ANMJG-DGBN-SZCH-NOVELISTAN.PK

AAnchal main Jugnoo by Shazia Chaudhry

 

“مسٹر آغا۔۔ آپ نے کل کتنی شادیاں کی ہیں۔۔!؟؟”

اسکی بد لحاظی پر سب نے دہل کر آغا کی طرف دیکھا۔۔

اس کی بڑی بڑی آنکھوں میں غضب ہلکورے لینے لگا تھا،،،
” ایک اٹھارہ برس میں بابا نے زینب سے کی۔۔ اسکی وفات کے بعد انگلینڈ میں زیفائن سے کی۔۔

چھ ماہ بعد طلاق ہم دونوں کی رضامندی سے ہو گئی۔۔!” اس حقیقت پر سب دھک سے رہ گئے ،

” تو گویا اب مجھ سے شادی رچانے کا ارادہ ہے۔۔!؟؟” “ہاں۔۔!” اسکی بدلحاظی پر وہ پیچ و تاب کھا کر رہ گیا،،، “

آپ نے سوچا بھی کیسے کہ میں آپ کے “حرم” میں چلی آؤں گی۔ !”
دس از ٹو مچ۔۔!” وہ سرخ چہرے سے بیرونی دروازے کی طرف لپکا،،،
یہ تم نے کیا کیا نادان لڑکی۔۔ جانتی بھی ہو کیا چیز ہے وہ .اتنا اپروچ فل بندہ ہمارے ے لیے کتنی مشکلات کھڑی کر سکتا ہے۔۔

روکو اسے۔۔!” شجی بھیا کی بات پر وہ کنفیوژ ہو کر رہ گئی،،، بات سنیے۔۔ اندر چلیے پلیز۔۔!”
میں پھر آؤں گا۔ تمہیں ہمیشہ کے لیے اپنا بنانے۔

۔!” آپ کی یہ خواہش کبھی پوری نہیں ہو گی۔۔!” وہ بھنائی،،، یہ وقت بتائے گا۔۔!” انداز چیلنجنگ تھا،،،،

 

Download Link

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *