The Inner Land  By Yaman Eva

Genre : Most Romantic Story | The Love story of another world 

Download Link

یہ کہانی شروع ہوتی ہے ایک جدید گاٶں کے نہایت پرانے کنویں سے۔۔۔
ایک سیاہ گہرا پرانا کنواں۔۔
اس کی پرانی بوسیدہ دیواروں کی اینٹیں بھی اب تقریباً ختم ہو چکی تھیں۔
کنارے وقت کے ساتھ اپنی مضبوطی کھو چکے تھے۔ مگر گہراٸی نے یہ وقت کا
مقابلہ ایسے جیتا تھا کہ وہ پہلے سے زیادہ تاریک اور گہری ہو گٸی تھی۔۔
کبھی اس کنواں میں شاید اتنا پانی ہوتا ہو گا کہ ارد گرد کے کٸی علاقے سیر ہو جاتے ہونگے۔۔
مگر۔۔ ایک روز ایک نوجوان دوشیزہ نے اس کنویں میں چھلانگ لگا کر اپنی جان دے دی تھی۔۔
پھر جانے وہاں پانی رہا تھا یا نہیں مگر لوگ پانی کے لیے جانے
سے گھبرانے لگے، اب بس ہولناکی اور تاریکی بچ گٸی تھی۔۔
لوگوں کا کہنا تھا وہ لڑکی عشق میں ناکام ہو کر وہاں گٸی تھی، کچھ لوگ کہتے تھے
وہ اپنے عاشق سے ملنے گٸی تھی اور اس تاریک خاموش رات میں اس کے بھاٸیوں نے
اسے دھکا دے کر جان چھڑوا لی۔۔ یہ بھی سننے کو ملا تھا وہ گاٶں کی سب سے
حسین لڑکی تھی جس پر ایک دیو عاشق ہو کر اسے کنویں میں لے گیا تھا۔۔
بُننے والوں نے بہت سی کہانیاں بُن لی تھیں اور ان سب باتوں کی ایک
وجہ یہ تھی کہ اس کنویں سے اس لڑکی کی لاش کبھی ملی نہیں تھی۔۔۔
لوگوں نے خوف سے اس کنویں کے پاس آنا چھوڑ دیا تھا۔۔

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *