Meri Wafa Pe Haq Hua Tera By Umm E Omama. Novel20884
Meri Wafa Pe Haq Hua Tera By Umm E Omama Novel20884
Family Drama | Women’s Empowerment | Emotional Fiction | Marriage Issues | Motherhood | Social Issues | Contemporary Urdu Novel
Short Description
Meri Wafa Pe Haq Hua Tera is a touching emotional novel about a mother’s unwavering love, the injustice of gender bias, and the difficult choices that redefine relationships. It is a powerful story of courage, faith, and standing up for what truly matters.

“تم ہاسپٹل گئی تھیں نہ کیا ہوا سب ٹھیک رہا”
اسکا حال احوال معلوم کرنے کے بعد وہ سیدھا اپنی بات پر آیا جسے سنتے ہی ماہم نے فورا اپنا گلا تر کیا
“سب ٹھیک تھا آپ واپس کب آرہے ہیں”
“کچھ دنوں میں آجاؤں گا فلحال یہاں کا کام ختم نہیں ہوا ہے تم یہ بتاؤ کیا میری خواہش پوری ہونے والی ہے”
“اس سے کیا فرق پڑتا ہے زمان”
“میری بات کا جواب دو ماہم”
اسکی سنجیدہ آواز پر وہ سر جھکائے اپنے گلابی لبوں کو دانتوں تلے کچلنے لگی
لیکن یہ خاموشی وہ کب تک برقرار رکھ سکتی تھی
“مبارک ہو آپ ایک بیٹی کے باپ بننے والے ہیں”
Family
اسکی بات سنتے ہی دوسری طرف جیسے سناٹا چھا چکا تھا
جسے محسوس کرتے ہی ماہم کو اپنا دل ڈوبتا محسوس ہوا
“زمان”
“میرے واپس آنے سے پہلے ایک کام کرنا”
“میں کچھ نہیں کروں گی”
چونکہ اندازہ تھا وہ کیا کہنے والا ہوگا اسلیے وہ پہلے ہی کہہ اٹھی
“ابارٹ کرا لینا”
“آپ جانتے ہیں نہ مجھے تین سال بعد یہ خوش خبری ملی ہے مجھ سے میری یہ خوشی نہ چھینے مجھ میں اتنی ہمت نہیں ہے کے میں اپنی اولاد کا قتل کردوں”
“اگر تمہیں میری زندگی میں رہنا ہے تو ماہم تمہیں یہ کام کرنا ہی ہوگا مجھے چن لو یا پھر اپنی اس بچی کو”
“وہ ایک معصوم جان ہے”
“وہ تمہاری بیٹی ہے جس نے بڑے ہوکر تم جیسا ہی بننا ہے لوگ کہتے ہیں بیٹیاں بوجھ ہوتی ہیں جو کے درست بھی ہے وہ کر ہی کیا سکتی ہے ہمارے لیے”
وہ کس قدر سنگ دل انسان تھا اس بات کا احساس ماہم کو آج ہوا تھا
وہ اپنی بیٹی کے لیے ایسی باتیں کہہ رہا تھا
وہ کیسے کہہ سکتا تھا
“اگر بیٹا ہوا تو کیا وہ آپ کو سونے کے تخت پر بٹھا دے گا بیٹے چھوڑ بھی دیتے ہیں زمان بیٹیاں نہیں چھوڑتیں بیٹیاں ماں باپ کے دکھ درد کی ساتھی ہوتی ہیں”
“جیسے تم تھیں”
اسکے طنزیہ انداز پر ماہم ملک سناٹوں کی زد میں آگئی زمان نے جیسے اسے کچھ کہنے کے قابل نہیں چھوڑا تھا
البتہ اسکی باتوں نے ماہم ملک کو ایک اٹل فیصلہ لینے پر مجبور ضرور کیا تھا
نیچے دیے گئے 4 ڈاؤنلوڈ لنکس میں سے 3 لنکس پر اشتہار آ سکتا ہے، جبکہ 1 لنک اصل ڈاؤن لوڈ لنک ہے۔
ہماری درخواست ہے کہ کسی بھی لنک کو بند کیے بغیر تھوڑا صبر سے استعمال کریں۔
آپ کی یہی چھوٹی سی سپورٹ ہمیں مزید ناول آپ تک پہنچانے میں مدد دیتی ہے
1st Link
Download link
2nd Link
Download Link
3rd Link
Download Link
4th Link
Download Link
Complete Summary
Meri Wafa Pe Haq Hua Tera by Umm E Omama is an emotional family novel that highlights the painful realities of gender discrimination, marital conflicts, and unconditional motherhood. The story follows Maham, whose happiness turns into heartbreak when her husband rejects their unborn daughter and pressures her to abort the pregnancy. Faced with an impossible choice between her marriage and her child, Maham finds the strength to stand for what is right. The novel explores sacrifice, self-respect, parental love, and the courage to protect one’s child against all odds.
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕