Aur Kuch Khawab By Ushna Kausar Sardar

Genre : Digest Novel | Love story Base | Social Romantic Novel | Complete Novel

پر چلتے ہوئے اس کے قدم اسے ہر بار پھلتے ہوئے محسوس ہوئے تھے۔ وہ قدم جمانے کے ہزار ہا

جتن کر رہی تھی جب قدم پھسل گیا تھا اور اس سے پہلے کہ وہ زمین کی طرف آتی … معارج تعلق نے ہاتھ بڑھا کر اسے تھام لیا
وہ حواس باختہ کی اس کے بازوؤں کی گرفت میں تھی۔ لمحہ بھر کو تو کچھ مجھ نہیں آیا تھا۔

ایک دو تین کتنے لمحے گزر گئے تھے اپنے آپ کو سنبھالنے میں اور جب احساس جاگا تھا تو اندازہ ہو ا تھا وہ اس کے کتنے قریب تھی۔

وہ ایک جھٹکے سے پیچھے ہٹی تھی۔ بہت اتنی نہیں تھی کہ سر اٹھا کر اس کی جانب لگتی .. مو سر جھکائے جھکائے دو قدم پیچھے لیے تھے۔

آئی ایم سوری ” غلطی اس کی نہیں تھی، مگر ایٹی کیٹ ضروری خیال کیا تھا۔ معارج تعلق

اس کے چہرے کو بغور دیکھ رہا تھا۔ اگر ایک لمحے کو اس نے نگاہ اٹھا کر دیکھنے کی ہمت کی بھی تو وہ رائیگاں ہو گئی تھی۔

Download Link

Direct Download

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *