After Marriage, Age Difference, Fedual System Based, Innocent Heroin, Multiple Couple, Romantic Urdu Novel, Rude Hero Based
Lams E Hararat by Rameen Khan Novel20127
Lams E Hararat by Rameen Khan
Fedual Base | Rude Hero | Pathan Base | Army Base | Romantic novel
اک تیس سال کا مرد ، اسکے دو جڑواں بچے ، اتنی بڑی کوٹھی اور یہ نوکر چاکر سب اسکی دسترس میں تھے جو کل تک اک لابالی اور شوخ سی لڑکی تھی آج
” بیگم صاحبہ ” بن چکی تھی ۔۔
” بیگم صاحبہ ؟ “
” ہوں۔۔۔ہاں ۔۔۔جی؟”
ملازمہ کی آواز نے اسے خیالوں کی دنیا سے حقیقت میں لا پٹخا ۔۔
” بیگم صاحبہ آپ کے لئے کھانا لگائوں “
ملازمہ نے اپنا سوال دہرایا ۔۔۔
” وہ ۔۔۔۔”
وہ کچھ کہتے کہتے رک گئی ۔۔۔
اماں نے کبھی یہ تو بتایا ہی نہیں کہ شوہر اگر دس سال بڑا ہو تو اسے کیا کہہ کر پکارنا ہے ؟
نام لے کر ؟ ۔۔۔
نہیں عمر میں اتنے بڑے ہیں نام لیتی اچھی لگوں گی ..
خود ہی اپنی سوچ کی نفی کی ۔۔
” سائیں ! “
“سرکار “
اونہوں۔۔۔ان میں سے کوئی بھی نہیں۔۔۔
” بیگم جی “
ملازمہ نے جانے کیا سوچ کر بڑے پیار سے اسے پھر سے پکارا تھا ۔۔
” وہ ۔۔۔انہوں ۔۔۔نے کھانا ۔۔۔۔کھالیا ؟ “
اس نے لمبی سانس لے کر حسب عادت دوپٹہ اتار کر ایک طرف رکھ دیا اور گھر کا جائزہ لینے لگی ۔۔۔
اسے کوفت ہونے لگی تھی بڑے سے چادر نما دوپٹے سے ۔۔۔۔

Download Link
Direct Download
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕
Post Views: 18,765
Share this Novel
Share this Novel QR
Share this QR image on WhatsApp, Facebook or any other app. Readers can scan it to open the novel.
Novel20127Related Posts
Cousin Marriage Based, Emotional Love Story, Romantic Urdu Novel, Rude Hero Based, secret Agent Based
Akhri Ishq By Miss Lana Novel20998
"دیکھا بڑی ماما! کیسے گھور رہے ہیں یہ مجھے؟"
"میں تمہیں غصے سے نہ گھوروں بلکہ پیار سے گھوروں تو مس ابرش سکندر، کیا آپ برداشت کر پائیں گی؟"
"پیار؟ ہاں!"
**"اگر ایک قدم اور آگے بڑھایا تو بڑی ماما کا بیٹا وہ کرے گا جس سے تم بنا اجازت کے جانے
Khandani Raaz By Sanawritz Novel20997
“Your marriage has already taken place… when you were nineteen.”
“What if Kyra refuses to accept me?”
“I have loved her since childhood. Why doesn’t she love me?”
“We made a huge mistake by getting you both married without telling her.”
“If Kyra doesn’t agree, unfortunately, we will have to get you both divorced.”
“Your grandfather wanted to see the two of you together before he passed away.
After Marriage, Emotional Drama, Family Conflict, Family Drama, Forced Marriage Based, Revenge Based Novels, Romantic Urdu Novel, Rude Hero Based
Qurbat E Man By Huma Qureshi Novel20996
"یہ ماں بننے والی ہے!" بارات والے دن یہ خبر سب کے لیے ایک قیامت بن گئی۔
"کس کا بچہ ہے یہ؟" زرک کی دھاڑ نے پورے کمرے کی خاموشی توڑ دی۔
"میں نے بولا بھی تھا مجھے نہیں کرنا ان سے نکاح!" ہیزل کی معصوم سی شکایت پر سب ہنس پڑے۔
جس مرد سے وہ سب سے زیادہ چڑتی تھی، آج وہی اس کے نصیب میں لکھا جا چکا تھا۔
"مجھے طلاق دلوائیں!" ہیزل کی دہائیوں نے گھر میں ایک نیا ہنگامہ برپا کر دیا۔
کبھی نفرت سے شروع ہونے والے رشتے دل کی سب سے خوبصورت قربت بن جاتے ہیں۔
Dill Reza Reza By Saloni Novel20995
"یہ آفس ہے، کچھ تو خیال کریں!" جیا کی گھبرائی ہوئی آواز گونجی۔
"اپنی منکوحہ سے اپنا حق وصول کرنے کے لیے مجھے کسی جگہ کی اجازت نہیں چاہیے۔"
شاہویر کی ایک نظر نے جیا کی پوری دنیا بدلنے کا آغاز کر دیا تھا۔
وہ خفیہ نکاح جس کا راز ایک دن سب کے سامنے آنے والا تھا۔
جیا کو کیا معلوم تھا کہ یہ نوکری اس کی زندگی کا سب سے بڑا فیصلہ بن جائے گی۔
جب محبت کے ساتھ ایک ننھی سی زندگی نے ان کے درمیان جگہ بنائی، تو سب کچھ بدل گیا۔
Arranged Marriage, Forced Marriage Based, Love & Destiny |, Possessive Hero, Protective Hero, Romantic Urdu Novel, Rude Hero Based, Social Engineering, Social issues Based
Inteqam E Mohabbat By Zarish Noor Novel20994
یہ کہانی محبت، رشتوں اور جذبات کی ایسی الجھی ہوئی داستان ہے جہاں زہرہ کے لیے حازم خان کا گھر ایک نئی آزمائش بن جاتا ہے۔ حازم کا اپنی بیوی کے لیے کھل کر حق جتانا، گھر والوں کی مخالفت اور دونوں کے درمیان بڑھتی ہوئی قربت کہانی کو مزید دلچسپ بناتی ہے۔ کیا زہرہ اس نئے رشتے کو دل سے قبول کر پائے گی یا خاندان کی سازشیں ان کے درمیان فاصلے پیدا کر دیں گی؟
Emotional Love Story, Family Story, Rude Hero Based, Social Engineering, Social issues Based, Social Romantic Novel
Tumhari Izzat By Areeba Riaz Novel20993
"میں بچ نکلنے میں ماہر ہوں، لیکن تمہاری یہ آنکھیں میری ساری منصوبہ بندی پر پانی پھیر دیتی ہیں۔"
"آپ کی خوبصورت آنکھوں کے خواب حقیقت ٹھہریں۔۔۔ قرارِ من، متاعِ جان!"
"مجھے اک مرض لاحق ہے، اور اس مرضِ قلب کی شفا یابی محض تم پر ہے۔"
"تم میرے لیے اُس وینٹی لیٹر کی مانند ہو، جو ساتھ چھوڑ دے تو مجھ پر انا للّٰہ پڑھنا واجب ہو گا۔"
Mohabbat Lazawal Novel20991
مہوش کے آنسو مسلسل بہہ رہے تھے، مگر ارہم کے چہرے پر سختی بدستور قائم تھی۔
"سر، میں بھیک نہیں مانگ رہی... میں کام کر کے آپ کا ایک ایک روپیہ واپس کر دوں گی، بس میرے بھائی کی جان بچا لیجیے۔"
مگر ارہم نے بے رحمی سے منہ پھیر لیا۔
مہوش نے کانپتے ہاتھوں سے استعفیٰ لکھا اور آنسو پونچھتے ہوئے کیبن سے باہر نکل گئی۔
اسے کیا معلوم تھا کہ اس ایک فیصلے کے بعد اس کی زندگی ہمیشہ کے لیے بدلنے والی تھی۔
Arranged Marriage, Emotional Drama, Forced Attraction, Forced Marriage Based, Misunderstanding base, Possessive Hero, Romantic Urdu Novel, Rude Hero Based
Sard E Mohabbat By Umaima MukaramNovel20990
مجھے آپ کی بھیک کی ضرورت نہیں ہے۔۔۔ میں ضرور نوکری کروں گی!" نین تارا نے دوٹوک لہجے میں کہا تو دلاور اسے حیرت سے دیکھنے لگا۔ "اگر بیوی کا غیر محرم سے بات کرنا اتنا برا لگتا ہے نا، تو میرے پاس تو آپشن نہیں تھا دلاور۔۔۔ پر آپ کے پاس تو آپشن ہے نا، طلاق کا۔۔۔ طلاق دے دیں مجھے!" اس کی بات پر دلاور کے غصے کی شدت بڑھ گئی، مگر حقیقت سامنے آنے کے بعد اس کے اپنے رویے پر شرمندگی حاوی ہونے لگی۔ بیک یارڈ میں گھٹنوں میں سر دیے روتی ہوئی نین تارا کو دیکھ کر اسے پہلی بار احساس ہوا کہ اس نے اپنی ہی بیوی کو کتنی تکلیف دی تھی۔ "غلطی اس نے کی تھی تو معافی مانگنا تو ضروری تھی!" وہ خود سے کہتے ہوئے آہستہ آہستہ اس کی طرف بڑھا، مگر نین تارا نے اس کی موجودگی محسوس کرنے کے باوجود سر نہ اٹھایا۔
Ishq E Mehram By Yaman Eva Novel20987
"جو ہوتا ہے اچھے کے لیے ہوتا ہے، ہمیں ایسے ہی ملنا تھا، ہمیں ایسے ہی سنورنا تھا۔"
"ہمارے دل سے بڑا کوئی مفتی نہیں ہوتا، بس ہمیں اس مقام تک آنے کی ضرورت ہوتی ہے۔"
"اللہ کے قریب ہونے کی دیر ہے، پھر اللہ خود سنبھال لیتا ہے۔"
"اگر یہ دل مانے کہ ہاں یہ غلط ہے، تو پھر رک جائیں۔"
"دنیا کی باتیں نہیں، پوری ایمانداری سے اپنے دل کی سنا کریں۔"
Cheat Based, Divorce Based, Emotional Drama, Family Drama, Psychological, Rude Hero Based, Social issues Based, Social Romantic Novel
Dill E Mehram By Ayesha Majeed Novel20986
"دوسری شادی کرنی ہے تو کریں، پر مجھے طلاق دیں۔"
"میں نے تمہاری غربت میں تمہارا ساتھ دیا تھا، تمہاری امیری میں اپنا حق نہیں مانگا تھا۔"
"کیا عزت اور سچی محبت کا نعم البدل صرف روٹی کپڑا ہوتا ہے؟"
"تم نے مجھ سے طلاق مانگی ہے نا سنیناں؟ تو آج تمہیں وہی ملے گا جو تم نے مانگا ہے۔"
"کبھی کبھی عورت کو ٹوٹنے کے بعد ہی اپنی اصل طاقت کا اندازہ ہوتا ہے۔"
After Marriage, Age Difference, Emotional Drama, Family Story, Fedual System Based, Romantic Urdu Novel, Rude Heroin
Aandhion Se Likhe Naseeb by Fareeda Kanwal Shareef Novel20985
"رسم و رواج کی زنجیروں نے مشعل کی قسمت کا فیصلہ اس کی مرضی سے پہلے ہی کر دیا تھا۔"
"وقت کے ساتھ سیف کو ان رشتوں کی حقیقت سمجھ آنے لگی جنہیں وہ بچپن میں سمجھ ہی نہیں سکتا تھا۔"
"مشعل نے خود جو درد سہا تھا، وہ نہیں چاہتی تھی کہ سمن بھی اسی درد سے گزرے۔"
"کچھ رشتے وقت کے ساتھ بدلتے ہیں، مگر کچھ احساسات دل میں خاموشی سے اپنی جگہ بنا لیتے ہیں۔"
"مشعل نے سمن کو اپنی طرح حالات کے رحم و کرم پر چھوڑنے کے بجائے اس کے لیے لڑنے کا فیصلہ کیا۔"
Emotional Love Story, Family Drama, Family Story, Forced Marriage Based, Romantic Urdu Novel, Rude Hero Based
Kuch Muhabatein Anjan Si By Umaima Mukarram Novel20984
ڈکیت۔"
"لیکن مجھے تو جان چاہیے۔"
"ہاں وہ بھی میرے شوہر کی لے لینا، وہ ابھی آتے ہوں گے۔"
"وہ مجھ سے زیادہ کمینے ہیں۔"
"نہیں مجھے تو کمینی عورتوں کی جان چاہیے۔"
"مر گئی کیا؟"
"نہیں، ایسی بلاؤں سے اتنی جلدی جان نہیں چھوٹتی۔"