Khan Baba Ki Gul Naina By Nabila Aziz
Genre : 2nd Marriage | Age Difference | Emergency Nikah | Rape Base
Download Link
“آج چھوڑنے کی بات مت کرو۔آج تو تم پلیٹ میں سجی سجائی ملی ہو۔
آج رخشی کی مایوں کی رسم ہوگی اور تمہاری۔”ذوہیب اسے اپنے کمرے کی طرف گھسیٹ رہا تھا۔
“ذلیل کمینے چھوڑو میرا ہاتھ۔میں تم پہ تھوکنا بھی پسند نہیں کرتی۔
”وہ ذوہیب پہ جھپٹ پڑی اور اسی ہاتھا پائی میں سیڑھیوں۔کے قریب کارنر سٹینڈ پہ رکھے کئی
ڈیکوریشن پیس ایک چھناکے سے زمین بوس ہوکر چکنا چور ہوگئے تھے۔
“تم مجھے پسند کرو نہ کرو میں تو تمہیں پسند کرتا ہوں نا جان من۔آج میرا دل
تو صرف تمہاری خوشبو سے ہی بہکے گا۔۔۔”وہ اسے کھینچ رہا تھا۔
:ہر گز نہیں۔میں مر جاؤں گی لیکن تمہاری گندی اور گھناؤنی خواہشات کبھی پوری نہیں ہونے دوں گی۔
چھوڑو مجھے۔”وہ ایکدم ہاتھ چھڑوا کر بھاگی۔
آہ۔۔زمین پہ گرے کانچ کا نوکیلا ٹکڑا اس کے پاؤں میں پیوست ہوگیا اور وہ کراہ اٹھی تھی۔
“مجھ سے بچ کر بھاگو گی تو تمہیں ہر راستے پہ ایسے ہی کانچ ملیں گے۔”زوہیب نے نیچے جھک کر
اس کے پیر میں سے کانچ ایک جھٹکے سے نکال کر پھینک دیا تھا
اور ساتھ ہی ساتھ خون کی سرخ دھاڑیں فرش کو لال کرنے لگی۔
“آؤ تمہیں مرہم لگادوں۔”وہ اس کی تکلیف کی پرواہ کیے بغیر اسے کھینچتا ہوا اوپر لے گیا
اور فرش پہ خون سے گل نین کے پیروں کے نشان بنتے چلے گئے تھے۔ڈوپٹہ سیڑھیوں پہ گرا ہوا تھا۔
اس نے گل نین کو بیڈ پہ دھکیل دیا تو وہ پاگل ہو اٹھی تھی۔اس نے چیخ چیخ کر پورا گھر سر پہ اٹھالیا تھا
لیکن زوہیب چوکیدار اور دوسرے ملازم کو چھٹی پہ بھیج آیا تھا اسی لیے مطمئن تھا۔
گل نین نے اسے لیمپ اٹھا کر مارنے کی کوشش کی لیکن وہ بھیڑیا ہر بار بچ گیا۔