Lams E Junoon by Zoya Ali Shah Novel20720
Lams E Junoon by Zoya Ali Shah
Forced Marriage Base | Rude Hero | Age Difference Base | Romantic Novel | Urdu Novel | Complete Novel
رومان شاہ گہری نیند میں سو رہا تھا کہ اچانک اس کی آنکھ کھلی تو۔اس کے دماغ میں میرب کا خیال آیا تو وہ آنکھیں ملتا ہوا اٹھ کر بیڈ پر بیٹھ گیا تھا۔اس نے اپنا فون اٹھا کر اس پر ٹائم دیکھا تھا۔رات کے پونے تین بج رہے تھے۔۔باہر سے ابھی تک تیز بارش اور بجلی کڑکنے کی آوازیں آرہی تھی۔
رومان شاہ بیڈ سے اٹھ کر اپنے چپل پہنتا ہوا بلکونی کا دروازہ کھول کر میرب کو دیکھنے کے لیے آیا تھا ۔۔
۔رومان شاہ کا ویلکم ٹھنڈی اور تیز ہواؤں نے کیا ۔اوپر سے تیز بارش کی بوندیں جو ہوا کی تیزی کی وجہ سے رومان شاہ کے منہ کے اوپر پڑی تو۔رومان شاہ کے پورے جسم میں سردی کی لہر دوڑ گئی۔ وہ ٹھنڈ سے سی سی کرتا ہوا میرب کے پاس آکر کھڑا ہوا تھا۔۔
میرب دیوار کے ساتھ لیٹی ہوئی تھی ۔۔اٹھ کر روم کے اندر آجاؤ ۔رومان شاہ نے اپنی اکڑ اور ایٹیٹیوڈ والی آواز میں میرب کو روم کے اندر آنے کو کہا تھا۔۔کیا بات ہے ٹھنڈ کی وجہ سے تمہاری قوت سماعت ختم ہو گئی ہے ۔میں نے کہا اٹھ کر اندر آجاؤ کوئی یوں گدھوں کی طرح اتنی ٹھنڈ میں اتنی گہری نیند کیسے سو سکتا ہے۔۔
میرب کی طرف سے اب بھی کوئی جواب نہیں آیا تھا۔اب رومان شاہ کو تھوڑی پریشانی ہوئی ۔۔۔وہ نیچے ایڑیوں کے بل بیٹھ گیا۔۔
اور میرب کو اپنے ہاتھ سے ہلایا مگر میرب کا جسم بالکل بے جان پڑا ہوا تھا۔۔رومان شاہ کے چہرے پر پریشانی کے تاثرات دکھائی دینے لگے۔۔وہ جلدی سے میرب کو دونوں ہاتھوں سے اٹھاتا ہوا اپنے روم میں لے کر آگیا ۔۔
میرب کے پورے کپڑے بارش کے پانی سے بھیگے ہوئے تھے۔ رومان شاہ نے اسے اپنی باہوں میں اٹھایا تو اس کے دونوں بازو نیچے کی طرف لٹک رہے تھے ۔۔وہ اس وقت بالکل بے جان تھی۔۔رومان شاہ نے اسے لا کر اپنے بیڈ پر لٹا دیا تھا۔۔وہ جس گرم بستر سے وہ ابھی ابھی نکل کر باہر گیا تھا ۔اسی کمبل کے اندر اس نے میرب کو پوری طرح سے کور کر دیا۔۔وہ میرب کو ہوش میں لانے کے لیے کیا کریں اس سے بالکل سمجھ میں نہیں آرہا تھا۔۔۔

Download Link
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕