. بندہ حاضر ہے ۔ ” وہ سرخم کر کے شوخی سے بولا تو اپنے بنتے ہوئے ریوالور ڈریسنگ ٹیبل پر رکھدیا۔

Season 01 ↓

Download Link

Direct Download

Season 02 ↓

Download Link

Direct Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *