Roshani By Zunaira Saif Novel20667
Roshani By Zunaira Saif
Social Issue Base | Emergency Nikkah | Self Respect Base | Complete Novel
“مسئلہ؟ مجھے کیوں ہو گا۔ آخر کافی قریبی لگتے ہو تم دونوں۔”
روشنی کا صبر ٹوٹنے لگا۔
“آپ کو ہر جگہ مسئلہ نظر آتا ہے۔ہاں ہیں ہم قریبی ، بہت گہرا رشتہ ہے ہمارا ۔۔۔ لیکن آپ کو اس سے کیا تکلیف ہے ۔۔ جب آپ کا اور میرا تعلق ختم ہو چکا ہے تو آپ کو یہ باتیں زیب نہیں دیتی ہیں ۔۔۔!!!” اب جائیں یہاں سے ۔۔۔۔ !!!”
سالار نے ہلکی سی تلخ ہنسی ہنسی۔
” مجھے مسئلہ ہے ۔۔۔ اس کی تمھارے ساتھ موجودگی سے اور تمھارے ساتھ بے تکلفی سے ۔۔۔ !!! بہت مسئلہ ہے ۔۔۔ لیکن اس کو ہم کسی اور وقت پر حل کر یں گے ۔ فی الوقت آپ میرے ساتھ چلیں ۔۔۔۔ ” سالار کی بات پر روشنی کا چہرہ سخت ہو گیا۔
“ اگر آپ کو مسئالہءں تو یہ آپ کی گاڑی اور یہ رہی سڑک جائیں ۔۔۔ راستہ ناپیے ۔۔۔۔ !!!” درشتی سے روشنی نے کہہ دیا تو سالار ایک قدم اس کے قریب آیا۔بارش دونوں پر برابر برس رہی تھی۔
“ سچ کیا ہے ۔۔۔۔۔ روشنی بی بی ۔۔۔ بیوی ہو تم میری ۔۔۔ نکاح میں ہو میرے ۔۔۔ لیکن تاشفین کے لیے یہ بے تابی اور یہ پوزیسسونیس سمجھ سے باہر ہے ۔۔۔ !!!!” وہ ایک بار پھر طنزیہ انداز سے اس پر جیسے کیچڑ اچھال رہا تھا ۔
اس کی آواز اب قدرے سخت تھی۔روشنی تو جیسے بولنے کے قابل نا رہی ہو ۔ اس کی خاموشی پا کر وہ مزید گویا ہوا تھا ۔
“وہ لڑکا ہے کون جو ہر وقت تمہارے ساتھ ہوتا ہے؟”
روشنی نے سرد لہجے میں جواب دیا۔
” جاننا چاہتے ہیں ۔۔۔ وہ کون ہے ۔۔۔۔۔!

Download link
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕