Unt Ul Hayaat By Samreen Novel20126
Unt Ul Hayaat By Samreen
Army Base | Second Marriage Base | Rude Hero | Romantic Novel
چلو کوئی بات نہیں یہ لو تمہاری منہ دکھائی کا تحفہ انت نے حیا کے سامنے کچھ پیپرز کئے تھے
جس پر حیا نے بے یقینی سے انت کو دیکھا تو اور پھر پیپرز کو کیا ہے
یہ حیا نے سوال کیا تھا پڑھ لو ماشاءاللہ سے پڑھی لکھی ہو پڑھنا تو آتا ہی ہوگا
انت نے حیا کو دیکھتے ہوئے کہا تو حیا نے انت سے پیپرز پکڑ کر اسے کھول کر پڑھنا شروع کیا تھا
وہ جیسے جیسے پڑھتی جا رہی تھی ویسے ویسے اسکے چہرے کے زاویے بدلتے جا رہے تھے
جب پورا پڑھ چکی تو حیرت سے انت کو دیکھا تھا اور انت اسے مسکراتا ہوا دیکھ رہا تھا کیا ہے
یہ حیا نے بے یقینی سے پوچھا تھا یہی کہ میری اور تمہاری شادی ایک سال کا کنٹریکٹ ہے
اگر اس ایک میں تمہیں اپنا عادی نا بنا سکا تمہیں خود سے محبت نہ کروا سکا یا تم مجھے
چھوڑ کر جانا چاہو تو میں تمہیں خوشی خوشی اس رشتے سے آزاد کر دوں گا انت نے سنجیدگی سے
اسے بتایا تھا اور انت کے منہ سے یہ سننے کے بعد حیا کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں تھا
ایک بات کہوں حیا انت نے حیا کو دیکھتے ہوئے کہا تھا ہممم حیا نے ایک لفظی جواب
میں کہا تھا تم آج بھلے اس شادی سے خوش نہیں ہو لیکن تمہیں بہت جلد میری چاہت
میری محبت سے یہ احساس ہوگا کہ تم نے تین دفعہ قبول ہے بول کر بہت اچھا فیصلہ کیا تھا جس پر آج تم شرمندہ ہو

Download Link
Direct Download
Skip to PDF contentSupport Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕