Mohabbat Zard Gulab Si By Fatima Naiyazi

Genre : Revenge based  | Possessive Hero| Rude Heroin | Hero as politician  | Feudal System based  

یہ آپ کے لیے ہیں۔ مل نے اپنے ہاتھ میں پکڑا پیکٹ اس کی جانب بڑھایا۔
یہ کیا ہے ؟ سلطان نے پوچھا۔ اس کے چہرے پر مسکراہٹ نہیں تھی لیکن آنکھیں

اسے دیکھ چمک اٹھی تھیں جس کا اندازہ اسے خود بھی نہیں تھا۔
کتابیں ہیں میں نے سوچا آپ بور ہوتے ہوں گے اس کمرے میں اکیلے ۔۔ اس لیے میں آپ کے لیے –

میمری مین ” ان داورڈز داور مین ان کیبن مین لائی ہوں۔ اس دن آپ نے کہا تھا نا کہ آپ کو بھی

کتابیں پڑھنا پسند ہے۔ “گل نے پیکٹ اس کی جانب بڑھا دیا۔ سلطان نے اثبات میں سر ہلاتے ہوئے

کتابیں تھام لیں۔ میں اپنی کتابیں ہر کسی کو نہیں دیتی لیکن یہ آپ ہمیشہ کے لیے رکھ سکتے ہیں

میں واپس نہیں لوں گی۔ ” وہ مسکرائی ۔ سلطان کے چہرے پر بھی بے اختیار مسکراہٹ چھا گئی۔
بہت شکریہ ! سلطان نے آنکھیں بند کرتے سر کو خم دیتے ہوئے کہا۔ گل احمر یک دم چپ رہ کر
اسے دیکھتی رہ گئی۔

Download Link

Direct Download

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *