Tumhari Mohabbat Mai by Farhat Shaukat

After Nikkhah | Family Story | Digest Novel  |  Social Romantic Novel | Complete Novel  | Happy Ending 

دیکھیں میں تو کہتا ہوں کہ کسی بھی لڑکی کو اکیلے سفر نہیں کرنا چاہیے۔ چلو مانا کہ اگر کسی مجبوری کے تحت اکیلے سفر کرنا بھی پڑ جائے اور اتفاق سے اس کے قریب ایک نہایت ہی نیک اور شریف شخص بیٹھا ہو تو اسے اس سے باتیں ضرور کرنی چاہئیں، چلیں نہ بھی نہ کریں تو کم از کم اس بے چارے کی باتیں سنی تو ضرور چاہئیں ۔ اس سے آپ کو پیتے ہے کیا فائدہ ہوگا۔ ہے وہ راز دارانہ انداز میں تھوڑا سا اس کی طرف جھکتے ہوئے سوالیہ انداز میں گویا ہوا پھر اس کی طرف سے جواب نہ پا کر خود ہی بولنے لگا۔
کسی دوسرے مسافر اس لڑکی کو اکیلا نہیں سمجھیں گے اور اس طرح وہ لڑکی کسی بھی قسم کی اور وہاڑی کسی ر مشکل اور پریشانی سے محفوظ رہے گی۔
بہت اچھا فلسفہ جھاڑا ہے آپ نے ۔ وہ اس کی یہ بات سن کر نہ چاہتے ہوئے بھی بول پڑی۔
جبکہ میرے نزدیک کسی بھی لڑکی کو ایک اجنبی اور انجان کڑکے سے ہرگز بات نہیں کرنی چاہیے۔ کیا معلوم وہ لڑ کا شرافت کا ڈھونگ رچا ہوا ہو اب کسی کے ماتھے پر تو نہیں لکھا ہوتا ہاں کہ یہ شریف ہے اور یہ بدمعاش ۔
ہوں اپنے ہیں کہ کسی کی کھل ویسے آپ کو شکل سے کیا لگتا ہوں ؟“ اس نے انتہائی سنجیدگی سے پوچھا۔ اب تک کے سفر میں وہ پہلی بار سنجیدہ ہوا
رہی ہیں کہ اس کے سوال پر چونک ہی ہیں۔ کیا وہ اتنی فرصت سے سوچ رہی تھی کہ وہ محسوس کیے بغیر نہ رہ سکا۔
آپ کو بتانا ضروری تو نہیں ہے ۔ وہ اپنی حیرت پر قابو پاتے ہوئے اطمینان سے بولی۔

Download link

 

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *